قانون اور انصاف کی وزارت
اخباری مواصلات
Posted On:
18 OCT 2023 7:48PM by PIB Delhi
ہندوستان کے آئین کی طرف سے عطا کردہ اختیار کا استعمال کرتے ہوئے ہندوستان کی صدر نے چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد ہائی کورٹوں میں درج ذیل ججوں؍ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی:
نمبر شمار
|
نام
|
تفصیلات
|
1.
|
ہری ناتھ نونی پلی، ایڈوکیٹ
|
آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے طور پر تقرری
|
2.
|
محترمہ کرن مائی منڈاوا عرف کرن مائی کناپارتھی، ایڈوکیٹ
|
3.
|
محترمہ سمتی جگدم، ایڈوکیٹ
|
4.
|
نیاپتی وجے، ایڈوکیٹ
|
5.
|
ابھے جے نارائن جی منتری، جوڈیشل آفیسر
|
بمبئی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے طور پر تقرری ہوئی۔
|
6.
|
شیام چھگن لال چانڈک، جوڈیشل آفیسر
|
7.
|
نیرج پردیپ دھوٹے، جوڈیشل آفیسر
|
8.
|
جانسن جان، جوڈیشل آفیسر
|
کیرالہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری
|
9.
|
گوپی ناتھن یو گریش، جوڈیشل آفیسر
|
10.
|
سی پرتیپ کمار، جوڈیشل آفیسر
|
11.
|
محترمہ شلیندر کور، جوڈیشل آفیسر
|
دہلی ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری
|
12.
|
رویندر دودیجا، جوڈیشل آفیسر
|
13.
|
رویندر کمار اگروال، ایڈوکیٹ
|
چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری۔
|
14.
|
ومل کنیا لال ویاس، جوڈیشل آفیسر
|
گجرات ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری ہوئی۔
|
15.
|
کے وی اروند، ایڈوکیٹ
|
کرناٹک ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری
|
16.
|
سبیاساچی دتا پورکایستھ، جوڈیشل آفیسر
|
تریپورہ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری ہوئی۔
|
17.
|
بسواجیت پالیت، جوڈیشل آفیسر
|
تریپورہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری
|
***
ش ح۔ ع س۔ ک ا
(Release ID: 1968969)