سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

’میکانائزڈ صفائی  ستھرائی کے  ایکو سسٹم کے لیے نیشنل ایکشن‘

Posted On: 01 AUG 2023 4:33PM by PIB Delhi

سماجی انصاف و تفویض اختیارات کی وزارت کے وزیر مملکت جناب رام داس اٹھاولے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت نے  ضرر رساں گندگی کی صفائی ستھرائی کے لئے ایک نئی اسکیم تیار کی ہے جس کا نام ’نیشنل ایکشن فار میکانائزڈ سینی ٹیشن ایکو سسٹم‘ (نمستے) ہے جس کا نفاذ یکم اپریل 2023 سے 31 مارچ 2026 تک  کے لئے کیا گیا ہے۔اس اسکیم کے تحت :

  • صفائی  ستھرائی کے کارکنوں کو ایس ایچ جیز  میں یکجا کیا جاتا ہے اور انہیں صفائی  ستھرائی کے ادارے چلانے کا اختیار دیا جاتا ہے۔
  • سیور اور سیپٹک ٹینک کے صفائی کے کارکنان (ایس ایس ڈبلیوز) اور ان کے زیر کفالت افراد کو بھی صفائی سے متعلق آلات خریدنے کے لئے کیپیٹل سبسڈی فراہم کراتے  روزگا ر تک رسائی فراہم کرائی جاتی ہے۔

صفائی  ستھرائی سے متعلق پروجیکٹوں کے لیے قابل قبول کیپیٹل سبسڈی کا موجودہ پیمانہ درج ذیل ہے:-

پروجیکٹ کی لاگت   پانچ  لاکھ روپے تک ہونے پر

پروجیکٹ لاگت کا   50 فیصد

پروجیکٹ کی لاگت 5لاکھ روپے سے زیادہ  اور 15 لاکھ روپے تک ہونے پر

 2.50 لاکھ روپے + پانچ  لاکھ روپے   سے زیادہ بقیہ پروجیکٹ  لاگت  کا 25 فیصد

50 لاکھ روپے تک کی  لاگت کے ایسے گروپ پروجیکٹوں کے لئے جن میں  ہر ایک  استفادہ کنندہ پروجیکٹ کا حصہ زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ  روپے  ہو

مذکورہ بالاکے مطابق جس میں  فی رکن زیادہ سے زیادہ  کیپیٹل سبسڈی  3.75 لاکھ اور زیادہ سے زیادہ گروپ پروجیکٹ سبسڈی  18.75 لاکھ روپے ہے۔

 

ایس آر ایم ایس کے تحت 641 صفائی  کرمچاریوں  کے ذریعہ صفائی ستھرائی  سے متعلق آلات / پروجیکٹوں کی 286 یونٹوں کی  خصولیابی  کے لیے 22.93 کروڑ روپے  کی  کیپٹل سبسڈی جاری کی گئی ہے۔ ایس آر ایم ایس کے تحت  کور کئے گئے استفادہ کنندگان  اور جاری کی گئی کیپیٹل سبسڈی کی ریاست وار اور سال وار تفصیلات ضمیمہ 1 میں دی گئی ہیں۔

این ایس کے ایف ڈی سی نے 30 جون 2023 تک سووچھتا اُدیمی یوجنا (ایس یو وائی ) کے تحت 2509  استفادہ کنندگان کے لئے میکانائزڈ صفائی ستھرائی کے آلات/ گاڑیوں  کی حصولیابی کے لیے ریاستی چینلائزنگ ایجنسیوں (ایس سی ایز) کو 86.84 کروڑ روپے کے قرض بھی جاری کئے ہیں۔ سوچھتا اڈیمی یوجنا کے تحت  ایس سی ایز کو تقسیم کیے گئے فنڈز اور  کور کئے گئے استفادہ کنندگان  کی سال وار اور ریاست وار تفصیلات  ضمیمہ-2 میں دی گئی ہے۔

ضمیمہ-1

ایس آر ایم ایس کے تحت 30 جون 2023 کو جاری کیپٹل سبسڈی کی ریاست اور سال وار تفصیلات

 

 

 

(روپے لاکھ میں)

2020-21

 

