صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند 31 اکتوبر سے یکم نومبر تک لداخ کے دورہ پر رہیں گی

Posted On: 30 OCT 2023 6:12PM by PIB Delhi

ہندوستان کی صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو 31 اکتوبر سے یکم نومبر 2023 تک لداخ کا دورہ کریں گی۔

31 اکتوبر کو صدرجمہوریہ  لیہہ میں مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔

یکم نومبر کو صدرجمہوریہ سیاچن بیس کیمپ کا دورہ کریں گی اور فوجیوں سے بات چیت کریں گی۔ اسی دن، وہ لیہہ میں اپنے اعزاز میں دیے جانے والے شہری استقبالیہ میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ ایس ایچ جی کے ارکان اور مقامی قبائلیوں سے بھی بات چیت کریں گی۔

 

*************

ش ح ۔ ش ت ۔ م ش

U. No.470


(Release ID: 1973141) Visitor Counter : 98


Read this release in: English , Hindi , Punjabi