یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

کمبائنڈ سیکشن آفیسرز (گریڈ ’B‘) محدود محکمانہ مقابلہ جاتی امتحان، 2019 اور 2020

Posted On: 13 OCT 2023 5:59PM by PIB Delhi

اگست، 2023 میں یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منعقد کیے گئے کمبائنڈ سیکشن آفیسرز (گریڈ ’B‘) محدود محکمانہ مسابقتی امتحان، 2019 اور 2020 کے تحریری حصے کے نتائج اور اکتوبر، 2023 میں منعقد کیے گئے سروس ریکارڈز کی تشخیص کی بنیاد پر، درج ذیل امیدواروں کی زمرہ وار فہرستیں میرٹ کے لحاظ سے دی گئی ہیں، جنہیں ذیل میں ذکر کردہ سروسز کے لیے سال 2019 اور 2020 کی منتخب فہرستوں میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے:-

 

زمرہ

سروس

I

مرکزی سیکرٹریٹ سروس کا سیکشن آفیسر گریڈ

II

انڈین فارن سروس، برانچ 'B' کے جنرل کیڈر کا سیکشن آفیسر گریڈ

III

ریلوے بورڈ سیکرٹریٹ سروس کا سیکشن آفیسرز گریڈ

VIII

انٹیلی جنس بیورو کے سیکشن آفیسرز کا گریڈ

XI

ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر/سیکشن آفیسرز/مینیجر گریڈ I

 

2. منتخب لسٹ سال 2019 اور 2020 میں مذکورہ بالا سروسز میں سے ہر ایک کے خلاف رپورٹ کردہ خالی آسامیوں اور امیدواروں کی تعداد درج ذیل ہے:-

 

زمرہ

کمیونٹی

خالی جگہ

تجویز کردہ امیدواروں کی تعداد

 

2019

2020

2019

2020

I

عام

156

94

156

94

ایس سی

79

11

79

11

ایس ٹی

54

06

54

06

II

عام

31

21

31

21

ایس سی

04

12

04

12

ایس ٹی

03

02

03

02

III

عام

14

14

14

14

ایس سی

03

01

03

01

ایس ٹی

01

05

01

05

VIII

عام

06

10

06

10

ایس سی

01

03

01

03

ایس ٹی

00

02

00

02

XI

عام

03

05

03

05

ایس سی

00

01

00

01

ایس ٹی

00

01

00

01

 

زمرہ 1 کے 02 امیدواروں کا نتیجہ مہر بند لفافے میں رکھا گیا ہے۔

زمرہ – III کے حوالے سے {یعنی ریلوے بورڈ سیکرٹریٹ سروس (RBSS)} کے سیکشن آفیسرز گریڈ، اسسٹنٹ سیکشن آفیسرز گریڈ کی سینیارٹی لسٹ کو چیلنج کیا گیا ہے، سال 2019 کے لیے زمرہ III (یعنی RBSS کا سیکشن آفیسرز گریڈ) کا نتیجہ 2020 سنٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹریبونل، پرنسپل بنچ، نئی دہلی کے سامنے زیر التوا عدالتی معاملوں (او اے نمبر 114/2022 اور 215/2022) کے نتائج اور اسسٹنٹ سیکشن آفیسر کی سینیارٹی لسٹ میں نظرثانی کے لیے عارضی ہوگا۔

مختلف زمروں کے تحت امیدواروں کے حتمی انتخاب کا فیصلہ کیا جائے گا اور دیگر باتوں کے ساتھ ساتھ ڈپارٹمنٹ آف پرسنل اینڈ ٹریننگ کی طرف سے او ایم نمبر 36012/2016/2019-Estt (Res.) مورخہ 12.04.2022 کے ذریعے جاری کردہ رہنما خطوط کی بنیاد پر نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک ’سہولت کاؤنٹر‘ موجود ہے۔ امیدوار اپنے نتائج سے متعلق کوئی بھی معلومات/وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10:00 بجے اور شام 5:00 بجے کے درمیان اس کاؤنٹر سے ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 اور 011-23381125 پر کال کرکے حاصل کر سکتے ہیں۔ نتیجہ UPSC کی ویب سائٹ یعنی www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ نتائج کے اعلان کی تاریخ سے پندرہ دنوں کے اندر نمبر ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جائیں گے۔

 

2019 کا نتیجہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

2020 کا نتیجہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

                                           **************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

13-10-2023

U: 10796


(Release ID: 1967504)
Read this release in: English , Hindi