سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
سماجی انصاف اورتفویض اختیارات کی وزارت نے منشیات کی طلب میں کمی کے لیے قومی ایکشن پلان (این اے پی ڈی ڈی آر) کا آغاز کیا ہے
این ایم بی اےکو 372 سب سے زیادہ کمزور اضلاع میں لاگو کیا جا رہا ہے
Posted On:
01 AUG 2023 4:45PM by PIB Delhi
سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت نے منشیات کی طلب میں کمی کے لیے قومی ایکشن پلان (این اے پی ڈی ڈی آر) شروع کیا ہے جو کہ ایک سرپرست اسکیم ہے جس کے تحت (i) ریاستی حکومتوں/ یونین ٹیریٹری (یو ٹی) انتظامیہ کو روک تھام کی تعلیم اور بیداری پیدا کرنے، صلاحیت کی تعمیر، ہنر کی ترقی، سابق منشیات کے عادی افراد کی پیشہ ورانہ تربیت اور روزی روٹی سپورٹ، ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں وغیرہ کے ذریعہ منشیات کی مانگ میں کمی کے پروگرام اور (ii) عادی افراد کے لیے مربوط بحالی مراکز(آئی آر سی ایز) کے چلانے اور دیکھ بھال کے لیے این جی اوز/ وی اوز، نوعمروں کے درمیان منشیات کے استعمال کی ابتدائی روک تھام کے لیے کمیونٹی پر مبنی پیر لیڈ انٹروینشن(سی پی ایل آئی)، آؤٹ ریچ اور ڈراپ ان سینٹرز(او ڈی آئی سی)، ڈسٹرکٹ ڈی ایڈکشن سینٹرز (ڈی ڈی اے سیز)؛ اور (iii) سرکاری ہسپتالوں میں نشے کے علاج کی سہولیات (اے ٹی ایفس) کے لیے مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔
این ایم بی اے کا آغاز 15 اگست 2020 کو سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت نے کیا تھا اور اسے 372 سب سے زیادہ کمزور اضلاع میں نافذ کیا جا رہا ہے۔ نشہ مکت بھارت ابھیان اعلیٰ تعلیمی اداروں، یونیورسٹی کیمپس اور اسکولوں ،امداد پر انحصار کرنے والی آبادی تک پہنچنے اور ان کی شناخت کرنے، پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے نیز نشہ آور مادّہ کے استعمال کے بارے میں ،اسپتالوں اور بحالی مراکز میں مشاورت اور علاج کی سہولیات ،سروس فراہم کرنے والوں کے لیے صلاحیت سازی کے پروگرام پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے بیداری پھیلانے کا ارادہ رکھتا ہے ۔
- اب تک، عملی طور پر چلائی گئی مختلف سرگرمیوں کے ذریعے، 10.47 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو مادّہ کے استعمال کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے جن میں 3.34 کروڑ سے زیادہ نوجوان اور 2.22 کروڑ سے زیادہ خواتین شامل ہیں۔
- 3.23 لاکھ سے زیادہ تعلیمی اداروں کی شرکت نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ ابھیان کا پیغام ملک کے بچوں اور نوجوانوں تک پہنچے۔
- 8,000 سے زیادہ ماسٹر رضاکاروں (ای ویز) کی ایک مضبوط فورس کی شناخت اور تربیت کی گئی ہے۔
- ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر ابھیان کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے بیداری۔
- این ایم بی اے موبائل ایپلی کیشن این ایم بی اے سرگرمیوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے اور جمع کرنے اوراین ایم بی اے ڈیش بورڈ پر ضلع، ریاست اور قومی سطح پر نمائندگی کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔
- این ایم بی اے ویب سائٹ (http://nmba.dosje.gov.in) ابھیان ،ایک آن لائن ڈسکشن فورم،این ایم بی اے ڈیش بورڈ، ای عہد کے بارے میں صارف/ ناظرین کو تفصیلی معلومات اور بصیرت فراہم کرتی ہے ۔
- منشیات سے آزاد ہونے کے قومی آن لائن عہد میں 99,595 تعلیمی اداروں کے 1.67 کروڑ سے زیادہ طلباء نے منشیات سے دور رہنے کا عہد کیا۔
- آرٹ آف لیونگ، برہما کماری اور سنت نیرنکاری مشن جیسی روحانی/سماجی خدمات کی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کیے گئے ہیں تاکہ این ایم بی اے کی مدد کی جا سکے اور بڑے پیمانے پر بیداری کی سرگرمیاں چلائی جا سکیں۔
ملک میں سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے محکمے کے تعاون سے نشے سے چھٹکارا مراکز کی تعداد خاص طور پر پسماندہ اور دیہی ڈویژنوں سمیت ریاست کے لحاظ سے ضمیمہ-1 میں منسلک ہے۔
