شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان کی خوردہ افراط زر میں گراوٹ:اکتوبر 2023 میں 4.87 فیصد پر پہنچی


ماہ اکتوبر 2023 کے لئے دیہی ، شہری اور مشترکہ صارفین کی قیمتوں کا عدد اشاریہ(بنیاد2012=10پر)

Posted On: 13 NOV 2023 5:30PM by PIB Delhi

شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کےقومی شماریاتی دفتر (این ایس او)نے ماہ اکتوبر 2023 کے لیےبنیاد2012=10پر کل ہند صارفین کی قیمتوں کا عدد اشاریہ( سی پی آئی)اور اسی کے مطابق دیہی(آر) شہری(یو) اور مشترکہ (سی) کے لیےصارفین کی خوراک کی قیمتوں کا عدد اشاریہ(سی ایف پی آئی)(عارضی )جاری کیا ہے۔کل ہند اور تمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام خطوں کے لیے ذیلی گروپوں اور گروپوں کے واسطے سی پی آئی بھی جاری کیا گیا ہے۔

قیمتوں کا ڈیٹا منتخب 1114 شہری بازاروں اور 1181 دیہاتوں سے اکٹھاکیا جاتا ہے،جس میں تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا احاطہ کیا جاتا ہے۔این ایس او کے فیلڈ آپریشنز ڈویژن کے فیلڈ عملے کے ذریعے ہفتہ وار روسٹر پر ذاتی دوروں کے ذریعے یہ اعدادو شمار جمع کئے گئے ہیں۔ماہ اکتوبر 2023 کے دوران این ایس او نے 99.8فیصد دیہاتوں اور 98.6فیصد شہری بازاروں سے قیمتیں اکٹھی کیں، جبکہ مارکیٹ کے حساب سے قیمتیں دیہات کے لیے 89.0فیصد اور شہر کے لیے 92.0فیصدتھیں۔

عمومی اشاریہ جات اورسی ایف پی آئی کی بنیاد پرکل ہند افراط زر کی شرح (پوائنٹ ٹو پوائنٹ کی بنیاد پر،یعنی موجودہ مہینہ پچھلے سال کے اسی مہینے، یعنی اکتوبر 2023 کااکتوبر 2022 کا موازنہ کرتے ہوئے) درج ذیل ہیں:

سی پی آئی(جنرل)اورسی ایف پی آئی کی بنیاد پر کل ہند سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد):اکتوبر 2022 کے مقابلے اکتوبر 2023

 

 

اکتوبر 2023(عارضی)

ستمبر 2023(حتمی)

اکتوبر2022

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

افراط زر

سی پی آئی(جنرل)

5.12

4.62

4.87

5.33

4.65

5.02

6.98

6.50

6.77

سی ایف پی آئی

6.58

6.63

6.61

6.71

6.35

6.62

7.30

6.53

7.01

عدد اشاریہ

سی پی آئی(جنرل)

187.0

183.4

185.3

185.8

182.2

184.1

177.9

175.3

176.7

سی ایف پی آئی

188.0

194.7

190.4

186.1

192.5

188.4

176.4

182.6

178.6

 

جنرل اعدادو شمار  اورسی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں درج ذیل ہیں:

ستمبر 2023 کے مقابلے میں اکتوبر 2023 میں کل ہند سی پی آئی (جنرل)اور سی ایف پی آئی میں ماہانہ تبدیلیاں(فیصد)

 

عدد اشاریہ

اکتوبر 2023 (عارضی)

ستمبر 2023(حتمی)

ماہانہ تبدیلیاں(فیصد)

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

دیہی

شہری

مشترکہ

سی پی آئی(جنرل)

187.0

183.4

185.3

185.8

182.2

184.1

0.65

0.66

0.65

سی ایف پی آئی

188.0

194.7

190.4

186.1

192.5

188.4

1.02

1.14

1.06

نوٹ:اکتوبر 2023 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

    نومبر 2023 سی پی آئی کے لیے ریلیز کی اگلی تاریخ 12 دسمبر 2023(منگل)ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے براہ کرم ویب سائٹ www.mospi.gov.in دیکھیں

ضمیمہ کی فہرست

ضمیمہ

عنوان

I

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے ستمبر 2023 (حتمی)اور اکتوبر 2023 (عارضی) کے لیے آل انڈیا جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی نمبر

II

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے اکتوبر 2023 کے واسطے جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی اعداد کے لیے کل ہند افراط زر کی شرح(فیصد)

III

ستمبر2023 (حتمی)اور اکتوبر 2023 (عارضی) کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ ریاستوں کے واسطے ریاستوں کے جنرل سی پی آئی

