صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

 طبی تعلیم  پر اپ ڈیٹ


میڈیکل کالجوں  کی تعداد میں 82 فیصدکا اضافہ ہوا  ہے اور یہ تعداد جو 2014 سے پہلے 387 تھی 2023 میں 704 ہو گئی ہے

ایم بی بی ایس کی  سیٹوں  میں 110 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد   جو2014  سے پہلے 51,348 تھی  آج 1,07,948 ہو گئی ہے

پی جی سیٹوں میں 117 فیصد کا اضافہ  ہوا ہے اور یہ تعداد جو2014 سے پہلے  31,185 تھی  اب 67,802 ہو گئی  ہے

Posted On: 11 AUG 2023 2:15PM by PIB Delhi

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ پچھلے 5 برسوں اور موجودہ برسوں کے دوران ملک بھر میں آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (اے آئی آئی ایم ایس) سے پاس آؤٹ ہونے والے میڈیکل گریجویٹس کی تعداد کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبرشمار

اے آئی آئی ایم

2018

2019

2020

2021

2022

2023

1

دہلی

66

73

74

75

103

-

2

بھوپال

100

99

98

99

71

24

3

بھونیشور

100

99

97

98

83

-

4

جودھ پور

73

104

99

99

91

25

5

پٹنہ

98

66

98

100

95

97

6

رائے پور

100

87

98

98

86

-

7

رشی کیش

-

116

11

195

81

22

حکومت نے میڈیکل کالجوں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے اورساتھ ہی  ایم بی بی ایس کی سیٹوں میں اضافہ کیا ہے۔ میڈیکل کالجوں میں 82 فیصد اضافہ ہوا ہے  اور یہ سیٹیں جو 2014 سے پہلے کے 387 تھی، اب تک 704 ہو گئی ہیں۔ مزید یہ کہ ایم بی بی ایس کی سیٹوں میں 110فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ سیٹیں جو  2014 سے پہلے 51,348  تھی  اب تک 1,07,948 ہو گئی ہیں، پی جی سیٹوں میں بھی 117فیصد تک  اضافہ ہوا ہے اور یہ سیٹیں جو 2014 سے پہلے 31,185  تھی  اب  67,802 ہو گئی  ہیں۔ ملک میں 2018-2017 ، 2023-2022 اور 2024-2023  میں دستیاب ایم بی بی ایس اور پی جی سیٹوں کی ریاست کے حساب سے اب تک کی  تفصیلات ضمیمہ-I اور II میں ہیں۔

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت ایک مرکز کے ذریعہ چلائے جانے والی اسکیم (سی ایس ایس) کا انتظام کرتی ہے جس کے تحت‘موجودہ ضلع/ریفرل ہسپتالوں کے ساتھ منسلک نئے میڈیکل کالجوں کے قیام کے لیے ان علاقوں  اور   توقعاتی   اضلاع کو ترجیح دی جاتی ہے، جہاں مرکز اور ریاستی حکومتوں کے درمیان شمال مشرقی اور خصوصی زمرہ کی ریاستوں کے لیے 90:10 کے تناسب سے اور دیگر کے لیے 60:40 کے تناسب سے فنڈ کی تقسیم  کے ساتھ کوئی موجودہ سرکاری یا نجی میڈیکل کالج نہیں ہے۔ اس مذکورہ  اسکیم کے تحت تین مرحلوں میں کل 157 سرکاری میڈیکل کالجوں کو منظوری دی گئی ہے۔ پچھلے پانچ  برسوں کے دوران اس اسکیم کے تحت 101 میڈیکل کالجوں کو منظوری دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں تفصیلات ضمیمہ III میں ہیں۔

