مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
ٹیلی مواصلات کا محکمہ قومی راجدھانی خطہ دہلی میں مختلف مقامات پر ٹیلی کام پنشنر فیسی لیٹیشن کیمپ اور ٹیلی کام پنشنرجیون پرمان کیمپ کا اہتمام کررہا ہے
اسی جگہ لائف سرٹی فکیٹ کی تصدیق کے لئے متعلقہ دستاویزوں کے ساتھ سہولیات حاصل کی جاسکتی ہیں
Posted On:
30 NOV 2023 6:18PM by PIB Delhi
اس سے پہلے کے نوٹس مورخہ 22نومبر 2023 پر پنشن یافتگان کے ردعمل اور ان کی سہولت کا خیال رکھتے ہوئے ترمیم کے ساتھ یہ دفتر دہلی این سی آر میں رہنے والے ٹیلی کام پنشن یافتگان کی سہولت کے لئے دہلی این سی آر کے مختلف مقامات پر ٹیلی کام پنشنر جیون پرمان کیمپوں کا اہتمام کررہا ہے۔
پنشن یافتگان سے درخواست ہے کہ لائف سرٹی فکیٹ کی اسی جگہ تصدیق کے لئے متعلقہ دستاویزات لے کر ان کیمپوں میں آئیں اور سہولیات حاصل کریں۔
پنشنر فیسی لیٹیشن کیمپ کا پروگرام درجہ ذیل ہے:
نمبر شمار
|
تاریخ
|
وقت
|
کیمپ 1
|
کیمپ 2
|
1
|
پیر
04-12-2023
|
صبح10:00
سے
شام04:00 تک
|
ایم ٹی این ایل ایکسچنج بلڈنگ، سی 10 یمناوہار، نئی دہلی
|
ٹیلی فون ایکسچنج، تھانہ روڈ ، نجف گڑھ ، نئی دہلی
|
2
|
منگل
05-12-2023
|
صبح10:00
سے
شام04:00 تک
|
ٹیلی فون ایکسچینج، لکشمی نگر، پریت وہار، نئی دہلی
|
ٹیلی فون ایکسچینج، دوارکا سیکٹر - 6، نئی دہلی
|
3
|
بدھ
06-12-2023
|
صبح10:00
سے
شام04:00تک
|
ٹیلی فون ایکسچینج اوکھلا، متھرا روڈ، نئی دہلی
|
ٹیلی فون ایکسچینج، دہلی کنٹونمنٹ، نئی دہلی
|
4
|
جمعرات
07-12-2023
|
صبح10:00
سے
شام04:00تک
|
ٹیلی فون ایکسچینج، مہرولی، نئی دہلی
|
ٹیلی فون ایکسچینج، سیکٹر-3، روہنی، نئی دہلی
|
5
|
جمعہ
08-12-2023
|
صبح10:00
سے
شام04:00تک
|
بادلی ٹیلی فون ایکسچینج بلڈنگ
|
سی ایس سی نریلا ٹیلی فون ایکسچینج
|
6
|
پیر
11-12-2023
|
صبح10:00
سے
شام04:00تک
|
ٹیلی فون ایکسچینج، مکھرجی نگر، نئی دہلی
|
بی ایس این ایل، ٹیلی فون ایکسچینج، سیکٹر 15 اے، فرید آباد، ہریانہ
|
7
|
منگل
12-12-2023
|
صبح10:00
سے
شام04:00تک
|
ٹیلی فون ایکسچینج، کیشو پورم، سرسوتی وہار، نئی دہلی
|
بی ایس این ایل ٹیلی فون ایکسچینج، سیکٹر - 19، نوئیڈا، یوپی
|
8
|
بدھ
13-12-2023
|
صبح10:00
سے
شام04:00تک
|
کسٹمر سروس سینٹر کا احاطے، بی ایس این ایل، سیکٹر 12، گڑگاؤں، ہریانہ
|
(ذیلی دفتر-دفتر؛ سی سی اے یوپی (مغربی)، کمرہ نمبر 208، اے ایل ٹی ٹی سی کیمپس، غازی آباد، یوپی
|
پنشنرز فیسی لیٹیشن سینٹر میں دستیاب سہولیات؛
- ڈیجیٹل طریقے سے www.jeevanpramaan.gov.in پر لائف سرٹی فکیٹ جمع کرانے کے لئے تربیت
- جیون پرمان فیس ریکاگنیشن ایپلی کیشن استعمال کرنے کے لئے تربیت
- کے وائی پی فارم جمع کرانا
- موبائل نمبر اپ ڈیٹ کرنا
- شکایت اور پوچھ تاچھ جمع کرانا
نوٹ: جو پنشن یافتگا ن اپنے لائف سرٹی فکیٹ پہلے ہی جمع کراچکے ہیں وہ اس کام کے لئے کیمپوں میں نہ آئیں۔
*******
ش ح۔ا گ ۔ ج
Uno1643
(Release ID: 1981538)
Visitor Counter : 76