ارضیاتی سائنس کی وزارت

سوچھ ساگر سرکشیت ساگر - بین الاقوامی ساحلی صفائی کے دن کے موقع پر 79 مقامات پر ارضیاتی سائنس کی وزارت کی وزارت کے ذریعہ ساحل سمندر کی صفائی کی میگا مہم

Posted On: 17 SEP 2023 5:49PM by PIB Delhi

نئی دہلی: ارضیاتی سائنس کی وزارت (ایم او ای ایس)نے 16 ستمبر 2023 کو 8 ساحلی ریاستوں اور ملک کے 4 مرکز کے زیر انتظام ریاستوں  میں 79 مقامات پر شہریوں کی قیادت میں ساحل کی صفائی کی مہم چلائی جو بین الاقوامی ساحلی صفائی کے دن  کے موقع پر 17 ستمبر 2023 تک جاری رہی۔ اس تقریب کا مقصد شہریوں کو ساحلی پٹی کی صفائی کی ترغیب دینا اور سمندروں اور آبی گزرگاہوں کی سلامتی اور تحفظ کے بارے میں بیداری پیدا کرنا تھا۔ اس میں سرکاری اداروں، غیر سرکاری اداروں ، طلباء اور نوجوانوں، مقامی باشندوں اور عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت دیکھی گئی۔ پانچ ہزار سے زیادہ رضاکاروں نے تقریباً 18 ٹن کچرے کو صاف کرنے میں مدد کی۔ 12 منتخب مقامات پر، ساحلی آبادیوں کو ایم او ای ایس کی خدمات کے بارے میں آگاہی  پیدا کرنے کے لیے فشر فوک بیداری کے پروگراموں کا انعقاد ساحل سمندر کی صفائی مہم کے ساتھ کیا گیا۔

  سوچھ ساگر سرکشیت ساگر 2023پانچ ایم او ای ایس  اداروں— انڈین نیشنل سینٹر فار اوشین انفارمیشن سروسز(آئی این سی او آئی ایس)، نیشنل سینٹر فار کوسٹل ریسرچ (این سی سی آر)، نیشنل سینٹر فار اوشین اینڈ پولر ریسرچ(این سی پی او آر)، سینٹر فار میرین۔ لونگ ریسورسز اینڈ ایکولوجی(سی ایم ایل آر ای)، اور نیشنل سینٹر فار ارتھ سسٹم سائنسز (این سی ای ایس ایس) —کے ذریعہ کی گئی ساحل سمندر کی صفائی مہم نے بہت سے رضاکاروں اور این جی اوز کو منسلک کیا اور اسے اپنی نوعیت کا ایک کامیاب ایونٹ بنا دیا۔

ارضیاتی سائنس کی وزارت (ایم او ای ایس) کے سکریٹری ڈاکٹر ایم روی چندرن نے کہا "ہمارے سمندر ہماری بقا کے لیے بہت اہم ہیں، آب و ہوا اور موسم کو منظم کرنے کے لیے، جو معاش اور معیشت کو متاثر کرتے ہیں، قیمتی وسائل کا گھر ہیں، اور اس سیارے کی حیاتیاتی تنوع کے ایک بڑے حصے کی پرورش کرتے ہیں۔ بین الاقوامی ساحلی صفائی کا دن ہم سب کے لیے اپنے ساحلوں کو صاف ستھرا رکھنے اور اپنے سمندروں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک یاد دہانی کا کام کرتا ہے'' ۔ انہوں نے 16 ستمبر 2023 کو بین الاقوامی ساحلی صفائی کے دن کے موقع پر اوزون ڈے کا بھی ذکر کیا۔

ساحلی صفائی کا عالمی دن دنیا بھر میں ہر سال ستمبر کے تیسرے ہفتہ میں منایا جاتا ہے۔ 2022 میں، ارضیاتی سائنس کی وزارت نے حکومت ہند کے آزادی کا امرت مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر بین وزارتی سوچھ ساگر سرکشیت ساگر (صاف ساحل، محفوظ سمندر) مہم کا اہتمام کیا تھا ۔ سوچھ ساگر سرکشیت ساگر 2022 ایک 75 دن کی طویل مہم تھی جس میں 75 رضاکاروں کے ساتھ ساحلی پٹی کے ہر ایک کلومیٹر پر 75 ساحلوں کا احاطہ کیا گیا تھا، جس نے اس تقریب کو عوامی شرکت اور بیداری کی ایک بڑی کامیاب پہل بنا دیا۔

