سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
معذور افراد کو بااختیار بنانےکےمحکمہ کے تحت اختیار کردہ خصوصی مہم 3.0 کے بہترین طرز عمل
Posted On:
01 NOV 2023 6:22PM by PIB Delhi
معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمے نے متعلقہ محکمہ سے منسلک/ ماتحت دفاتر کے علاوہ فیلڈ/ آؤٹ اسٹیشن دفاتر پر خصوصی توجہ کے ساتھ التواء کو کم کرنے اور جگہ کے موثر انتظام کے لیے خصوصی مہم 3.0 کا انعقاد کیا۔
مہم کے ایک حصے کے طور پر، متعلقہ محکمے نے نہ صرف محکمے بلکہ قومی اداروں اور کچھ عوامی مقامات پر بھی لوگوں کی بہتری کے لیے بہتر/کام کی دلکش جگہ بنانے کے لیے مختلف اقدامات کیے تھے۔ اس سلسلے میں محکمے اور اس سے منسلک/ ماتحت افسران کی طرف سے اٹھائے گئے کچھ اقدامات درج ذیل ہیں:-
خصوصی مہم 3.0
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر عزت مآب ڈاکٹر وریندر کمار اور دیگر افسروں/ اہلکاروں اور رضاکاروں کی خصوصی مہم 3.0 کے ذریعے انجام دی گئیں ٹکم گڑھ ریلوے اسٹیشن اور ضلع معذور بحالی مرکز، ٹیکم گڑھ، مدھیہ پردیش میں شرم دان سے متعلق سرگرمیاں۔
نئی دہلی میں پی ڈی یو این آئی پی پی ڈی کے افسران / اہلکاروں کے ذریعہ قریبی اسپتال اور تلک برج ریلوے اسٹیشن کی صفائی ستھرائی کرتے ہوئے شرمدان سے متعلق سرگرمیاں:
بیداری پیدا کرنے کے لیے این آئی ای پی ایم ڈی کی جانب سے خصوصی مہم 3.0 کے دوران نکڑسرگرمیاں:
این ایند این میں سی آر سی کی طرف سے سوچھتا مہم:
خصوصی مہم 3.0 کے مشاہدے کے حصے کے طور پر،این آئی ای پی ایم ڈی نے بیداری پیدا کرنے کے لیے انسانی زنجیر بنائی:
****
ش ح۔ ش م۔ ج ا
Urdu No. 583
(Release ID: 1974014)
Visitor Counter : 105