بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بروانی سے اسٹیچو آف یونیٹی تک بحری جہازوں کی آمدورفت

प्रविष्टि तिथि: 05 DEC 2023 3:24PM by PIB Delhi

مدھیہ پردیش حکومت کےمدھیہ پردیش سیاحتی بورڈ (ایم پی ٹی بی) میں بروانی سے گجرات میں اسٹیچو آف یونیٹی  مسافر بردار  بحری جہازوں کے آپریشن شروع کرنے کے لئے ان لینڈ واٹرویز اتھارٹی آف انڈیا (آئی ڈبلیو اے آئی) سے تکنیکی مدد مانگی ہے۔ آئی ڈبلیو اے آئی مدھیہ پردیش میں  نرمدا دریا پرکوکشی اور سکارجا میں جیٹی قائم کرنے کے لئے تکنیکی مدد دے رہی ہے۔ اس کے علاوہ اے ڈبلیو اے آئی گجرات میں نرمدا دریا پر ہنفیسور اور سردار سروور ڈیم پر فلوٹنگ جیٹیز قائم کرنے کے لئے بھی رضامند ہوگئی ہے۔

یہ معلومات آج  بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گذرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔

 

ش ج۔ .و ا۔ ج

UN0-1811


(रिलीज़ आईडी: 1982697) आगंतुक पटल : 88
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English