محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

محنت اور روزگار کی وزارت نے ’خصوصی مہم 3.0 ‘کے نفاذ کے پہلے ہفتے میں (2 اکتوبر 2023 سے 7 اکتوبر 2023 تک) مستعدی سے کام کیا

Posted On: 10 OCT 2023 6:31PM by PIB Delhi

محنت اور روزگار کی وزارت، وزارت کے اندر اور ملک بھر میں وزارت سے منسلک، ماتحت اور خود مختار تنظیموں کے اندر خصوصی سوچھتا مہم 3.0 شروع کر رہی ہے۔ مہم 15 ستمبر سے 30 ستمبر 2023 تک تیاری کے مرحلے کے ساتھ شروع ہوئی جس کے دوران مہم کے دوران کباڑ سامان کو ٹھکانے لگانے اور صفائی ستھرائی کے اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔ مہم کے نفاذ کا مرحلہ 2 اکتوبر 2023 سے شروع ہوا ہے اور یہ 31 اکتوبر 2023 تک جاری رہے گا۔ مہم کے دوران زیر التوا معاملات کو کم کرنے، جگہوں کے بندوبست اور دفاتر میں کام کی جگہوں کے تجربے کو بڑھانے پر خصوصی توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔

تیاری کے مرحلے کے تحت طے شدہ اہداف کو پورا کرنے کے لیے اس وزارت نے تمام تر کوششیں شروع کر دی ہیں۔ 2 اکتوبر 2023 سے 7 اکتوبر 2023 تک عمل درآمد کے پہلے ہفتے میں مقررہ اہداف کو پورا کرنے میں وزارت کی کامیابیاں حسب ذیل ہیں:

نمبر شمار

سرگرمی

ہدف

پیش رفت

پیش رفت (فیصد میں)

1

ارکان پارلیمنٹ کے ریفرنسز

139

15

10.79

2

پارلیمانی یقین دہانیاں

13

2

15.38

3

آئی ایم سی ریفرنسز (کابینہ کی تجاویز)

0

0

 

4

ریاستی حکومت کے ریفرنسز

43

8

18.60

5

عوامی شکایات

45284

11913

26.31

6

وزیراعظم کے دفتر کے ریفرنسز

288

123

42.71

7

عوامی شکایات کی اپیلیں

3097

1163

37.55

8

ضوابط/ طریقہ کار میں آسانی

2

0

0.00

9

ریکارڈ مینجمنٹ فائلیں

     
 

فزیکل فائلز

     
 

جن کا جائزہ لیا جانا ہے۔

536399

114096

21.27

 

جن کی شناخت نمٹانے کے لئے کی گئی ہے۔

193055

30551

15.83

 

ای فائلز

     
 

جائزہ کے لیے پیش کیا کیا۔

14404

498

3.46

10

صفائی ستھرائی مہم

     
 

صفائی ستھرائی کی جگہیں (این او ایس)

1618

519

32.08

 

کباڑ سامان سے حاصل کردہ آمدنی (روپے میں)

5068760

219485

4.33

 

خالی جگہ (مربع فٹ میں)

175193

47641

27.19

 

*****

(ش ح ۔ م ع ۔ع ن(

U.No 10630


(Release ID: 1966446) Visitor Counter : 95


Read this release in: English , Hindi