ملک میں طبی تعلیم کو سستا بنانے کے لیے، نیشنل میڈیکل کمیشن (این ایم سی) ایکٹ، 2019 نجی طبی اداروں میں پچاس فیصد (50فیصد) نشستوں کے سلسلے میں فیس اور دیگر تمام چارجز کے تعین کے لیے رہنما خطوط وضع کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ ڈیمیڈیونیورسٹیوں کو یونیورسٹیاں خیال  جاتا ہے جو ایکٹ کی دفعات کے تحت زیر انتظام ہوتی ہیں۔ لہذا اسی مناسبت سے این ایم سی نے رہنما خطوط تیار کیے ہیں اور  انہیں  3 فروری 2022 کو جاری کیا گیا تھا۔

حکومت نے ملک میں طبی تعلیم کی سہولیات اور ڈاکٹروں  کی تعدادکو بڑھانے  نیز طبی معیار کو بہتر بنانے کے لیے مختلف اقدامات/ پہل قدمیاں   کی  ہیں:-

  1. ضلع/ریفرل ہسپتال کو اپ گریڈ کرکے نئے میڈیکل کالجوں کے قیام کے لیے مرکزی کے ذریعہ چلائی جانے والی  اسکیم (سی ایس ایس)کے تحت 157 نئے میڈیکل کالجوں کی منظوری دی گئی ہے، جن میں سے 107 پہلے ہی کام کر رہے ہیں۔
  • II. ایم بی بی ایس(یو جی) اور پی جی سیٹوں کی تعداد بڑھانے کے لیے موجودہ ریاستی حکومت/مرکزی حکومت کے میڈیکل کالجوں کو مضبوط بنانے/اپ گریڈ کرنے کے لیےسی ایس ایس ۔
  1. پی ایم ایس ایس وائی  اسکیم کے ‘‘سپر اسپیشلٹی بلاکس کی تعمیر کے ذریعے سرکاری میڈیکل کالجوں کی اپ گریڈیشن’’ کے تحت، کل 75 پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے، جن میں سے 62 پروجیکٹ مکمل  کرلئے گئےہیں۔
  2. نئے ایمس کے قیام کے لیے سنٹرل سیکٹر اسکیم کے تحت 22 ایمس کو منظوری دی گئی ہے۔ ان میں سے 19 میں انڈر گریجویٹ کورسز شروع کئے جا چکے ہیں۔
  • V. فیکلٹی، اسٹاف، بستروں کی تعداد اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی ضرورت کے لحاظ سے میڈیکل کالج کے قیام کے لئے ضابطوں میں نرمی۔
  1. فیکلٹی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ٹیچنگ فیکلٹی کے طور پر تقرری کے لیے ڈی این بی کی اہلیت کو تسلیم کیا گیا ہے۔
  2. میڈیکل کالجوں میں اساتذہ/ڈین/پرنسپل/ڈائریکٹر کے عہدوں پر تقرری/توسیع/دوبارہ ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 70 سال تک اضافہ۔

مرکزی حکومت نے 28 مارچ 2021 کو نیشنل کمیشن فار الائیڈ اینڈ ہیلتھ کیئر پروفیشنلز(این سی اے ایچ پی) ایکٹ، 2021 کو نافذ کیا تاکہ الائیڈ اور ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی تعلیم اور خدمات کو ریگولیٹ کیا جا سکے۔ یکساں معیار اور معیار کی یقین دہانی کو یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ اور صحت کی دیکھ بھال کے اداروں کی تشخیص اور درجہ بندی؛ تمام الائیڈ اور ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کے رجسٹریشن کے لیے لائیو قومی اور ریاستی  سطح رجسٹروں کی  براہ راست دیکھ بھال۔

ضمیمہ-I

2018-2017 ، 2023-2022  اور 2024-2023  میں ملک میں دستیاب ایم بی بی ایس سیٹوں کے ساتھ میڈیکل کالجوں کی ریاست کے حساب سے  تفصیلات

