سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

خصوصی مہم 3.0 کے تحت محکمہ تفویض اختیارات برائے معذورین کی کامیابی کی صورت حال


(03.10.2023 سے 31.10.2023 تک)

خصوصی مہم 3.0 کے تحت تمام شناخت شدہ فائلوں کو ختم کر دیا گیا ہے

خصوصی مہم 3.0 کے تحت محکمہ کی طرف سے کل 50 صفائی مہمیں چلائی گئیں

Posted On: 01 NOV 2023 6:24PM by PIB Delhi

  محکمہ تفویض اختیارات برائے معذورین نے زیر التوا کو معاملات کم کرنے اور جگہ کے موثر انتظام کے لیے خصوصی مہم 3.0 کا انعقاد کیا جس میں محکمہ کے منسلک / ماتحت دفاتر کے علاوہ فیلڈ / بیرونی دفاتر پر خصوصی توجہ دی گئی۔

مہم کے ایک حصے کے طور پر محکمہ نے مختلف ریفرنسز کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹا دیا ہے اور زیر التوا مقدمات کو کم سے کم رکھا ہے۔ محکمے کی کامیابی کی صورت حال حسب ذیل ہے:

خصوصی مہم 3.0کی کامیابی کی صورت حال

(03.10.2023 سے 31.10.2023 تک)

نمبر شمار

حوالے

اہداف

کامیابی

1

ایم پی

54

51

2

پارلیمانی یقین دہانیاں

10

5

3

آئی ایم سی

23

21

4

ریاستی حکومت

12

12

5

پی جی

3264

3259

6

پی ایم او

12

10

7

پی جی اپیلیں

10

6

مذکورہ بالا حوالوں کو نمٹانے کے علاوہ محکمہ اور اس کے مختلف اداروں کی جانب سے مجموعی طور پر 14223 فائلوں کا جائزہ لیا گیا ہے اور 11496 فائلوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ تمام شناخت شدہ فائلوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ خصوصی مہم 3.0 کے تحت محکمہ اور اس کی تنظیموں کی جانب سے مجموعی طور پر 50 صفائی مہم چلائی گئی ہے۔

3.0 خصوصی مہم کے دوران ہونے والی سرگرمیوں کی جھلکیاں

پی ڈی یو این آئی پی پی ڈی کے افسران / اہلکاروں کی طرف سے شجرکاری:

شجرکاری پی ڈی یو این آئی پی پی ڈی

خصوصی مہم 3.0 کے دوران آر سی آئی، نئی دہلی کے ذریعہ انجام دی گئی صفائی کی سرگرمیاں:

سوچھتا ابھیان آر سی آئی

سی آر سی، پٹنہ میں صفائی مہم کا انعقاد:

سی آر سی، پٹنہ نے یکم اکتوبر کو سی آئی ڈی کالونی پارک میں سوچھتا ہی سیوا ہے مہم کا انعقاد کیا

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 576



(Release ID: 1973943) Visitor Counter : 62


Read this release in: English , Hindi