ریلوے کی وزارت

صدر جمہوریہ ہند نے ممتاز خدمات کے لئے پریسیڈنٹ پولیس میڈل اور قابل تحسین خدمات کے اعتراف میں پولیس میڈل انعامات سے نوازا


جناب سرت چندر پرہی ، پرنسپل چیف سکیورٹی کمشنر، ایسٹ سنٹرل ریلوے کو نمایاں خدمات کے اعتراف میں پریسیڈنٹ پولیس میڈل سے نوازا گیا

پندرہ افسران کو قابل تحسین خدمات کے لئے پولیس میڈل عطا کئے گئے

Posted On: 14 AUG 2023 5:19PM by PIB Delhi

یوم آزادی 2023 کے موقع پر عزت مآب صدر جمہوریہ ہند نے آر پی ایف ؍ آر پی ایس ایف (بشمول ریلوے بورڈ اور آر پی ایف اسٹاف آن ڈیپیوٹیشن) کے درج ذیل افسران کو نمایاں خدمات کے لئے صدر کے پولیس میڈل اور قابل تحسین خدمات کے اعتراف میں پولیس میڈل سے نوازا۔

پریسیڈنٹس پولیس میڈل

1.جناب سرت چندر پارہی، پرنسپل چیف سیکورٹی کمشنر، ایسٹ سنٹرل ریلوے

قابل قدر خدمات کے لئے پولیس میڈل (پی ایم)

1.جناب انیش پرساد، ایگزیکٹو ڈائریکٹر/ویجیلنس (پولیس)، ریلوے بورڈ

2.جنا ب دنیش کمار چوہان، اسسٹنٹ سیکورٹی کمشنر، نارتھ سینٹرل ریلوے

3.جناب مہندر سنگھ شیخاوت، اسسٹنٹ سیکورٹی کمشنر، نارتھ ویسٹرن ریلوے

4.جناب نٹور لال شریمالی، انسپکٹر/ 12بی این آر پی ایس ایف

5.جناب جبوئے کے آر، انسپکٹر/ 5 بی این، آر پی ایس ایف

6جناب ستھیسن وی وی، انسپکٹر/ ساؤتھ ویسٹرن ریلوے

7. جناب اجے، اسسٹنٹ پرسنل اینڈ ویلفیئر آفیسر (اے پی ڈبلیو او)، ایم ای اے (انسپکٹر/ویسٹرن ریلوے)

8.جناب ہمت سنگھ نتھاوت سب انسپکٹر/ ویسٹرن ریلوے

9.محترمہ سبھراڈے، لیڈی سب انسپکٹر/ ایسٹرن ریلوے

10.جناب پردیپ لوکھنڈے، سب انسپکٹر/ سنٹرل ریلوے

11.جناب اندراجیت ڈی، سب انسپکٹر/ 14 بی این، آر پی ایس ایف

12. جناب اجے کمار دویدی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر/نارتھ ایسٹرن ریلوے

13. بھونیش کمار سریواستو، اسسٹنٹ سب انسپکٹر/ویسٹرن ریلوے

14.جناب انیل کمار چودھری، ہیڈ کانسٹیبل، ایسٹ سنٹرل ریلوے

15.جناب اودھیش ناتھ مشرا، ہیڈ کانسٹیبل، ایسٹ سنٹرل ریلوے

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا



(Release ID: 1948717) Visitor Counter : 85


Read this release in: English , Hindi , Marathi