دیہی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سات سے دواکتوبر 2023 کے دوران دیہی ترقیات کے محکمے کی خصوصی مہم 3.0

Posted On: 10 OCT 2023 6:26PM by PIB Delhi

دیہی ترقیات کے محکمے نے خصوصی مہم کے مختلف اجزاء کے تحت خصوصی مہم 3.0 کے دوران زیر التواء معاملات کو نمٹانے، ریکارڈ کے بندوبست اور صفائی ستھرائی کے حصول کے لیے درج ذیل اہداف کی نشاندہی کی ہے:

نمبر شمار

جزو

ہدف

1

ایم پی کے ریفرنسز

85

2

ریاستی ریفرنسز

10

3

وزیراعظم کے دفتر کے ریفرنسز

4

4

بین وزارتی مشاورت کے معاملات

2

5

عوامی شکایات

1329

 

نمبر شمار

جزو

ہدف

6

عوامی شکایات کی اپیلیں۔

1118

7

پارلیمنٹ کی یقین دہانیاں

6

8

فزیکل فائلوں کا جائزہ لینے کا عمل

3380

9

الیکٹرانک فائلوں کا جائزہ لینے کا عمل

2405

10

مہم کے مقامات

2

 

محکمہ نے مہم کے پہلے ہفتے کے دوران 337 عوامی شکایات، 89 پی جی اپیلوں اور ایک آئی ایم سی معاملے کو نمٹانے کے ساتھ مہم کے نفاذ کے مرحلے کا آغاز کیا ہے۔ محکمے نے اس موقع کو دفتری جگہوں کو ختم کرنے، عام جگہوں کی صفائی ستھرائی اور دفتری کمروں کی دیکھ بھال کے لیے استعمال کیا ہے، جس کی ایک جھلک ذیل میں شیئر کی گئی ہے:

 

تفصیل

اس سے پہلے

اس کے بعد

کرشی بھون کے باہر صفائی ستھرائی

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001Y9W8.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002KYJB.jpg

آفس کیبن کو ختم کرنے کا عمل

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003SE4O.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004OL8Q.jpg

 

*****

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح ۔ م ع ۔ع ن(

U.No 10628


(Release ID: 1966433) Visitor Counter : 93


Read this release in: English , Hindi