بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نیویگیشن کی بہتر سہولیات

Posted On: 11 AUG 2023 3:59PM by PIB Delhi

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ کل 6639 کروڑ روپےملک میں نیوی گیشن کی سہولیات کو بہتر بنانے، موجودہ اور نئے آبی گزرگاہوں کی صلاحیت میں اضافہ اور جیٹیوں کی ترقی کے لیے مختص کیےگیے ہیں، جس کی تفصیلات ضمیمہ 1 میں دی گئی ہیں۔

سال 2014 میں این ڈبلیو ۔ 4 کے شولنگنالور سے کلپاکم کے درمیان جنوبی بکنگھم کینال کے 37 کلومیٹر طویل حصے کی ترقی کے لیے پہلے مرحلے کی تنصیب کے لیے 123.40 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی تھی۔ تاہم آبی گزرگاہ پر نمایاں تجاوزات کی وجہ سے کام شروع نہیں ہو سکا۔

ضمیمہ -1

گزشتہ 5 سالوں کے دوران نیشنل واٹر وے (این ڈبلیو) پر منظور کیے گئے منصوبوں اور فنڈز کی تفصیلات

نمبر شمار

ریاستوں کے ساتھ نیشنل واٹر وے (این ڈبلیو) پر منظور شدہ پروجیکٹس

سرمایہ کاری

منظور شدہ

(کروڑ میں روپے)

1.

اتر پردیش، بہار، جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں این ڈبلیو-1 کے وارانسی-ہلدیہ اسٹریچ (1390 کلومیٹر) پر جل مارگ وکاس پروجیکٹ (جے ایم وی پی I &II) کو3 فروری 2018 کو منظوری دی گئی۔

5362

2.

اے۔ ایس ایف سی نے جولائی 2020 میں این ڈبلیو-2 (دریائے برہم پترا) کی ترقی کے پروجیکٹ کا اندازہ لگایا اور آسام میں نومبر 2022 میں نظر ثانی کی گئی۔

474

 

بی۔ آسام میں این ڈبلیو-2 سے این ایچ-27 پر پانڈو پورٹ تک متبادل سڑک کی تعمیر کے لیے ڈی آئی بی نے جنوری 2023 میں منظور شدہ پروجیکٹ کا جائزہ لیا۔

180

 

سی ۔ ڈی بی آئی نے آسام میں این ڈبلیو-2 سے این ایچ- 27 پر پانڈو میں بحری جہاز کی مرمت کی سہولت کی تعمیر کے منصوبے کا جائزہ لیا جنوری 2023 میں منظور کیا گیا

208

3.

ایس ایف سی نے جولائی 2020 میں این ڈبلیو-16 (دریائے بارک) اور ہند-بنگلہ دیش روٹ کے ہندوستانی حصے کی ترقی کے پروجیکٹ کی تعریف کی اور نومبر 2022 میں آسام میں نظر ثانی کی گئی۔

148

4.

ڈی بی آئی میمو نے 16 این ڈبلیوز (این ڈبلیو-3, 4, 5 اور 13 نئے این ڈبلیوز) کی ترقی کے لیے 2 سالوں کے لیے- 2022-23 اور 2023-24 اور 2025-26 تک مخصوص این ڈبلیوز کے لیے نومبر 2022 میں منظور کیے گئے کیرالہ، آندھرا پردیش، اڈیشہ، گوا، مغربی بنگال، اتر پردیش، بہار، مہاراشٹر اور آسام ریاستوں میں منظوری دی گئی۔

267

 

کل

6639

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ش ت۔ن ا۔

U-8250


(Release ID: 1947914)
Read this release in: English