قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

प्रविष्टि तिथि: 23 NOV 2023 8:58PM by PIB Delhi

آئین ہند سے حاصل اختیارات  کا استعمال کرتے ہوئے، صدرجمہوریہ  نے ایڈوکیٹ جناب سوما شیکھر سندریسن کو دو سال کی مدت کیلئے بمبئی ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کرتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا ہے۔ یہ  تقرر اس   تاریخ سے نافذ العمل ہوگا جب سے وہ اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔

*************

 

ش ح ۔ ع ح

U. No.1355


(रिलीज़ आईडी: 1979326) आगंतुक पटल : 105
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi