ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کپڑے کے کارخانے قائم کرنے کے مقصد سے  ، صنعتوں کے لیے جدید ترین بنیادی ڈھانچے کی سہولیات فراہم کرنے  کی خاطر  مربوط ٹیکسٹائل پارک کی اسکیم

Posted On: 02 AUG 2023 6:24PM by PIB Delhi

حکومت انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک ( ایس آئی ٹی پی )  کے لیے اسکیم نافذ کر رہی ہے تاکہ صنعت کو  کپڑے کے کارخانے قائم کرنے کے لیے جدید ترین بنیادی ڈھانچے کی سہولیات فراہم کی  جا سکیں ۔ اس اسکیم کا مقصد ممکنہ ترقی کے مراکز کے طور پر بین الاقوامی معیار کے نئے پارکس بنانا ہے۔ اسکیم کے تحت 54 ٹیکسٹائل پارکس کی منظوری دی گئی ہے ، جن کی فہرست ضمیمہ میں  درج ہے۔  اس اسکیم   کے تحت ابھی تک 14243.69 کروڑ روپئے روپے کی سرمایہ کاری  کی گئی ہے اور 105709   افراد کو براہ راست/ بالواسطہ روزگار   مہیا کیا گیا ہے ۔

گزشتہ پانچ سال  کے دوران دستکاری سمیت  کپڑوں اور ملبوسات کی برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی درج ذیل ہے:

( قدر  ، ملین امریکی ڈالر میں  )

 

2017-18ء

2018-19 ء

2019-20 ء

2020-21 ء

2021-22 ء

کپڑوں کی کل صنعتیں اور ملبوسات ( ٹی اینڈ اے )

35,723

36,559

33,379

29,877

42,347

دست کاری

1,823

1,838

1,798

1,708

2,088

مختلف قسم کی دست کاریوں سمیت کل ٹی اینڈ اے

37,546

38,397

35,177

31,585

44,435

ذریعہ : ڈی جی سی آئی اینڈ ایس

 

حکومت پورے ملک میں ٹیکسٹائل ویلیو چین کو مستحکم بنانے کے لیے کئی دیگر اسکیموں پر عمل در آمد کر رہی ہے ، جس میں بہار  بھی شامل  ہے ۔  یہ اسکیمیں ہیں - سمرتھ ( کپڑے کے شعبے میں صلاحیت  سازی کی اسکیم)، سلک سمگر،  ہتھ کرگھے کے فروغ کا قومی پروگرام ،  دست کاری کے فروغ کا قومی پروگرام ، اون کے فروغ کا مربوط پروگرام  ، قومی تکنیکی ٹیکسٹائل مشن ، مربوط ٹیکسٹائل پارکوں کے لیے اسکیم وغیرہ ۔  پیداواریت سے مربوط ترغیبی اسکیم میں ، خاص طور پر ، بھارت کی  ، مصنوعات سازی کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے پر توجہ دی گئی ہے ۔

ایس  آئی ٹی پی کے تحت مکمل کئے گئے پروجیکٹوں کی فہرست

نمبر شمار

پارک کا نام

ریاست

1

برینڈکس انڈیا اپیرل سٹی پرائیویٹ لمیٹڈ

آندھرا پردیش

2

گجرات ایکو ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ، سورت

گجرات

3

موندرا ایس ای زیڈ ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل پارک لمیٹڈ

