خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
خصوصی مہم 3.0 کی تیاری کے مرحلے کا جائزہ لیا گیا
प्रविष्टि तिथि:
20 SEP 2023 6:59PM by PIB Delhi
خواتین و اطفال کی ترقی کی وزارت کے سکریٹری جناب اندیور پانڈے نے، خواتین و اطفال کی ترقی کی وزارت اور اس سے وابستہ دفاتر کے سینئر افسران کے ساتھ خصوصی مہم 3.0 کی تیاری کے مرحلے کا جائزہ لیا۔

**********
(ش ح ۔ا ب ن ۔م ف )
U.No:9759
(रिलीज़ आईडी: 1959163)
आगंतुक पटल : 121