قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
02 SEP 2023 7:46PM by PIB Delhi
بھارت کے آئین کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدرجمہوریہ ہند نے ، چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ صلاح و مشورے کے بعد، مؤرخہ 02 ستمبر 2023 کی نوٹیفکیشنز کے ذریعہ مندرجہ ذیل افراد کی ہائی کورٹوں کے جج / اور ایڈشنل جج کے طور پر تقرری کی ہے:
1
|
جناب سبو شنکر مشرا، وکیل
|
اُڑیسہ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری
|
2
|
جناب آنند چندر بہیرا، جے او
|
اُڑیسہ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری
|
3
|
جناب بودی ہابونگ، جے او
|
گواہاٹی ہائی کورٹ کے ایک ایڈشنل جج کے طور پر تقرری
|
4
|
محترمہ جسٹس سی ایس سُدھا، ایڈیشنل جج، کیرلا ہائی کورٹ
|
کیرلا ہائی کورٹ کے جج کے طور پر تقرری
|
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:9135
(Release ID: 1954422)
Visitor Counter : 99