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقے کے نام

2017-18

2022-23

2023-24

کالجوں کی تعداد

سیٹوں کی تعداد

کالجوں کی تعداد

سیٹوں کی تعداد

کالجوں کی تعداد

سیٹوں کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

1

100

1

100

1

114

2

آندھرا پردیش

31

4750

32

5485

37

6435

3

اروناچل پردیش

0

0

1

50

1

50

4

آسام

6

726

10

1250

13

1550

5

بہار

14

1450

20

2415

21

2665

6

چندی گڑھ

1

100

1

150

1

150

7

چھتیس گڑھ

10

1200

14

1765

14

2005

8

دادرہ اور نگر حویلی

0

0

1

150

1

177

9

دہلی

9

1173

10

1497

10

1497

10

گوا

1

150

1

180

1

180

11

گجرات

24

3830

36

6200

39

6900

12

ہریانہ

11

1450

13

1760

15

2185

13

ہماچل پردیش

6

650

8

920

8

920

14

جموں و کشمیر

4

500

10

1147

12

1347

15

جھارکھنڈ

3

350

9

930

9

980

16

کرناٹک

57

8845

67

10745

70

11695

17

کیرالہ

34

4150

32

4355

33

4655

18

مدھیہ پردیش

19

2700

25

4080

27

4650

19

مہاراشٹر

50

7270

63

9995

67

10745

20

منی پور

2

200

4

475

4

525

21

میگھالیہ

1

50

1

50

1

50

22

میزورم

0

0

1

100

1

100

23

ناگالینڈ

0

0

0

0

1

100

24

اڑیسہ

10

1450

15

2325

17

2525

25

پڈوچیری

9

1350

9

1630

9

1830

26

پنجاب

10

1275

12

1750

12

1800

27

راجستھان

17

2750

30

4405

35

5575

28

سکم

1

100

1

150

1

150

29

تمل ناڈو

49

6850

71

10825

74

11600

30

تلنگانہ

25

3650

41

6040

56

8540

31

تریپورہ

2

200

2

225

2

225

32

اتر پردیش

47

6349

67

9053

68

9705

33

اتراکھنڈ

7

900

8

1150

8

1150

34

مغربی بنگال

18

2700

32

4725

35

5175

ضمیمہ II

2018-2017 ، 2023-2022 اور 2024-2023 میں ملک میں دستیاب پی جی میڈیکل سیٹوں کے ساتھ میڈیکل کالجوں کی ریاست کے حساب سے تفصیلات

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

2017-18

2022-23

2023-24

1

آندھرا پردیش

1782

2807

3525

2

آسام

518

738

738

3

بہار

600

1139

1212

4

چندی گڑھ

546

565

584

5

چھتیس گڑھ

119

558

579

6

دہلی

2527

2868

2950

7

گوا

107

131

135

8

گجرات

1962

2432

2875

9

ہریانہ

468

729

886

10

ہماچل پردیش

223

342

356

11

جموں و کشمیر

434

608

656

12

جھارکھنڈ

215

263

270

13

کرناٹک

3956

5984

6402

14

کیرالہ

1417

1850

1917

15

مدھیہ پردیش

845

1913

2352

16

مہاراشٹر

3820

5677

6043

17

منی پور

201

241

255

18

میگھالیہ

22

35

37

19

اوڈیشہ

646

1168

1234

20

پانڈیچری

618

927

1017

21

پنجاب

702

754

788

22

راجستھان

1398

2873

1867

23

سکم

22

34

34

24

تمل ناڈو

2960

4830

5082

25

تلنگانہ

1622

2652

2976

26

تریپورہ

30

85

91

27

اتر پردیش

2002

3772

4169

28

اتراکھنڈ

212

1811

1827

29

مغربی بنگال

1441

2004

2080

ضمیمہ III

'موجودہ ڈسٹرکٹ/ریفرل ہسپتالوں کے ساتھ منسلک نئے میڈیکل کالجوں کے قیام' کے لیے مرکزی اسپانسرڈ اسکیم کے تحت منظور شدہ 101 میڈیکل کالجوں کی تفصیلات