پچھلے تین برسوں اور موجودہ سال میں سے ہر ایک کے دوران مذکورہ مراکز کو مختص کیے گئے فنڈز کی تفصیلات، ریاست کے لحاظ سے ضمیمہ-II میں منسلک ہیں۔
ضمیمہ-I
این اے پی ڈی ڈی آرکے تحت امداد یافتہ منصوبوں کی تعداد
|
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نام
|
2020-21
|
2021-22
|
2022-23
|
|
آندھرا پردیش
|
20
|
18
|
19
|
|
انڈومان اینڈ نکوبار جزائر
|
0
|
0
|
0
|
|
اروناچل پردیش
|
0
|
0
|
1
|
|
آسام
|
34
|
30
|
24
|
|
بہار
|
19
|
12
|
8
|
|
چنڈی گڑھ
|
1
|
2
|
0
|
|
چھتیس گڑھ
|
7
|
11
|
7
|
|
دادر اور نگر حویلی
|
0
|
1
|
0
|
|
دمن اور دیو
|
1
|
0
|
1
|
|
دہلی
|
21
|
30
|
22
|
|
گوا
|
0
|
0
|
0
|
|
گجرات
|
13
|
18
|
14
|
|
ہریانہ
|
11
|
13
|
11
|
|
ہماچل پردیش
|
6
|
10
|
5
|
|
جموں و کشمیر
|
5
|
6
|
9
|
|
جھارکھنڈ
|
2
|
1
|
1
|
|
کرناٹک
|
44
|
35
|
35
|
|
کیرالہ
|
28
|
22
|
18
|
|
لداخ
|
0
|
0
|
0
|
|
لکشدیپ
|
0
|
0
|
0
|
|
مدھیہ پردیش
|
29
|
25
|
20
|
|
مہاراشٹر
|
91
|
51
|
39
|
|
منی پور
|
40
|
43
|
33
|
|
میگھالیہ
|
1
|
0
|
2
|
|
میزورم
|
15
|
15
|
10
|
|
ناگالینڈ
|
9
|
13
|
8
|
|
اڈیشہ
|
54
|
51
|
44
|
|
پڈوچیری
|
3
|
1
|
2
|
|
پنجاب
|
10
|
10
|
5
|
|
راجستھان
|
42
|
28
|
24
|
|
سکم
|
2
|
2
|
1
|
|
تمل ناڈو
|
30
|
25
|
24
|
|
تلنگانہ
|
16
|
14
|
12
|
|
تریپورہ
|
1
|
1
|
2
|
|
اتر پردیش
|
44
|
33
|
32
|
|
اتراکھنڈ
|
3
|
9
|
8
|
|
مغربی بنگال
|
13
|
16
|
14
|
|
کل
|
615
|
546
|
455
|
|
ضمیمہ-I I
این اے پی ڈی ڈی آر کے تحت جاری کئے گئے فنڈز کی ریاست وار تفصیلات
(روپئے کروڑ میں)
|
نمبر شمار
|
ریاست / مرکزکے زیر انتظام علاقے کا نام
|
مالی سال2020-21
|
مالی سال2021-22
|
مالی سال 2022-23
|
مالی سال2023-24
|
1
|
آندھرا پردیش
|
7.65
|
3.12
|
3.99
|
0
|
2
|
انڈومان اور نکوبارجزائر
|
0
|
0
|
0
|
0
|
3
|
اروناچل پردیش
|
0
|
0
|
0.05
|
0
|
4
|
آسام
|
6.69
|
5.24
|
4.37
|
0.13
|
5
|
بہار
|
3.97
|
2.05
|
1.84
|
0
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
0.16
|
0.27
|
0
|
0
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
0.88
|
0.86
|
1.29
|
0
|
8
|
دادر اور نگر حویلی
|
0
|
0
|
0
|
0
|
9
|
دمن اور دیو
|
0.18
|
0.2
|
0.24
|
0
|
10
|
دہلی
|
3.92
|
4.37
|
3.47
|
0
|
11
|
گوا
|
0
|
0
|
0
|
0
|
12
|
گجرات
|
1.7
|
2.35
|
2.53
|
0
|
13
|
ہریانہ
|
2.47
|
1.98
|
2.03
|
0
|
14
|
ہماچل پردیش
|
0.4
|
1.29
|
0.91
|
0
|
15
|
جموں و کشمیر
|
0.84
|
0.46
|
2.37
|
0.17
|
16
|
جھارکھنڈ
|
0.39
|
0.19
|
0.24
|
0
|
17
|
کرناٹک
|
9.22
|
7.67
|
9
|
0
|
18
|
کیرالہ
|
5.96
|
3.62
|
3.54
|
0.06
|
19
|
لداخ
|
0
|
0
|
0
|
0
|
20
|
لکشدیپ
|
0
|
0
|
0
|
0
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
4.8
|
2.84
|
3.5
|
0.02
|
22
|
مہاراشٹر
|
17.9
|
8.77
|
9.88
|
0
|
23
|
منی پور
|
6.34
|
7.2
|
8
|
0
|
24
|
میگھالیہ
|
0.12
|
0
|
0.25
|
0
|
25
|
میزورم
|
2.17
|
1.95
|
2.25
|
0.10
|
26
|
ناگالینڈ
|
1.4
|
1.97
|
1.19
|
0.03
|
27
|
اڈیشہ
|
10.66
|
10.07
|
9.31
|
0
|
28
|
پڈوچیری
|
0.66
|
0.22
|
0.43
|
0
|
29
|
پنجاب
|
1.55
|
1.08
|
1.01
|
0
|
30
|
راجستھان
|
6.59
|
3.74
|
4.87
|
0.44
|
31
|
سکم
|
0.42
|
0.46
|
0.19
|
0
|
32
|
تمل ناڈو
|
5.66
|
4.95
|
5.19
|
0
|
33
|
تلنگانہ
|
2.45
|
2.32
|
2.49
|
0
|
34
|
تریپورہ
|
0.08
|
0.08
|
0.14
|
0
|
35
|
اتر پردیش
|
10.49
|
6.09
|
4.97
|
0.13
|
36
|
اتراکھنڈ
|
0.39
|
1.28
|
1.63
|
0
|
37
|
مغربی بنگال
|
2.14
|
2.43
|
2.43
|
0
|
*
|
این اے پی ڈی ڈی آرکے تحت دیگر منصوبے
|
31.1
|
1.81
|
3.92
|
2.08
|
|
میزان
|
149.35
|
90.93
|
97.51
|
3.16
|
یہ معلومات سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے وزیر مملکت جناب اے نارائن سوامی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
************
ش ح۔ س ب ۔ر ا
(U.No. 9733)
(Release ID: 1959051)
Visitor Counter : 134