زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

دھان کی بوائی کا رقبہ 384.05 لاکھ ہیکٹر  اراضی 


شری انّ/موٹے اناج کی بوائی 178.33 لاکھ ہیکٹر اراضی  میں ہوئی

خریف فصل کی بوائی کا رقبہ 1053 لاکھ ہیکٹر سے تجاوز کر گیا

Posted On: 25 AUG 2023 3:22PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے  نے 25 اگست 2023 کو خریف فصلوں کی بوائی کے رقبے سے متعلق تفصیلات جاری کی ہیں۔

رقبہ: لاکھ ہیکٹر میں

نمبر شمار

فصل

بوائی کا رقبہ

2023

2022

1

دھان

384.05

367.83

2

دالیں

117.44

128.07

a

ارہر

42.11

44.38

b

اڑد

31.10

36.08

c

مونگ

30.64

33.34

d

کلتھی

0.26

0.24

e

دیگر دالیں

13.34

14.04

3

شری ان اور موٹے اناج

178.33

176.31

a

جوار

13.84

14.99

b

باجرا

70.00

69.32

c

راگی

7.63

7.46

d

چھوٹا موٹا اناج

4.78

4.54

e

مکئی

82.09

79.99

4

تلہن

188.58

190.38

a

مونگ پھلی

43.27

44.75

b

سویابین

124.71

123.60

c

سورج مکھی

0.67

1.89

d

تل

11.80

12.73

e

نائجر

0.36

0.76

f

ارنڈی

7.67

6.51

g

دیگر تلہن

0.11

0.14

5

گنا

56.06

55.59

6

جوٹ  اور میستا

6.56

6.96

7

کپاس

122.56

124.82

میزان

1053.59

1049.96

 

 

 

 

*********

ش ح۔ م ع ۔  ت ح

U No.: 8826


(Release ID: 1952077)