وزارت دفاع

این ڈی اے ایکسپو آٹم ٹرم 2023 نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں شروع

Posted On: 28 NOV 2023 1:47PM by PIB Delhi

نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں  خاندانہ بہبود کی تنظیم کی صدر محترمہ  ریمین کوچھر نے  27  نومبر  2023  کو این ڈی اے  ایکسپوآٹم ٹرم  2023 کا افتتاح کیا۔ یہ تقریب  این ڈی اے میں مختلف  کلب  سرگرمیوں  کے  اختتام  کی نمائندگی کرتی ہے ۔ ایکسپو  میں 23  انڈور  اور آؤٹ  ڈور  ہابی کلب  کی نمائش  شامل ہے، جن میں  این ڈی اے کیڈٹس کےحصہ ہیں اور  اسے 27 سے 29  نومبر  2023  کو  لوگوں کے لئے کھول دیا جائے گا۔ پاسنگ آؤٹ کورس  کے قابل فخر والدین کو  این ڈی اے  کیڈٹس  کی اختراعی ذہانت کو دیکھنے کا موقع حاصل ہوگا۔

یہ ایکسپو  اس منفرد اکیڈمی کے  75  شاندار سال کی جھلک بھی پیش کرتا ہے، جب کہ انہیں اپنے اظہار کے مواقع فراہم کرنے، ان کے وقت کے تخلیقی استعمال اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی عزت افزائی کے لیےسافٹ ہنر مندی کے ساتھ  انہیں  وِسل فراہم کرنے میں نوجوان فوجی لیڈروں میں جوائنٹ مینشپ اور فوجی اخلاقیات کو  ابھا رہا ہے۔75 سالوں میں اکیڈمی کی ترقی اور ارتقاء مختلف کلبوں کی نمائشوں کے دوران  نظر آ رہی تھی۔ کیڈٹس کے جوش و خروش اور انسٹرکٹرز کی رہنمائی نے ایکسپو کے انعقاد کے لیے کیڈٹس کی صلاحیتوں کو نکھار نے میں حیرت انگیز کام کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- ح ا - ق ر)

(28-11-2023)

U-1489



(Release ID: 1980378) Visitor Counter : 53


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil