صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
گیارہ اور 18 نومبر کو گارڈز کی تبدیلی کی تقریب نہیں ہوگی
Posted On:
10 NOV 2023 6:28PM by PIB Delhi
صدر کے باڈی گارڈ کی 250 سالہ تقریبات کی تیاریوں کی وجہ سے 11 اور 18 نومبر 2023 کو راشٹرپتی بھون میں گارڈ کی تبدیلی کی تقریب نہیں ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-909
(Release ID: 1976249)
Visitor Counter : 120