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

نمبرشمار

اضلاع

 مرحلہ

منظوری کی تاریخ

منظور شدہ لاگت

 مرکز کی حصہ داری 60 فیصد این ای کے لئے 90 فیصد

مرکز کی   جاری کی  گئی کل حصہ داری

 آندھرا پردیش

1

مچلی پٹنم

P-III

19.02.2020

325

195

100

2

پڈوگورلہ

P-III

19.02.2020

325

195

100

3

پیڈیرو

P-III

19.02.2020

325

195

103.04

آسام

 

4

کوکراجھار

P-III

19.02.2020

325

292.5

242.5

بہار

5

سمستی پور

P-I

31.01.2019

189

113.40

113.4

6

سیتامڑھی

P-II

25.09.2019

250

150

150

7

جھانجھر پور

P-II

25.09.2019

250

150

150

8

سیوان

P-II

21.09.2020

250

150

150

9

بکسر

P-II

25.09.2019

250

150

150

10

جموئی

P-II

25.09.2019

250

150

150

چھتیس گڑھ

 

11

کوربا

P-III

19.02.2020

325

195

90

12

مہاسمنڈ

P-III

19.02.2020

325

195

90

13

کانکر

P-III

19.02.2020

325

195

90

گجرات

14

نرمدا

P-III

13.01.2020

325

195

136

15

نوساری

P-III

13.01.2020

325

195

136

16

پنچ محل

P-III

28.07.2020

325

195

136

17

پوربندر

P-III

13.01.2020

325

195

136

18

موربی

P-III

26.11.2020

325

195

106

جھار کھنڈ

 

19

کوڈرما

P-II

12.09.2018

250

150

150

20

چائباسہ

P-II

15.06.2018

250

150

150

جموںو کشمیر

21

اودھم پور

P-III

27.09.2019

325

292.5

150

22

ہندواڑہ (ضلع کپواڑہ)

