صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
چھ ملکوں کے ایلچیوں نے صدر جمہوریہ ہند کو اپنی اسناد پیش کیں
Posted On:
21 AUG 2023 6:28PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقد ایک تقریب میں وینزوئلا، کولمبیا، الجیریا، برازیل، آسٹریلیا اور نیدرلینڈ کے سفیر ؍ ہائی کمشنر سے ان کی اسناد قبول کیں۔جن لوگوں نے اپنی اسناد پیش کیں، ان میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
- معزز محترمہ کپایا روڈرگز گونزالیز، بولیویرئین ریپبلک آف وینزوئلا کی سفیر
- معزز جناب وِکٹر ہوگو ایچیویری جراملو، ریپبلک آف کولمبیا کے سفیر
- معزز جناب علی اچوری پیپلز ڈیموکریٹک ریپبلک آف الجیریا کے سفیر
- معزز جناب کینتھ فیلکس ہیکنزکی دا نوبریگا، فیڈریٹیو ریپبلک آف برازیل کے سفیر
- معزز جناب فلپ گرین ، آسٹریلیا کے ہائی کمشنر
- معزز محترمہ میری لوئیزا گیرارڈ، کنگڈم آف نیندر لینڈ کے سفیر
************
ش ح۔ و ا۔ن ع
(U: 8637)
(Release ID: 1950864)
Visitor Counter : 126