صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

اے بی- پی ایم جے اے وائی  کے تحت دھوکہ دہی چیک کرنے کیلئے اے آئی کااستعمال

Posted On: 08 AUG 2023 5:04PM by PIB Delhi

حکومت ہند آیوشمان بھارت – پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (اے بی- پی ایم جے اے وائی) کے تحت مشکوک لین دین / امکانی دھوکہ دہی کو پکڑنے کیلئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور مشین لرننگ (ایم ایل) کا استعمال کرتی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی اسکیم کے نفاذ میں حفظان صحت سے متعلق دھوکہ دہی کی روک تھام، پتہ لگانے اور اسے ختم کرنے کیلئے کی جاتی ہیں اور یہ اہل مستفدین کے مناسب علاج کو یقینی بنانے میں مددگار ہیں۔ ٹیکنالوجی کے شراکت دار اے آئی / ایم ایم کااستعمال کرکے انسداد دھوکہ دہی کے اقدام کو تیار کرنے اور اسے نافذ کرنے میں مصروف ہیں۔

اس اسکیم کے تحت یکم اگست 2023 تک کُل 24.33 کروڑ آیوشمان کارڈ تیار کیےجاچکے ہیں۔ اسکیم کے تحت تیار کئے گئے آیوشمان کارڈوں کی تعداد ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے حساب سے درج ذیل ہے:

اے بی- پی ایم جے اے وائی کے تحت تیار کیے گئے آیوشمان کارڈ کی تعداد کی تفصیلات ، ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کے حساب سے

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

بنائے گئے آیوشمان کارڈ کی تعداد

انڈمان ونکوبار جزائر

40,874

آندھراپردیش

1,31,06,252

اروناچل پردیش

93,301

آسام

1,60,63,937

بہار

80,09,790

چنڈی گڑھ

1,57,731

چھتیس گڑھ

2,00,41,832

دادراونگر حویلی اوردمن و دیو

4,31,331

گوا

28,431

گجرات

1,76,63,786

ہریانہ

85,23,559

ہماچل پردیش

11,35,675

جموں وکشمیر

82,64,239

جھارکھنڈ

1,12,41,377

کرناٹک

1,41,95,295

کیرالا

72,48,633

لداخ

1,34,515

لکشدیپ

26,190

مدھیہ پردیش

3,62,18,679

مہاراشٹرا

97,76,594

منی پور

4,89,373

میگھالیہ

18,19,920

میزورم

4,38,471

ناگالینڈ

6,00,519

پڈوچیری

4,21,796

پنجاب

78,60,437

راجستھان

1,09,49,199

سکم

54,875

تمل ناڈو

45,40,231

تلنگانہ

72,36,809

تریپورہ

13,34,680

اترپردیش

3,00,14,691

اتراکھنڈ

51,51,774

کل

24,33,14,796

نوٹ: دہلی ، اڈیشہ اور مغربی بنگال کی ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے اے بی- پی ایم جے اے وائی کو نافذ نہیں کررہے ہیں۔

یہ جانکاری صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت پروفیسر ایس پی بگھیل نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

-----------------------

 

ش ح۔ق ت۔ ع ن

U NO: 8099



(Release ID: 1946792) Visitor Counter : 103


Read this release in: English , Marathi