گجرات

4

فیئر ڈیل ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹیڈ، سورت

گجرات

5

وراج انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ، احمد آباد

گجرات

6

سیانا ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ، سورت

گجرات

7

سورت سپر یارن پارک لمیٹڈ، سورت

گجرات

8

آر جے ڈی انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک، سورت

گجرات

9

امیتارا گرین ہائی ٹیک ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹڈ

گجرات

10

ہماچل ٹیکسٹائل پارک

ہماچل پردیش

11

دودابالا پور انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک

کرناٹک

12

میٹرو ہائی ٹیک کوآپریٹو پارک لمیٹڈ

مہاراشٹر

13

بارامتی ہائی ٹیک ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ

مہاراشٹر

14

ڈیسن  انفراسٹرکچر  پرائیویٹ لمیٹیڈ

مہاراشٹر

15

اسلام پور انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹڈ

مہاراشٹر

16

لاتور انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹڈ

مہاراشٹر

17

اسمیتا انفرا ٹیک پرائیویٹ لمیٹیڈ

مہاراشٹر

18

پرائیڈ انڈیا کوآپریٹو ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ

مہاراشٹر

19

ہنگنگھاٹ ٹیکسٹائل پارک

مہاراشٹر

20

لوٹس انٹیگریٹڈ ٹیکس پارک

پنجاب

21

ریدھم ٹیکسٹائل اینڈ ایپرل پارک لمیٹیڈ

پنجاب

22

لدھیانہ انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ

پنجاب

23

نیکسٹ جنرل ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹڈ، پالی۔

راجستھان

24

کشن گڑھ ہائی ٹیک ٹیکسٹائل ویونگ پارک لمیٹڈ

راجستھان

25

جے پور انٹیگریٹڈ ٹیکس کرافٹ پارک پرائیویٹ لمیٹڈ

راجستھان

26

پیلادم ہائی ٹیک ویونگ پارک، پیلادم

تمل ناڈو

27

کوماراپالیم ہائی ٹیک ویونگ پارک

تمل ناڈو

28

کرور انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک، کرور پارک

تمل ناڈو

29

مدورائی انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک لمیٹڈ

تمل ناڈو

30

پوچمپلی ہینڈلوم پارک لمیٹڈ

تلنگانہ

 

ایس آئی ٹی پی کے تحت ، جن پروجیکٹوں پر عمل درآمد کیا گیا ، اُن کی فہرست

نمبر شمار

پارک کانام

ریاست

  1.  

ہندو پور ویاپر اپیرل پارک لمیٹڈ

آندھرا پردیش

  1.  

ایم اے ایس فیبرک پارک انڈیا لمیٹڈ

آندھرا پردیش

  1.  

تارکیشورا ٹیکسٹائل پارک

آندھرا پردیش

  1.  

گنٹور ٹیکسٹائل پارک، گنٹور

آندھرا پردیش

  1.  

پراگ جیوتی ٹیکسٹائل پارک، درنگ

آسام

  1.  

کیجریوال انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک

گجرات

  1.  

شانتی انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک پرائیویٹ لمیٹڈ، سورت

گجرات

  1.  

پلسانہ آئی ٹی پی پارک، سورت

گجرات

  1.  

اچھاپور ٹیکسٹائل پارک، سورت

گجرات

  1.  

کارنج انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک

گجرات

  1.  

شاہلون ٹیکسٹائل پارک

گجرات

  1.  

جے اینڈ کے ٹیکسٹائل پارک، کٹھوعہ

جموں و کشمیر

  1.  

کشمیر وول اینڈ سلک ٹیکسٹائل پارک

جموں و کشمیر

  1.  

پورنا گلوبل ٹیکسٹائل پارک

مہاراشٹر

  1.  

کلپنا آودے ٹیکسٹائل پارک

مہاراشٹر

  1.  

ستیہ راج انٹیگریٹڈ ٹیکسٹائل پارک

مہاراشٹر

  1.  

سری گنیش ٹیکسٹائل پارک

مہاراشٹر

  1.  

سما ٹیکسٹائل پروسیسنگ سینٹر، کڈالور

تمل ناڈو

  1.  

پیراریگنار انا ہینڈلوم سلک پارک

تمل ناڈو

  1.  

پالواڈا ٹیکسٹائل پارک

تمل ناڈو

  1.  

عظیم ہندوستانی لینن اور ٹیکسٹائل

تمل ناڈو

  1.  

وائٹ گولڈ ٹیکسٹائل پارک

تلنگانہ

  1.  

ای آئی جی ایم ای ایف ایپرل پارک لمیٹیڈ

مغربی بنگال

  1.  

مغربی بنگال ہوزری ٹیکسٹائل پارک، ہاوڑہ

مغربی بنگال

 

 

یہ جانکاری کپڑے کی صنعتوں کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ درشنا جردوش نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کی ۔

 

**********

 

(ش ح۔   ا س ۔ع ا  )

U.No. 9784


(Release ID: 1959402) Visitor Counter : 137


Read this release in: English , Tamil