IV

اکتوبر2023 (عارضی)کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ کے واسطے بڑی ریاستوں کی سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد)

ضمیمہ-I

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے ستمبر 2023(حتمی)اور اکتوبر 2023(عارضی) کے واسطے کل ہند جنرل،گروپ اور ذیلی گروپ سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی اعداد

(بنیاد:2012=100)

 

گروپ کوڈ

ذیلی-گروپ کوڈ

تفصیلات

دیہی

شہری

مشترکہ

وزن

ستمبر 2023 عدد اشاریہ (حتمی)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

وزن

ستمبر 2023 عدد اشاریہ (حتمی)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

وزن

ستمبر 2023 عدد اشاریہ (حتمی)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

12.35

181.4

182.9

6.59

181.3

182.7

9.67

181.4

182.8

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

4.38

214.5

215.1

2.73

223.7

222.9

3.61

217.7

217.8

 

1.1.03

انڈہ

0.49

178.5

185.3

0.36

184.2

189.3

0.43

180.7

186.8

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

7.72

181.5

181.7

5.33

181.6

182.2

6.61

181.5

181.9

 

1.1.05

تیل اور چکنائی

4.21

164.5

163.1

2.81

158.3

157.0

3.56

162.2

160.9

 

1.1.06

پھل

2.88

173.6

174.9

2.90

182.7

183.8

2.89

177.8

179.1

 

1.1.07

سبزیاں

7.46

184.5

190.3

4.41

225.5

234.0

6.04

198.4

205.1

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

2.95

195.0

199.7

1.73

200.1

205.7

2.38

196.7

201.7

 

1.1.09

شوگر اور کنفیکشنری

1.70

126.6

128.1

0.97

128.4

129.7

1.36

127.2

128.6

 

1.1.10

مصالحہ

3.11

246.3

248.7

1.79

236.0

238.7

2.50

242.9

245.4

 

1.2.11

غیر-الکوحل مشروبات

1.37

180.5

181.0

1.13

168.2

168.6

1.26

175.4

175.8

 

1.1.12

تیار کھانا، نمکین، مٹھائی وغیرہ

5.56

193.2

193.5

5.54

200.7

201.4

5.55

196.7

197.2

1

 

کھانا اورمشروبات

54.18

186.7

188.4

36.29

193.0

194.9

45.86

189.0

190.8

2

 

پان، تمباکو اور نشہ آور اشیاء

3.26

202.2

202.5

1.36

207.2

207.8

2.38

203.5

203.9

 

3.1.01

لباس

6.32

193.3

193.8

4.72

183.2

184.1

5.58

189.3

190.0

 

3.1.02

جوتے

1.04

189.4

189.5

0.85

170.2

170.6

0.95

181.4

181.6

3

 

کپڑے اور جوتے

7.36

192.7

193.2

5.57

181.2

182.1

6.53

188.1

188.8

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

21.67

176.2

177.7

10.07

176.2

177.7

5

 

ایندھن اور روشنی

7.94

181.6

182.3

5.58

175.5

175.7

6.84

179.3

179.8

 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

3.75

181.3

181.7

3.87

171.7

171.9

3.80

176.8

177.1

 

6.1.02

صحت

6.83

190.4

191.4

4.81

184.9

185.5

5.89

188.3

189.2

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

7.60

171.3

171.4

9.73

161.3

161.4

8.59

166.0

166.1

 

6.1.04

تفریح اور کھیل تماشے

1.37

175.9

176.3

2.04

171.2

171.6

1.68

173.3

173.7

 

6.1.05

تعلیم

3.46

184.9

184.8

5.62

180.3

180.4

4.46

182.2

182.2

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال اور اثرات

4.25

185.1

185.2

3.47

186.1

186.2

3.89

185.5

185.6

6

 

متفرق

27.26

181.6

181.9

29.53

173.7

173.9

28.32

177.8

178.0

عمومی عدد اشاریہ(تمام گروپ)

100.00

185.8

187.0

100.00

182.2

183.4

100.00

184.1

185.3

صارفین کی خوراک کی قیمتوں کا عدد اشاریہ (سی ایف پی آئی)

47.25

186.1

188.0

29.62

192.5

194.7

39.06

188.4

190.4

 

  1. سی ایف پی آئی:’خوراک اور مشروبات گروپ‘میں شامل 12 ذیلی گروپوں میں سے سی ایف پی آئی’ غیر –الکحل مشروبات‘ اور ’تیار کھانے ، نمکین ، مٹھائیوں وغیرہ کو چھوڑ کر 10 ذیلی گروپوں پر مبنی ہے۔
  2. سی پی آئی(دیہی)ہاؤسنگ کے لیے تیا رکی گئی ہے۔

