سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قومی شاہراہوں کو چارلین والی شاہراہوں میں تبدیل کرنا

Posted On: 03 AUG 2023 4:47PM by PIB Delhi

قومی شاہراہو کی وزارت، قومی شاہراہوں  (این ایچ)  کی تعمیر کے اہداف لکیری لمبائی(لینیئرلینتھ)  کی بنیاد پر طے کرتی ہے نہ کہ لین-کلومیٹر کی بنیاد پر۔ تاہم، چار لین، چھ لین وغیرہ کی تعمیر کی پیش رفت کی نگرانی کی جاتی ہے۔ پچھلے تین مالی سالوں میں سے ہر ایک کے دوران این ایچ کی تعمیر کے اہداف اور کامیابیوں کی تفصیلات اور موجودہ مالی سال (جون 2023 تک) ریاست / مرکز کے لحاظ سے منسلک ہیں اور ملک میں مجموعی طور پر سال وار خلاصہ درج ذیل ہے:

 

سال

ملک میں قومی شاہراہوں کی تعمیر کی لمبائی (کلومیٹرمیں )

نشانہ

حصولیابی

چارلین

6/8لین

دیگر

کل

2020-21

11000

2913

1099

9315

13327

2021-22

12000

2800

1166

6491

10457

2022-23

12200

3294

1341

5696

10331

2023-24

13814

730

245

1275

2250*

*جون 2023تک

این ایچ  کی ترقی اور دیکھ بھال کے لیے پچھلے تین مالی سالوں اور موجودہ مالی سال (جون 2023 تک) کے دوران مختص کیے گئے اور جاری کیے گئے/ خرچ کیے گئے فنڈز کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

رقم کروڑروپے میں

سال

مختص/نشانہ

خرچ /فنڈکا اجرا/حقیقی

بجٹی

آئی ای بی آرنشانہ

دیگر

کل

نجی سرمایہ کاری ہدف

بجٹی

آئی ای بی آرنشانہ

دیگر*

کل

نجی سرمایہ حقیقی

2020-21

94,256

65,000

9,731

168,987

26,400

91,032

65,036

9,731

165,799

12,476

2021-22

123,472

65,000

25,000

213,472

30,000

115,303

65,150

21,356

201,809

19,206

2022-23

208,226

1,000

25,000

234,226

30,000

206,628

798

12,674

220,100

21,897

2023-24 (till 30.06.2023)

260,290

0

25,000

285,290

30,000

99,820

0

0

99,820

6,491

آئی ای بی آر - اندرونی اور اضافی بجٹی وسائل

*- دوسروں میں این ایچ کے مونیٹائزیشن سے  حاصل فنڈز شامل ہیں (بشمول انویسٹ آئی ٹی  اور پروجیکٹ پر مبنی فنانسنگ)

این ایچ -29 کے دیما پور-کوہیما سیکشن کی کل لگ بھگ 75 کلومیٹر لمبائی میں سے 12.9 کلومیٹر میں فور لیننگ مکمل ہوئی ہے اور 42.86 کلومیٹر کی لمبائی میں کام شروع کیاگیا ہے۔ اس 42.86 کلومیٹر لمبائی میں سے 28.65 کلومیٹر کی لمبائی اگست 2023 تک مکمل کرنے کا ہدف ہے اور باقی کی لمبائی کو  اگست 2025 تک مکمل کرنے کا ہدف ہے۔ 42.86 کلومیٹر کی لمبائی کی چار لیننگ پر آج تک ہونے والے کل اخراجات تقریباً  1215کروڑروپے ہیں تاخیر کی بنیادی وجوہات ٹھیکیدار کا ڈیفالٹ اور کووڈ-19  کی ہے۔

اے-چارلین اور 6/8لین قومی شاہراہوں کی تعمیر


مالی سال

2020-21

2021-22

2022-23

2023-24

(جون 2023تک

حصولیابی

حصولیابی

حصولیابی

حصولیابی

نمبرشمار

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقے کانام

چارلین

6/8لین

4لین

6/8لین

4لین

6/8لین

4لین

6/8لین

1

آندھراپردیش

75

100

40

60

31

111

25

33

2

اروناچل پردیش

1

0

0.5

0

3

0

7

0

3

آسام

129

0

91

0

137

14

11

0

4

بہار

92

1

185

13

260

60

35

10

5

چھتیس گڑھ

36

0

66

0

51

0

22

2

6

گوا

19

0

14.5

0

3

0

1

1

7

گجرات

91

72

108

94

248

141

38

29

8

ہریانہ

155

210

113

176

152

148

55

4

9

ہماچل پردیش

45

0

48

0

49

0

8

0

10

جھارکھنڈ

68

42

40

13

67

4

20

0

11

کرناٹک

168

84

131

68

184

79

60

13

12

کیرالہ

17

1

8

5

2

115

0

16

13

مدھیہ پردیش

178

69

187

134

229

77

57

1

14

مہاراشٹر

549

16

659

18

599

18

103

17

15

منی پور

3

0

12

0

8

0

1

0

16

میگھالیہ

0

0

0

0

0

0

0

0

17

میزورم

0

0

0

0

0

0

0

0

18

ناگالینڈ

27

0

19

0

9

0

0

0

19

اڈیشہ

284

96

148

82

122

104

12

26

20

پنجاب

62

2

36

0

141

10

36

0

21

راجستھان

50

254

59

423

88

298

27

40

22

سکم

0

0

0

0

0

0

0

0

23

تمل ناڈو

124

32

199

11

288

42

67

5

24

تلنگانہ

94

0

125

1

98

4

15

5

25

تریپورہ

0

0

0

0

0

0

0

0

26

اترپردیش

405

100

349

58

348

30

14

7

27

اتراکھنڈ

145

0

41

0

28

1

98

10

28

مغربی بنگال

55

0

45

5

56

45

9

27

29

جزائرانڈمان ونکوبار

0

0

0

0

0

0

0

0

30

چنڈی گڑھ

0

0

0

0

0

0

0

0

31

دادرہ ونگرحویلی

3

0

0

0

0

0

0

0

دمن اوردیو

32

دہلی

0

20

0

5

3

40

1

2

33

جموں وکشمیر

38

0

76

0

87

0

8

0

34

لداخ

0

0

0

0

0

0

0

0

35

پڈوچیری

0

0

0

0

0

0

0

0

میزان

2913

1099

2800

1166

3294

1341

730

245

 

یہ اطلاع سڑک نقل اورشاہراہوں کے مرکزی وزیرجناب نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ۔

************

 (ش ح۔ م م۔ع  آ)

U-947


(Release ID: 1976597)
Read this release in: English