خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک کوآپریشن اینڈ چائلڈ ڈویلپمنٹ نے موہالی میں ’پوشن بھی پڑھائی بھی‘ پر ریاستی سطح کے ماسٹرز ٹریننگ )ایس ایل ایم ٹی)پروگرام کا اہتمام کیا

प्रविष्टि तिथि: 14 AUG 2023 7:42PM by National

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک کوآپریشن اینڈ چائلڈ ڈویلپمنٹ (این آءی پی سی سی ڈی) نے جو خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت کے تحت سرگرم عمل ہے،پوشن بھی پڑھائی بھیپر دو روزہ ریاستی سطح کے ماسٹرز ٹریننگ (ایس ایل ایم ٹی) پروگرام کا این آءی پی سی سی ڈی ریجنل سینٹر، موہالی میں ریاست پنجاب کے لیے 7 تا 8 اگست، 2023 کو انعقاد كیا۔ پروگرام میں 29 شرکاء نے حصہ لیا۔

ش ح۔ ع س۔ ک ا

 

 


(रिलीज़ आईडी: 1948764) आगंतुक पटल : 146
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil