شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

شمال مشرقی خطہ کا صنعتی سرمایہ

Posted On: 07 AUG 2023 3:27PM by PIB Delhi

شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع دی۔

نارتھ ایسٹ وینچر فنڈیعنی شمال مشرقی خطے کے لئے صنعتی سرمایہ  (این ای وی ایف) کی جانب سے، اپنے آغاز سے لے کر اب تک ،اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری کی گئی رقم،مقام اور شعبے کے حوالے سے تفصیلات ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔

کسی ا سٹارٹ اپ کی قدر کی جانچ کرنا،دوسرے سرمایہ کاروں سے جمع ہونے والے فنڈز کے بعد کے دَور کی بنیاد پر مستقبل کی تاریخ (مؤخر کی گئی قدر کا طریقہ)کار سے منسلک ہوتا ہے۔سرمایہ کاروں کی رائے، منڈی کے حالات، اور کمپنی کی ترقی کی بنیاد پر، سرمایہ یا فنڈ کی فراہمی کےمختلف دور میں قیمتیں تبدیل ہو سکتی ہیں۔

این ای وی ایف کے تعاون سے، اسٹارٹ اپس نے خطے میں دستیاب منفرد کاروباری مواقع کی نشاندہی کی ہے اور صارفین کو اپنی مصنوعات اور خدمات کے ذریعے  قدر افزودہ سہولتیں فراہم کی  ہیں۔ان اسٹارٹ اپس کے ذریعے پیدا کئے جانے والے روزگار کی تفصیلات بشمول ہنر مند اور غیر ہنر مند مزدوروں اور خواتین کی شرکت کی ، ریاست وار اور سال وارتفصیلات ضمیمہ II میں دی گئی ہیں۔

این ای وی ایف کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (ایس ای بی آئی) کے متبادل سرمایہ کاری فنڈز (اے آئی ایف) ریگولیشنز، 2012 کے تحت زمرہ I  کےوینچر کیپیٹل فنڈ کے طور پر رجسٹر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پرائیویٹ ایکویٹی، ترقیاتی بینکنگ وغیرہ کےشعبوں کے تجربہ کارپیشہ ور افراد پر مشتمل ایک آزادانہ طور پر کام کرنے والی کمیٹی (سرمایہ کاری سے متعلق کمیٹی )سرمایہ کاری کے بارے میں فیصلہ کرتی ہے ۔ این ای وی ایف اور دیگر متعلقہ اداروں کے متعلقہ فریقوں اور اداروں  کے سامنے  ریگولیٹری یعنی انضباطی ضرورت کے طور پر،ریگولیشن کے عمل/تعمیل  کے بارے میں ایک منظم انداز میں  وقتاً فوقتاً رپورٹ  پیش کی جاتی ہے۔اس کے علاوہ، ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) اور کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل آف انڈیا (سی اے جی) کی طرف سے بھی فنڈ آپریشن یعنی سرمایہ  کے استعمال سے متعلق نگرانی متواتر آڈٹ کی صورت میں کی جاتی ہے۔

این ای وی ایف کو سو کروڑ روپے کے بقدراہدافی  رقم کے ساتھ ایک کلوز اینڈ ڈ فنڈ کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ اس نے پہلے ہی اپنی اہدافی رقم حاصل کر لی ہے۔جس کے لئے نارتھ ایسٹرن ڈیولپمنٹ فائنانس کارپوریشن لمیٹڈ (این ای ڈی ایف آئی) نے 30 کروڑ روپے کا تعاون کیا ہے ،ا سمال انڈسٹریز ڈیولپمنٹ بینک آف انڈیا (ایس آئی ڈی بی آئی)نے 25 کروڑ روپے، شمال مشرقی علاقہ کی ترقی کی وزارت (ایم ڈی او این ای آر)نے 45 کروڑروپے کا تعاون کیا ہے تاہم، ایم ڈی او این ای آر کا تعاون این ای ڈی ایف آئی کو بلاسود قرض کے طور پر کیا گیا ہے جس کی 15 سال کے اختتام پر یکمشت رقم کی شکل میں واپسی کی جائے گی۔

پسماندہ اور کمزور طبقوں کے مابین کاروباراورصنعت کاری کے مواقع  میں اضافہ کرنے کے لئے ،این ای ڈی ایف آئی نے شمال مشرقی خطے کی تمام ریاستوں میں اپنا برانچ نیٹ ورک قائم کیا ہے جو ان کے کاروباری اجلاسوں کے ذریعے ان کے متعلقہ اسٹارٹ اپس سے رابطہ قائم کرتے ہیں جس کے دوران صنعتی سرمایہ یعنی وینچر فنڈز کی وضاحت کی جاتی ہیں۔اس کے نتیجے میں،این ای وی ایف ،اروناچل پردیش، منی پور اور میگھالیہ اسٹارٹ اپس سےرابطہ قائم کرکے انہیں سرمایہ کی فراہمی کرتے ہیں۔ ناگالینڈ اور میزورم کی ریاستوں سے بھی  مختلف تجاویزعمل آوری  کے مختلف مراحل میں ہے۔ ان میں سے بہت سے اسٹارٹ اپ کی قیادت ان کی شریک بانی  خواتین کررہی ہیں۔ این ای وی ایف نے  ،شمال مشرقی خطے کے دور دراز علاقوں تک اسٹارٹ اپس کی معاونت کرنے سے متعلق اپنی کوشش کو آگے بڑھانے کے مقصد سے مارچ 2022 میں، سرمایہ کاری کے لیے ایک آن لائن درخواست  دینے کے عمل -اسٹارٹ اپ انویسٹمنٹ فیسٹ کا انعقاد کیا تھا۔اس فیسٹ میں  شمال مشرقی خطے کے دور دراز کے علاقے کےلوگوں میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا ۔

ضمیمہ-I

نارتھ ایسٹ وینچر فنڈ (این ای وی ایف) کے ذریعے ابتداءسے ہی  اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری

 

Sl No.