ضمیمہ- I I

دیہی، شہری اور مشترکہ کے لیے اکتوبر 2023 کے واسطے جنرل، گروپ اور ذیلی گروپ کی سطح کے سی پی آئی اور سی ایف پی آئی اعداد کے لیے کل ہند سال بہ سال افراط زر کی شرح(فیصد)

(بنیاد:2012=100)

گروپ کوڈ

ذیلی-گروپ کوڈ

تفصیلات

دیہی

شہری

مشترکہ

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(حتمی)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(حتمی)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(حتمی)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

(12)

 

1.1.01

اناج اور مصنوعات

164.7

182.9

11.05

166.4

182.7

9.80

165.2

182.8

10.65

 

1.1.02

گوشت اور مچھلی

208.8

215.1

3.02

214.9

222.9

3.72

210.9

217.8

3.27

 

1.1.03

انڈہ

170.3

185.3

8.81

171.9

189.3

10.12

170.9

186.8

9.30

 

1.1.04

دودھ اور مصنوعات

170.9

181.7

6.32

171.0

182.2

6.55

170.9

181.9

6.44

 

1.1.05

تیل اور چکنائی

191.6

163.1

-14.87

177.7

157.0

-11.65

186.5

160.9

-13.73

 

1.1.06

پھل

162.2

174.9

7.83

165.7

183.8

10.92

163.8

179.1

9.34

 

1.1.07

سبزیاں

184.8

190.3

2.98

228.6

234.0

2.36

199.7

205.1

2.70

 

1.1.08

دالیں اور مصنوعات

169.7

199.7

17.68

169.9

205.7

21.07

169.8

201.7

18.79

 

1.1.09

شوگر اور کنفیکشنری

121.1

128.1

5.78

123.4

129.7

5.11

121.9

128.6

5.50

 

1.1.10

مصالحہ

201.6

248.7

23.36

196.4

238.7

21.54

199.9

245.4

22.76

 

1.2.11

غیر الکوحل مشروبات

175.8

181.0

2.96

161.6

168.6

4.33

169.9

175.8

3.47

 

1.1.12

تیار کھانا، نمکین، مٹھائی وغیرہ

185.6

193.5

4.26

191.5

201.4

5.17

188.3

197.2

4.73

1

 

کھانا اورمشروبات

177.4

188.4

6.20

183.3

194.9

6.33

179.6

190.8

6.24

2

 

پان، تمباکو اور نشہ آور اشیاء

194.9

202.5

3.90

200.1

207.8

3.85

196.3

203.9

3.87

 

3.1.01

لباس

186.1

193.8

4.14

175.5

184.1

4.90

181.9

190.0

4.45

 

3.1.02

جوتے

184.4

189.5

2.77

162.6

170.6

4.92

175.3

181.6

3.59

3

 

کپڑے اور جوتے

185.9

193.2

3.93

173.6

182.1

4.90

181.0

188.8

4.31

4

 

ہاؤسنگ

-

-

-

171.2

177.7

3.80

171.2

177.7

3.80

5

 

ایندھن اور روشنی

180.8

182.3

0.83

180.0

175.7

-2.39

180.5

179.8

-0.39

 

6.1.01

گھریلو سامان اور خدمات

174.4

181.7

4.19

166.0

171.9

3.55

170.4

177.1

3.93

 

6.1.02

صحت

181.2

191.4

5.63

174.7

185.5

6.18

178.7

189.2

5.88

 

6.1.03

نقل و حمل اور مواصلات

167.4

171.4

2.39

158.8

161.4

1.64

162.9

166.1

1.96

 

6.1.04

تفریح اور کھیل تماشے

170.6

176.3

3.34

166.3

171.6

3.19

168.2

173.7

3.27

 

6.1.05

تعلیم

176.5

184.8

4.70

171.2

180.4

5.37

173.4

182.2

5.07

 

6.1.06

ذاتی دیکھ بھال اور اثرات

172.0

185.2

7.67

172.3

186.2

8.07

172.1

185.6

7.84

6

 

متفرق

173.9

181.9

4.60

166.8

173.9

4.26

170.5

178.0

4.40

عمومی عدد اشاریہ(تمام گروپ)

177.9

187.0

5.12

175.3

183.4

4.62

176.7

185.3

4.87

صارفین کی خوراک کی قیمتوں کا عدد اشاریہ

176.4

188.0

6.58

182.6

194.7

6.63

178.6

190.4

6.61

نوٹ:

