خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

این آئی پی سی سی ڈی نےرام پور میں مشن وتسلیا کے تحت ‘جن بچوں نے ابھی تک اسکول  جانا شروع نہیں کیا ان کی دیکھ بھال اور تعلیم کی اہمیت’ کے موضوع پر  بیداری پروگرام  کا انعقاد کیا

Posted On: 07 NOV 2023 5:08PM by PIB Delhi

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک کوآپریشن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ (این آئی پی سی سی ڈی)، نئی دہلی نے 30-31 اکتوبر، 2023 کو گروپ سینٹر، اترپردیش کے رام پور، میں 30-31 اکتوبر، 2023 کو 'آنگن واڑی خدمات کی اسکیم کےتحت  کام کرنے والوں کے لیے ایسے بچے جنہوں نے ابھی  اسکول جانا شروع نہیں کیا ہے کہ دیکھ بھال اور تعلیم کی اہمیت' پر ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔ پروگرام میں 120 سے زائد شرکاء نے شرکت کی۔

Image

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ا م۔

U- 779



(Release ID: 1975421) Visitor Counter : 70


Read this release in: English , Hindi , Telugu