تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

امداد باہمی سے متعلق تعلیمی پروگرام

Posted On: 09 AUG 2023 5:35PM by PIB Delhi

امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ

مختلف اداروں کی طرف سے چلائے جانے والےکوآپریٹو تعلیمی اور تربیتی پروگراموں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

سال

این سی سی ٹی

این سی یو آئی

این سی ڈی سی (ایل آئی این اے سی)

پروگراموں کی تعداد

تربیت حاصل کرنے والے شر کا کی تعداد

پروگراموں کی تعداد

تربیت حاصل کرنے والے شرکا کی تعداد

پروگراموں کی تعداد

تربیت حاصل کرنے والے شرکا کی تعداد

2019-20

1783

60881

10855

133693

66

1848

2020-21

1100

40288

12371

157368

121

8076

2021-22

1598

62774

12361

159119

256

19927

2022-23

3287

201507

14634

207911

246

18364

 

سال 2019-20 سے ہر ایک مالی سال میں ان پروگراموں کے لیے مختص کیے گئے بجٹ اور اس کے استعمال کی تفصیل درج ذیل ہے:

(روپے لاکھوں میں)

سال

این سی سی ٹی

این سی یو آئی

مختص کیا گیا بجٹ

استعمال کی گئی رقم

مختص کیا گیا بجٹ

استعمال کی گئی رقم

2019-20

6181.25

6181.25

250.50

250.50

2020-21

5174.82

5174.82

1416.12

1416.12

2021-22

5382.50

5382.50

1290.40

1290.40

2022-23

4400.00

4400.00

صفر

-


 

نوٹ:کوآپریٹو تعلیم اور تربیت کے لیے این سی ڈی سی کو الگ سے کوئی علیحدہ بجٹ مختص نہیں کیا گیا ہے۔

مختلف اداروں کی طرف سے چلائے جانے والے کوآپریٹو تربیت اور تعلیم کے پروگرام کو شرکاء نے خوب پسند کیا ہے۔ فراہم کردہ تربیتی مادخل سے شرکاء/اسٹیک ہولڈرز کی کوآپریٹو مہارتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس سے کوآپریٹیو کے کام کاج میں بہتری آئی ہے۔ اس کے علاوہ مختلف سرکاری اسکیموں کے بارے میں ان کی معلومات کی طح کو بھی بہتر بنایا گیاہے۔

******

ش ح ۔ اگ۔ ت ع

U. No. 8158


(Release ID: 1947192) Visitor Counter : 135


Read this release in: Telugu , English