ارضیاتی سائنس کی وزارت کی خدمات (بذریعہ انڈین نیشنل سینٹر فار اوشین انفارمیشن سروسز، یعنی آئی این سی او آئی ایس) ماہی گیروں اور ساحلی برادریوں کے لیے ممکنہ فشینگ زون ایڈوائزریز، ٹونا ایڈوائزریز، سمندری ریاست کی پیشین گوئیاں اور الرٹ، جیسے سونامی، طوفان کے اضافے، سوجن سرجز وغیرہ۔ سمندر سے متعلق معلومات ڈیجیٹل کمیونیکیشن کے جدید ترین طریقوں جیسے موبائل ایپ، ایس ایم ایس اور ویب سائٹس کے ذریعہ روزانہ 4 لاکھ سے زیادہ مستفید افراد کو دستیاب کرائی جاتی ہیں۔

16 اور 17 ستمبر 2023 کے مقامات، ساحلی صفائی کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ایم او ای ایس کے ذریعہ ساحل کی صفائی کی مہمات ذیل میں درج ہیں۔

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام ریاست

ساحل

ارضیاتی سائنس کی وزارت کے ادارے

1

کیرالہ

الپوزا

این سی سی آر

2

کوچی

3

تھائیکاڈاپورم

سی ایم ایل آر ای

4

پوتھوائپ

5

کوولم

این سی ای ایس ایس

6

کولم

7

آندھرا پردیش

آر کے

این سی سی آر

8

 

سریکاکولم

9

ڈونکورو

آئی این سی او آئی ایس

10

ادیوانی پلیم

11

پیڈا گنگلاوانی پیٹا

12

پیڈا کوواڈا

13

چنتھا پلی

14

کے مکم

15

اپڈا

16

آر کے

17

یارادہ

18

موتلما پالیم

19

پڈیماڈاکا

20

راجیاپیتا

21

دانواپیٹا

22

اپڈا فش جیٹی

23

این ٹی آر بیچ

24

سرہ یانم

25

ایس یانم

26

ووڈالریو

27

ویمولادیوی

28

پیروپلیم

29

ہمسلا دیوی

30

چنناگولہ پالم

31

منگینا پوڈی

32

ڈنڈی

33

سوری لنکا

34

ووڈاریوو

35

چنتل گاری پالم

36

کوتھا پٹنم پیلی پلیم

37

چیلمماگری پالم

38

الگیاپالم

39

تھومالپینٹا

40

اسکاپلیپلیم

41

میاپڈو

42

موٹیالاتھوپو

43

کرشنپٹنم

44

تھوپلیپلیم

45

واٹمبیڈو

46

گجرات

ویراول

این سی سی آر

47

مانڈوی

48

ڈوماس

49

مہاراشٹر

ماہم ریتی بندر

50

اکسہ

51

ساگر وہار، واشی

52

میرامار

53

کرناٹک

رابندر ناتھ ٹیگور، کاروار

54

پنمبور

55

ہوناور

56

تمل ناڈو

ایلیٹ

57

کوولم

58

چاندی

59

تھروانمیور

60

کداپکم

61

تھونڈی، پالک بے

62

رامیشورم

63

ناگاپٹنم

64

اوڈیشہ

پوری

65

گوپال پور

66

چاندی پور

67

پردیپ

68

مغربی بنگال

دیگھا۔

69

ساگر جزیرہ

70

لکشدیپ

اگاتی جزیرہ

71

پوڈو چیری

چننا ویرمپٹنم

72

کالاپیٹ

73

اورویل

74

گوا

بوگمالو

75

جنوبی گوا کولوا

این سی پی او آر

77

شمالی گوا میرامار

78

79

انڈمان و نیکوبار

کوربائنز کووا

این سی سی آر

 

رنگچانگ

۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع  (

9612



(Release ID: 1958313) Visitor Counter : 106


Read this release in: English , Hindi , Telugu