زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

زرعی سرگرمیوں کی سیٹلائٹ کوریج

प्रविष्टि तिथि: 01 AUG 2023 5:28PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی ہے کہ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) (آئی ایس آر او) نے ریسورس سیٹ  اے 2 ، ریڈار امیجنگ سیٹلائٹ (ارضیاتی آبزرویشن سیٹیلائٹ-04)  آر آئی ایس اے ٹی – آئی اے (ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹ-04) قطبی مداروں میں اور انڈین نیشنل سیٹلائٹ آئی این ایس اے ٹی ) 3 ڈی  آئی این ایس اے ٹی- 3 ڈی آر کو جیو سٹیشنری مداروں میں ڈیٹا فراہم کرنے کے لیے لانچ کیا ہے۔ تاکہ مختلف زرعی سرگرمیوں کے لیے مدد کو  اہل بنایا جائے، جیسے کہ زیر کاشت رقبہ کا اندازہ لگانا، قدرتی آفات اور بیماریوں کے حملوں سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگانا اور پورے ملک میں ایگرو میٹ سروسز کا پتہ لگانا۔

اسرو نے مندرجہ ذیل سیٹلائٹ لانچ کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔

  • ریسورس سیٹ- 3 اور 3 - اے  میڈیم ریزولیوشن سیٹلائٹ جس میں 2 دن کی مشترکہ تکرار ہے،
  • ریسورس سیٹ-  3 ایس اور 3 ایس اے   4 دن کی دوبارہ دیکھنے کی صلاحیت والا ہائی ریزولوشن سیٹلائٹ ہے،
  • آر آئی ایس اے ٹی 1 بی، دن رات اور تمام موسمی حالات کی تصویر کشی کر سکتا ہے۔ آر آئی ایس اے ٹی 1 بی کے ساتھ آئی آئی ایس اے ٹی- 1 اے  تقریباً 12 دنوں تک اسی علاقے کو کور کرے گا،
  • جیو اسٹیشنری مدار میں انسیٹ3 ڈی ایس - موٹے ریزولوشن اور روزانہ ایک سے زیادہ امیجنگ کی صلاحیت کے ساتھ ۔

********

ش ح۔  ج ق۔ رض

U. No.959


(रिलीज़ आईडी: 1976611) आगंतुक पटल : 75
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Telugu