Name of the Startup

Amount Invested

Location

Sector

1

Fareast Tourism Development Pvt Ltd

90.00

Arunachal Pradesh

Tourism

2

PWLO Entertainment Pvt Ltd

50.00

Arunachal Pradesh

Tourism

3

ERC Eye Care Pvt Ltd

300.00

Assam

Healthcare

4

Automovill Technologies Pvt Ltd

380.00

Assam

Mobility

5

Terra Blue Exploration Technologies Pvt Ltd

200.00

Assam

Healthcare

6

Parking Rhino Online Services Pvt Ltd

365.00

Assam

Mobility

7

Pratyaksha Agrotech Pvt Ltd

400.00

Assam

Biotech

8

Northeast Flavors India Pvt Ltd

172.50

Assam

Food Processing

9

Symbiotic Foods Pvt Ltd

250.00

Assam

Agri & Allied

10

Izake Design & Consultancy Pvt Ltd

25.00

Assam

Handloom & Handicrafts

11

Atvi Infotainment Pvt Ltd

300.00

Assam

Media & Entertainment

12

Olatus Systems Pvt Ltd

35.00

Assam

Internet of Things

13

Invicto Software Solutions Pvt Ltd

450.00

Assam

Software as a Service

14

OSK Food & Technology Pvt Ltd

50.00

Assam

Food & Beverage

15

Etash Delivery Technologies Pvt Ltd

500.00

Assam

Logistics

16

Zerund Manufacturing Pvt Ltd

260.00

Assam

Construction

17

KraftInn Home Decore India Pvt Ltd

50.00

Assam

Handloom & Handicrafts

18

My3dselfie Pvt Ltd

400.00

Assam

Software as a Service

19

Ruloi Tea Trading Pvt Ltd

112.00

Assam

Food & Beverage

20

Encamp Tourism Pvt Ltd

100.00

Assam

Tourism

21

Aqua Blue Global Aquaculture Solutions Pvt. Ltd.

50.00

Assam

Agri & Allied

22

QWKPRO Consultancy Pvt Ltd

30.00

Assam

Healthcare

23

Bright crop Agro Products Private Limited

50.00

Assam

Agri & Allied

24

Avgarde Systems Pvt Ltd

100.00

Assam

Internet of Things

25

Respirit Healthcare Pvt Ltd

25.00

Assam

Healthcare

26

Binbag Environmental Services Pvt Ltd

75.00

Assam

Waste Management

27

Thangvung Privilege Services Pvt Ltd

25.00

Manipur

Loyalty Marketing

28

Taret Foods Pvt Ltd

65.00

Manipur

Food Processing

29

Hills Land Ed Tech Pvt Ltd

50.00

Manipur

Education

30

Twosis Garden Pvt Ltd

45.00

Manipur

Food Processing

31

Tantha Entertainment Pvt Ltd

150.00

Manipur

Media & Entertainment

32

Green Biotech Ecosolution Pvt Ltd

300.00

Manipur

Biotech

33

Eri Weave Pvt Ltd

35.00

Meghalaya

Handloom & Handcrafted

34

Shillong Bamboo Pvt Ltd

45.00

Meghalaya

Bamboo

35

Ruralnomics Pvt Ltd

25.00

Meghalaya

E-commerce

36

Topview Infolabs (P) Limited

100.00

Sikkim

Tourism

37

Aaharan Edusmart Pvt Ltd

25.00

Tripura

Education

Total

5684.50

 

 

 

ضمیمہ II

این ای وی ایف کی معاونت والے اسٹارٹ اپس کے ذریعے پیدا ہونے والے روزگار کے مواقع

 

Financial Year

State

Male

Female

Total

Skilled

Unskilled

2017-18

Assam

135

120

255

109

146

Sub-Total

135

120

255

109

146

 

 

 

 

 

 

 

2018-19

Assam

1307

374

1681

92

1589

Sub-Total

1307

374

1681

92

1589

 

 

 

 

 

 

 

2019-20

Arunachal Pradesh

15

7

22

6

16

Assam

84

29

113

63

50

Manipur

24

8

32

31

1

Sub-Total

123

44

167

100

67

 

 

 

 

 

 

 

2020-21

Arunachal Pradesh

62

7

69

6

63

Assam

827

93

920

87

833

Manipur

232

43

275

35

240

Mizoram

125

13

138

11

127

Sikkim

62

7

69

6

63

Tripura

10

4

14

4

10

Sub-Total

1318

167

1485

149

1336

 

 

 

 

 

 

 

2021-22

Assam

237

53

290

77

213

Manipur

26

6

32

16

16

Sub-Total

263

59

322

93

229

 

 

 

 

 

 

 

2022-23

Assam

679

101

780

99

681

Meghalaya

29

11

40

32

8

Manipur

12

10

22

17

5

Sikkim

21

14

35

22

13

Sub-Total

741

136

877

170

707

 

 

 

 

 

 

 

2023-24

Assam

11

4

15

13

2

Arunachal Pradesh

8

2

10

10

0

Sub-Total

19

6

25

23

2

 

Total

3906

906

4812

736

4076

 

***********

ش ح ۔  ع م - م ش

U. No.8064


(Release ID: 1946620) Visitor Counter : 106


Read this release in: English , Manipuri