بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نےبروک گرینج انویسٹمنٹ لمیٹڈ سے جناب آلوک لوہیا کے ذریعہ انڈو راما سنتھیٹکس (انڈیا) لمیٹڈ (آئی آر ایس ایل) کے 20.51فیصد ایکویٹی حصص کے حصول اور جناب آلوک لوہیا کے ذریعہ محترمہ ارمیلا لوہیا کو آئی آر ایس ایل کے 20.51 فیصد ایکویٹی حصص کی منتقلی کی منظوری دی
Posted On:
06 NOV 2023 8:59PM by PIB Delhi
کمپٹیشن کمیشن آف انڈیا(سی سی آئی) نےبروک گرینج انویسٹمنٹ لمٹڈ سے جناب آلوک لوہاٹ کے ذریعہ انڈو راما سنتھیٹکس (انڈیا) لمٹیڈ (آئی آر ایس ایل) کے 20.51فیصد ایکویٹی حصص کی مجوزہ حصولیابی اور جناب آلوک لوہیا کے ذریعہ محترمہ ارملا لوہیاکو آئی آر ایس ایل کے 20.51 فیصد ایکوییی حصص کی منتقلی کو منظوری دی۔
مجوزہ اتصال میں درج ذیل شامل ہیں:
- جناب آلوک لوہیا کے ذریعہ بروک گرینج انویسٹمنٹ لمیٹڈ سے آئی ا ٓر ایس ایل کے 20.51 فیصد ایکویٹی شیئرز کا حصول؛ اور
- جناب آلوک لوہیا کے ذریعہ محترمہ ارمیلا لوہیا کو(تحفے کے ذریعہ) 20.51 فیصد اکویٹی حصص کی منتقلی۔
اکوائررز
جناب آلوک لوہیا اور محترمہ ارمیلا لوہیا فطری افراد ہیں اورآئی آر ایس ایل کے پروموٹر ہیں۔
آئی آر ایس ایل
آئی آر ایس ایل پالسٹر ریشوں اور فلامینٹس جیسے پالسٹرچپس، پالسٹر فائبر اور پالسٹریارن کی تیاری اور فراہمی کاکام کرتی ہے۔
سی سی آئی کاتفصیلی حکم نامہ اسکےبعد آئےگا۔
***********
ش ح۔ا گ۔ف ر
(U: 766)
(Release ID: 1975334)
Visitor Counter : 98