  1. سی پی آئی (دیہی)مکانات کے لیے تیارہ نہیں کی گئی ہے۔

III ضمیمہ-

ستمبر 2023 (حتمی)اور اکتوبر 2023(عارضی)کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ کے واسطے ریاستوں کے لیے جنرل سی پی آئی

(بنیاد:2012=100)

 

نمبر شمار

ریاست  اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

وزن

ستمبر 2023 عدد اشاریہ (حتمی)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

وزن

ستمبر 2023 عدد اشاریہ (حتمی)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

وزن

ستمبر 2023 عدد اشاریہ (حتمی)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

5.40

188.9

189.2

3.64

190.0

190.4

4.58

189.3

189.6

2

اروناچل پردیش

0.14

187.5

190.3

0.06

--

--

0.10

187.5

190.3

3

آسام

2.63

188.4

189.5

0.79

185.5

186.7

1.77

187.8

188.9

4

بہار

8.21

180.3

183.0

1.62

187.2

188.8

5.14

181.3

183.8

5

چھتیس گڑھ

1.68

175.9

177.3

1.22

174.2

175.2

1.46

175.2

176.5

6

دہلی

0.28

169.0

169.4

5.64

168.8

169.4

2.77

168.8

169.4

7

گوا

0.14

173.8

172.9

0.25

173.0

173.8

0.19

173.3

173.5

8

گجرات

4.54

182.3

183.6

6.82

173.0

174.4

5.60

177.0

178.4

9

ہریانہ

3.30

187.5

188.6

3.35

176.4

177.3

3.32

182.3

183.3

10

ہماچل پردیش

1.03

173.4

173.7

0.26

178.7

179.2

0.67

174.4

174.7

11

جھارکھنڈ

1.96

181.8

184.0

1.39

183.4

185.2

1.69

182.4

184.5

12

کرناٹک

5.09

187.3

187.8

6.81

190.4

191.2

5.89

189.0

189.6

13

کیرالہ

5.50

189.1

188.9

3.46

187.3

188.0

4.55

188.5

188.6

14

مدھیہ پردیش

4.93

182.1

183.5

3.97

185.8

187.1

4.48

183.6

185.0

15

مہاراشٹر

8.25

186.2

187.5

18.86

178.0

179.4

13.18

180.7

182.1

16

منی پور

0.23

213.7

212.7

0.12

180.1

179.9

0.18

203.1

202.3

17

میگھالیہ

0.28

172.0

172.2

0.15

177.7

177.9

0.22

173.8

174.0

18

میزورم

0.07

200.2

200.4

0.13

174.9

175.1

0.10

184.8

185.0

19

ناگالینڈ

0.14

192.5

191.1

0.12

178.6

178.6

0.13

186.6

185.8

20

اوڈیشہ

2.93

187.8

189.6

1.31

181.5

182.9

2.18

186.0

187.7

21

پنجاب

3.31

180.9

181.0

3.09

172.2

173.9

3.21

177.0

177.8

22

راجستھان

6.63

183.0

184.1

4.23

182.3

182.8

5.51

182.8

183.6

23

سکم

0.06

196.7

197.2

0.03

184.6

185.1

0.05

192.8

193.3

24

تمل ناڈو

5.55

189.3

190.6

9.20

188.3

189.3

7.25

188.7

189.8

25

تلنگانہ

3.16

198.6

199.8

4.41

192.8

193.5

3.74

195.4

196.3

26

تریپورہ

0.35

203.5

207.5

0.14

194.9

196.8

0.25

201.3

204.7

27

اتر پردیش

14.83

184.1

184.9

9.54

183.6

184.5

12.37

183.9

184.8

28

اتراکھنڈ

1.06

181.2

180.1

0.73

183.9

184.1

0.91

182.2

181.6

29

مغربی بنگال

6.99

192.6

195.0

7.20

186.8

189.5

7.09

189.9

192.4

30

انڈمان اور نکوبار جزائر

0.05

191.8

195.0

0.07

179.4

183.9

0.06

185.5

189.4

31

چنڈی گڑھ

0.02

184.5

185.1

0.34

171.0

171.7

0.17

171.8

172.5

32

دادرہ اور نگر حویلی

0.02

170.5

171.6

0.04

179.2

180.9

0.03

176.3

177.8

33

دمن اور دیو

0.02

187.3

186.6

0.02

178.8

180.3

0.02

183.7

184.0

34

جموں و کشمیر*

1.14

191.6

192.8

0.72

190.7

192.1

0.94

191.3

192.6

35

لکشدیپ

0.01

199.3

196.0

0.01

178.7

180.7

0.01

188.8

188.2

36

پڈوچیری

0.08

194.7

193.6

0.27

186.9

187.8

0.17

188.9

189.3

کل ہند

100.00

185.8

187.0

100.00

182.2

183.4

100.00

184.1

185.3

نوٹ:

