سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ٹرانس جینڈر افراد کے لئے سہولیات


نیشنل پنشن اسکیم کے تحت مستفید ہونے والے ٹرانس جینڈر افراد کی مجموعی تعداد 1768 ہے

Posted On: 01 AUG 2023 4:44PM by PIB Delhi

وزارت مالیات کے مالی خدمات کے محکمے کے تحت پنشن فنڈ ریگولیٹری اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی مہیا کردہ جانکاری کے مطابق نیشنل پنشن اسکیم کے تحت مستفید ہونے والے ٹرانس جینڈر افراد کی مجموعی تعداد 1768 ہے۔

حکومت دہلی، تھانے، کولکتہ(دو گریماگرہہ)، ممبئی، بھبنیشور، وڈودرا، رائے گڑھ، چنئی، جے پور، پٹنہ اور رائے پور میں ٹرانس جینڈر افراد کے لئے بارہ گریما گرہوں کی تعمیر اور دیکھ دیکھ کے لئے کمیونٹی پر مبنی تنظیموں کی اعانت کررہی ہے۔

گریما گرہوں میں ٹرانس جینڈر افراد  کو بنیادی سہولیات مثلا رہائش، خوراک ، طبی امداد اور تفریح فراہم کی جاتی ہیں۔

ضمیمہ

این پی ایس میں ٹرانس جینڈر زمرے کے تحت مندرجہ افراد کی مجموعی تعداد

 (30 جون 2023 تک)

 

 

نمبر شمار

ریاست کے نام

سبسکرائبرز کی تعداد

این پی ایس  کے تحت سبسکرائبرز کی تعداد سے باہر نکلا ہے۔

 (کالم  سی  سے باہر)

 

اے

بی

سی

ڈی

 

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

2

-

 

2

آندھرا پردیش

32

-

 

3

آسام

37

-

 

4

بہار

40

1

 

5

چنڈی گڑھ

2

-

 

6

چھتیس گڑھ

88

-

 

7

دہلی

39

-

 

8

گوا

13

-

 

9

گجرات

87

1

 

10

ہریانہ

90

-

 

11

ہماچل پردیش

15

-

 

12

جموں وکشمیر

6

-

 

13

جھارکھنڈ

15

1

 

14

کرناٹک

179

-

 

15

کیرلا

65

1

 

16

مدھیہ پردیش

93

-

 

17

مہاراشٹر

207

-

 

18

این آر آئی

2

-

 

19

اڑیسہ

73

-

 

20

پڈوچیری

5

-

 

21

پنجاب

79

-

 

22

راجستھان

61

-

 

23

سکم

1

-

 

24

تمل ناڈو

94

-

 

25

تلنگانہ

17

-

 

26

تریپورہ

3

-

 

27

اترپردیش

314

-

 

28

اترانچل

41

1

 

29

مغربی بنگال

67

-

 

30

دادر اور ناگر حویلی

1

 

 

 

کل

1,768

5

 

یہ اطلاع سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نرائن سوامی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

*****

U.No:9328

ش ح۔رف۔س ا


(Release ID: 1956133)
Read this release in: English