زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

فلیگ شپ زرعی اسکیمیں

Posted On: 05 DEC 2023 6:05PM by PIB Delhi

زراعت ریاست کا موضوع ہے۔ تاہم،بھارت سرکار ملک میں کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اسکیموں اور پروگراموں کو نافذ کر رہی ہے۔ ان اسکیموں میں قرض، بیمہ، انکم سپورٹ، انفراسٹرکچر، فصلوں بشمول باغبانی، بیج، میکانائزیشن، مارکیٹنگ، نامیاتی اور قدرتی کاشتکاری، کسانوں کے اجتماعی ادارے، آبپاشی، توسیع، کسانوں سے کم از کم امدادی قیمتوں پر فصلوں کی خریداری، ڈیجیٹل زراعت وغیرہ سمیت زراعت کے تمام شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے، جس کی تفصیل ضمیمہ 1 میں دی گئی ہے۔ پی ایم ایف بی وائی جیسی حقوق پر مبنی اسکیموں میں سے کچھ اسکیموں کا فائدہ کسانوں کو صرف اسی صورت میں دیا جاسکتا ہے جب متعلقہ ریاستی حکومت اس اسکیم کو نافذ کرنے پر متفق ہوجائے۔

کامیابی کی کچھ کہانیاں جہاں حکومت کی جانب سے ٹیکنالوجی کی مداخلت سے چھوٹے کاشتکاروں کو کافی فائدہ پہنچا ہے، یہ ضمیمہ دوم میں دی گئی ہیں۔

یہ جانکاری زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 1825




(Release ID: 1982875) Visitor Counter : 97


Read this release in: English , Hindi , Telugu