  1. عدد اشاریہ اور قیمتوں کی حصولی مختص پروگرام کے 80فیصد سے کم رہی ہے ، اس لیے عدد اشاریہ تیار نہیں کیا گیا ہے۔
  2. *اس سطر کے اعدادو شمار جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام خطے(سابقہ ریاست جموں و کشمیر) کی قیمتوں اور اوزان سے تعلق رکھتے ہیں۔

ضمیمہ-IV

اکتوبر2023 (عارضی)کے لیے دیہی، شہری اور مشترکہ کے واسطے بڑی ریاستوں کی سال بہ سال افراط زر کی شرح (فیصد)

(بنیاد:2012=100)

 

نمبر شمار

ریاست  اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

دیہی

شہری

مشترکہ

اکتوبر 2022 عدد اشاریہ(حتمی)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

اکتوبر 2022 عدد اشاریہ(حتمی)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

اکتوبر 2022 عدد اشاریہ(حتمی)

اکتوبر 2023 عدد اشاریہ(عارضی)

افراط زر کی شرح(فیصد)

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

(6)

(7)

(8)

(9)

(10)

(11)

1

آندھرا پردیش

180.2

189.2

4.99

182.6

190.4

4.27

181.1

189.6

4.69

2

آسام

181.2

189.5

4.58

176.3

186.7

5.90

180.2

188.9

4.83

3

بہار

173.2

183.0

5.66

178.8

188.8

5.59

174.0

183.8

5.63

4

چھتیس گڑھ

174.0

177.3

1.90

169.6

175.2

3.30

172.3

176.5

2.44

5

دہلی

166.9

169.4

1.50

165.2

169.4

2.54

165.3

169.4

2.48

6

گجرات

173.3

183.6

5.94

166.4

174.4

4.81

169.4

178.4

5.31

7

ہریانہ

175.4

188.6

7.53

170.1

177.3

4.23

172.9

183.3

6.02

8

ہماچل پردیش

166.8

173.7

4.14

172.9

179.2

3.64

167.9

174.7

4.05

9

جھارکھنڈ

173.9

184.0

5.81

179.5

185.2

3.18

176.0

184.5

4.83

10

کرناٹک

176.3

187.8

6.52

182.2

191.2

4.94

179.5

189.6

5.63

11

کیرالہ

181.6

188.9

4.02

179.7

188.0

4.62

180.9

188.6

4.26

12

مدھیہ پردیش

177.2

183.5

3.56

178.8

187.1

4.64

177.9

185.0

3.99

13

مہاراشٹر

178.9

187.5

4.81

171.1

179.4

4.85

173.7

182.1

4.84

14

اوڈیشہ

178.4

189.6

6.28

171.0

182.9

6.96

176.3

187.7

6.47

15

پنجاب

172.4

181.0

4.99

164.1

173.9

5.97

168.7

177.8

5.39

16

راجستھان

173.4

184.1

6.17

171.7

182.8

6.46

172.8

183.6

6.25

17

تمل ناڈو

182.2

190.6

4.61

182.7

189.3

3.61

182.5

189.8

4.00

18

تلنگانہ

190.7

199.8

4.77

182.7

193.5

5.91

186.3

196.3

5.37

19

اتر پردیش

175.9

184.9

5.12

175.9

184.5

4.89

175.9

184.8

5.06

20

اتراکھنڈ

172.6

180.1

4.35

175.4

184.1

4.96

173.6

181.6

4.61

21

مغربی بنگال

185.9

195.0

4.90

182.6

189.5

3.78

184.3

192.4

4.40

22

جموں و کشمیر*

186.0

192.8

3.66

186.2

192.1

3.17

186.1

192.6

3.49

 کل ہند

177.9

187.0

5.12

175.3

183.4

4.62

176.7

185.3

4.87

نوٹ:

  1. *اس سطر کے اعدادو شمار جموں و کشمیر اور لداخ کےمشترکہ مرکز کے زیر انتظام خطے(سابقہ ریاست جموں و کشمیر) کی قیمتوں اور اوزان سے تعلق رکھتے ہیں۔
  2. @   آبادی کی مردم شماری 2011 کے مطابق 50 لاکھ سے زیادہ آبادی والے ریاستیں۔

 

*************

ش ح۔ا گ۔ن ع

U. No.970


(Release ID: 1976724) Visitor Counter : 120