ریاست

استفادہ کنندگان کی تعداد

مشینوں کی تعداد

جاری کی گئی کیپٹل سبسڈی

مدھیہ پردیش

3

3

9.75

میزان- اے

3

3

9.75

 

 

 

 

2021-22

 

ریاست

استفادہ کنندگان کی تعداد

مشینوں کی تعداد

جاری کی گئی کیپٹل سبسڈی

آندھرا پردیش

336

93

1219.08

اوڈیشہ

19

9

62.43

مدھیہ پردیش

42

42

155.36

ہریانہ

2

2

9.88

مہاراشٹر

2

2

7.9

تلنگانہ

26

15

101.85

انڈومان ونکوبار جزائر

11

8

38.19

جھارکھنڈ

5

5

19.39

اتر پردیش

18

18

64.32

میزان- بی

461

194

1678.4

 

 

 

 

2022-23

 

ریاست

استفادہ کنندگان کی تعداد

مشینوں کی تعداد

جاری کی گئی کیپٹل سبسڈی

اتر پردیش

14

14

52.82

جھارکھنڈ

2

2

7.70

آندھرا پردیش

106

35

342.28

مدھیہ پردیش

32

32

133.95

تلنگانہ

23

6

68.53

میزان - سی

177

89

605.28

کل میزان (اے+بی+سی)

641

286

2293.43

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ 2

سووچھتا ادیمی یوجنا (ایس یو وائی )  کے تحت تیس جون  2023 تک ایس سی ایز کو تقسیم  کئے گئے فنڈز  اور کور  کئے گئے استفادہ کنندگان کی  سال وار اور ریاست وار تفصلات

(روپے لاکھ میں)

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام خطے کا نام

ایس سی اے

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

Total

فن.

فی.

فن.

فی.

فن.

فی.

فن.

فی.

فن.

فی.

فن.

فی.

فن.

فی.

فن.

فی.

فن.

فی.

فن.

فی.

1

آندھرا پردیش

آندھرا پردیش شیڈیول کاسٹ کوآپریٹو فنانس کارپوریشن لمیٹڈ (اے پی ایس سی سی ایف سی)

0.00

0

172.25

13

807.30

207

0.00

0

0.00

0

4494.75

1383

0.00

0

1622.70

270

385.20

420

7482.20

2293

2

 

کینرا بینک

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

17.33

2

0.00

0

0.00

0

17.33

2

3

جموں و کشمیر

جے اینڈ کے ایس سی، ایس ٹی اینڈ بی سی ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ (جے کے ایس سی ڈی سی)

270.00

100

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

270.00

100

4

 

کیرالہ گرامین بینک (کے جی بی)

0.00

0

76.50

10

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

76.50

10

5

ناگالینڈ

ناگالینڈ انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ (این آئی ڈی سی)

0.00

0

0.00

0

9.00

3

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

9.00

3

6

 

نرمدا جھابوا گرامین بینک (این جے جی بی)

0.00

0

112.5

7

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

112.50

7

7

اوڈیشہ

اوڈیشہ شیڈولڈ کاسٹس اینڈ شیڈیولڈ ٹرائب ڈیولپمنٹ فنانس کوآپریٹو کارپوریشن لمیٹڈ (او ایس سی ڈی سی)

76.50

7

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

76.50

7

8

راجستھان

راجستھان شیڈول کاسٹ اینڈ شیڈول ٹرائب فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کوآپریٹو کارپوریشن لمیٹڈ (آر ایس ٹی ایف ڈی سی)

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

207.90

33

0.00

0

0.00

0

119.70

19

327.60

52

9

مغربی بنگال

ویسٹ  بنگال ایس سیز، ایس ٹیز اینڈ او بی سیز ڈیولپمنٹ اینڈ فنانس کارپوریشن (ڈبلیو بی ایس سی ڈی ایف سی)

0.00

0

0.00

0

87.50

25

225.00

10

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

0.00

0

312.50

35

میزان

 

346.50

107

361.25

30

903.80

235

225.00

10

0.00

0

4702.65

1416

17.33

2

1622.70

270

504.90

439

8684.13

2509

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-9330


(Release ID: 1956139) Visitor Counter : 100


Read this release in: English