صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
کل کوئی’گارڈ کی تبدیلی‘ کی تقریب نہیں ہوگی
प्रविष्टि तिथि:
24 NOV 2023 5:06PM by PIB Delhi
گارڈ کی تبدیلی کی تقریب کل (25 نومبر 2023)کو راشٹرپتی بھون میں منعقد نہیں کی جائے گی، کیونکہ پی بی جی صدر کے پولو کپ نمائشی میچ کے انعقاد میں مصروف ہے۔
*******
ش ح۔ ا ک۔ن ع
U. No.1379
(रिलीज़ आईडी: 1979503)
आगंतुक पटल : 85