خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پردھان منتری مترووندنا یوجنا کے استفادہ کنندگان

Posted On: 09 AUG 2023 4:04PM by PIB Delhi

خواتین واطفال کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ اہل استفادہ کنندگان کی سال وار کل تعداد جنہوں نے اندراج کرایا ہے اور گزشتہ تین برسوں کے دوران پردھان منتری مترووندنا یوجنا (پی ایم ایم وی وائی) کے تحت زچگی کے فوائد حاصل کرنے والوں کی کل تعداد حسب ذیل ہے:

2020-21

2021-22

2022-23

استفادہ کنندگان کی تعداد

زچگی کے فوائدحاصل کرنے والوں کی تعداد

استفادہ کنندگان کی تعداد

زچگی کے فوائدحاصل کرنے والوں کی تعداد

استفادہ کنندگان کی تعداد

زچگی کے فوائدحاصل کرنے والوں کی تعداد

64,07,657

45,19,454

51,44,981

32,91,186

58,86,564

47,09,737

مشن شکتی کے تحت سماجی اور اقتصادی طور پر پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والی حاملہ خواتین اور دودھ پلانے والی ماؤں کو پی ایم ایم وی وائی کے تحت کورکیاگیا ہے۔پی ایم ایم وی وائی کے تحت استفادہ کنندگان کے نشان زد گروپ کو کورکرنے کے لیے پی ایم ایم وی وائی کے تحت مختص رقم کافی ہے۔پی ایم ایم وی وائی کے تحت 24-2023 کے لیے بجٹ تخمینہ (بی ای)2067.86کروڑ روپے ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ع ح۔ج ا۔

U-8147


(Release ID: 1947125) Visitor Counter : 119
Read this release in: English , Telugu