زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

گیارہویں زرعی مردم شماری

Posted On: 11 AUG 2023 6:37PM by PIB Delhi

زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تتومر نے آج لوک سبھا میں  بتایا  کہ بھارت میں زرعی مردم شماری ہر پانچ سال بعد کی جاتی ہے۔  زرعی مردم شماری کا فیلڈ ورک تین مرحلوں میں کیا جاتا ہے،  ہر ایک مرحلے کی مدت ایک سال ہوگی۔ اگلی زرعی مردم شماری  (11ویں سیریز) کووڈ-19 وبا پھیلنے کی وجہ سے ایک سال کے لئے ملتوی کردی گئی تھی۔ جس کے نتیجے میں 22-2021 کی زرعی مردم شماری کا آغاز 28 جولائی 2022 کو کیا گیا تھا۔ اس وقت ، 22-2021 کی زرعی مردم شماری کا پہلا مرحلہ جاری ہے جسے دسمبر  2023 تک مکمل کرنے کا نشانہ ہے۔

زرعی مردم شماری 22-2021 کے لئے مالی سال 24-2023 کے دوران ریاستوں کو  7685 لاکھ روپے کی رقم  مختص کی گئی ہے۔   مالی سال 24-2023 کے دوران ریاست  وار مختص بجٹ کی تفصیل ذیل میں د گئی ہے۔

 مالی سال 24-2023 کے دوران ریاست  وار مختص بجٹ

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

رقم (لاکھ میں)

(1)

(2)

(3)

1

انڈمان و نکوبار جزائر

39

2

آندھرا پردیش

375

3

اروناچل پردیش

240

4

آسام

35

5

بہار

755

6

چنڈی گڑھ

48

7

چھتیس گڑھ

401

8

دمن و دیو اور دادر و نگر حویلی

17

9

دہلی

43

10

گوا

35

11

گجرات

421

12

ہریانہ

66

13

ہماچل پردیش

40

14

جموں و کشمیر

104

15

جھارکھنڈ

482

16

کرناٹک

378

17

کیرالہ

543

18

لداخ

11

19

لکشدیپ

45

20

مدھیہ پردیش

108

21

مہاراشٹر

561

22

منی پور

162

23

میگھالیہ

291

24

میزورم

58

25

ناگالینڈ

150

26

اڈیشہ

521

27

پڈوچیری

14

28

پنجاب

17

29

راجستھان

112

30

سکم

76

31

تمل ناڈو

238

32

تلنگانہ

95

33

تری پورہ

59

34

اترپردیش

572

35

اتراکھنڈ

175

36

مغربی بنگال

398

 

میزان

7685

 

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:8275



(Release ID: 1948099) Visitor Counter : 147


Read this release in: English