P-III

25.11.2019

325

292.5

173

کرناٹک

23

چکمگلورو

P-III

18.10.2019

325

195

195

24

ہاویری

P-III

18.10.2019

325

195

195

25

یادگیری

P-III

18.10.2019

325

195

195

26

چکبالا پورہ

P-III

19.02.2020

325

195

195

مدھیہ پردیش

27

ستنا

P-II

15.06.2018

250

150

150

28

منڈلا

P-III

25.11.2019

325

195

50

29

راج گڑھ

P-III

25.11.2019

325

195

50

30

نیمچ

P-III

25.11.2019

325

195

50

31

مندسور

P-III

25.11.2019

325

195

50

32

شیوپور

P-III

25.11.2019

325

195

50

33

سنگرولی

P-III

19.02.2020

325

195

50

لداخ

34

لیہ

P-III

27.09.2019

325

292.50

127

مہاراشٹر

35

نندوربار

P-III

19.02.2020

325

195

150

منی پور

36

چورا چند پور

P-III

19.02.2020

325

292.5

242.5

ناگا لینڈ

37

پیر

P-III

28.07.2020

325

292.50

242.50

اوڈیشہ

38

جاج پور

P-II

08.08.2019

250

150

150

39

کالاہاندی

P-III

19.02.2020

325

195

100

پنجاب

40

ایس اے ایس نگر

P-I

04.05.2018

189.00

113.40

113.40

41

کپورتھلہ

P-III

25.11.2019

325

195

50

42

ہوشیارپور

P-III

13.01.2020

325

195

50

راجستھان

43

دھول پور

P-II

15.06.2018

250

150

150

44

الور

P-III

27.09.2019

325

195

100

45

چتور گڑھ

P-III

27.09.2019

325

195

100

46

کرولی

P-III

27.09.2019

325

195

100

47

شری گنگا نگر

P-III

27.09.2019

325

195

100

48

سروہی

P-III

27.09.2019

325

195

100

49

بنڈی

P-III

27.09.2019

325

195

100

50

ہنومان گڑھ

P-III

25.11.2019

325

195

100

51

دوسہ

P-III

25.11.2019

325

195

100

52

باران

P-III

13.01.2020

325

195

100

53

بنسواڑہ

P-III

25.11.2019

325

195

100

54

جیسلمیر

P-III

27.09.2019

325

195

100

55

ناگور

P-III

27.09.2019

325

195

100

56

سوائی مادھوپور

P-III

25.11.2019

325

195

100

57

ٹونک

P-III

25.11.2019

325

195

100

58

جھنجھنو

P-III

25.11.2019

325

195

100

سکم

59

گنگ ٹوک

P-II

25.06.2018

250

225

225

تملناڈو

60

تروپور

P-III

18.10.2019

325

195

195

61

نیلگیرس

P-III

18.10.2019

325

195

195

62

رامناتھ پورم

P-III

18.10.2019

325

195

195

63

نماکل

P-III

18.10.2019

325

195

195

64

ڈنڈیگل

P-III

18.10.2019

325

195

195

65

ویردھونگر

P-III

18.10.2019

325

195

195

66

کرشناگیری۔

P-III

25.11.2019

325

195

195

67

ترووالور

P-III

25.11.2019

325

195

195

68

ناگاپٹنم

P-III

25.11.2019

325

195

195

69

آریالور

P-III

13.01.2020

325

195

195

70

کالکوریچی

P-III

13.01.2020

325

195

195

اترپردیش

 

71

ایٹہ

P-II

25.06.2018

250

150

150

72

ہردوئی

P-II

25.06.2018

250

150

150

73

پرتاپ گڑھ

P-II

15.06.2018

250

150

150

74

فتح پور

P-II

25.06.2018

250

150

150

75

سدھارتھ نگر (ڈومریا گنج)

P-II

25.06.2018

250

150

150

76

دیوریا

P-II

18.07.2018

250

150

150

77

غازی پور

P-II

25.06.2018

250

150

150

78

مرزا پور

P-II

25.06.2018

250

150

150

79

بجنور

P-III

27.09.2019

322.79

193.67

193.67

80

کشی نگر

P-III

27.09.2019

325

195

195

81

سلطان پور

P-III

18.10.2019

324.98

194.99

194.99

82

گونڈا۔

P-III

18.10.2019

325

195

195

83

للت پور

P-III

18.10.2019

325

195

195

84

لکھیم پور کھیری

P-III

25.11.2019

324.22

194.53

194.53

85

چندولی

P-III

25.11.2019

325

195

195

86

بلندشہر

P-III

25.11.2019

325

195

195

87

سون بھدر

P-III

25.11.2019

325

195

195

88

پیلی بھیت

P-III

25.11.2019

325

195

195

89

اورایا

P-III

25.11.2019

325

195

195

90

کانپور دیہات

P-III

25.11.2019

323.42

194.05

194.05

91

کوشامبی

P-III

25.11.2019

325

195

195

92

امیٹھی

P-III

09.03.2020

325

195

100

اترا کھنڈ

93

رودرپور، ضلع یو ایس نگر

P-III

13.01.2020

325

292.50

292.50

94

پتھورا گڑھ

P-III

19.02.2020

325

292.50

292.50

95

ہری دوار

P-III

19.02.2020

325

292.50

292.50

مغربی بنگال

96

باراسات

P-II

12.09.2018

250

150

150

97

البیریا

P-II

02.09.2020

250

150

150

98

آرام باغ

P-II

04.05.2018

250

150

150

99

جھارگرام

P-II

12.09.2018

250

150

150

100

تملوک

P-II

12.09.2018

250

150

150

101

جلپائی گوڑی

P-III

13.01.2020

325

195

73.57

 

*************

( ش ح ۔ش م ۔ رض (

U. No.8233



(Release ID: 1947833) Visitor Counter : 99


Read this release in: Telugu , English , Manipuri , Tamil