جل شکتی وزارت

سیلاب کا پیشگی انتباہ دینے والے نظامات (ای ڈبلیو ایس)

Posted On: 07 AUG 2023 6:46PM by PIB Delhi

سینٹرل واٹر کمیشن (سی ڈبلیو سی)  ایک نوڈل تنظیم ہے، جسے ملک میں سیلاب کی پیش گوئی اور سیلاب کی پیشگی انتباہات کا کام سونپا گیا ہے۔ فی الحال، 338 سی ڈبلیو سی پیش گوئی کرنے والے اسٹیشنوں(138انفلوفورکاسٹ اسٹیشنز اور 200 لیول فورکاسٹ اسٹیشنز) کے لیے سیلاب کی پیشن گوئی جاری کرتا ہے جو 23 ریاستوں اور 2 مرکزکے زیر انتظام علاقوں (یو ٹیز)  میں 20 بڑے دریائی طاسوں کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ نیٹ ورک ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ مشاورت سے قائم کیا گیا ہے۔ مقامی حکام کو لوگوں کے انخلاء کی منصوبہ بندی کرنے اور دیگر تدارکاتی اقدامات کرنے کے لیے زیادہ وقت فراہم کرنے کی خاطرسی ڈبلیو سی نے اپنے پیش گوئی اسٹیشنوں پر 5 دن کی پیشگی ایڈوائزری کے لیے بارش کے بہاؤ کے حسابی ماڈلنگ پر مبنی بیسن وار سیلاب کی پیش گوئی کرنے والا ماڈل تیار کیا ہے۔سی ڈبلیو سی کے زیر انتظام فلڈ فورکاسٹنگ اسٹیشنوں کی ریاست وار تقسیم ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

یہ جانکاری جل شکتی کے وزیر مملکت جناب بشویسور ٹوڈو نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

ضمیمہ

ریاست وار سیلاب کی پیش گوئی کرنے والے اسٹیشن

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

سیلاب کی پیش گوئی کرنے والے اسٹیشنوں کی تعداد

   

سطح

بہاؤ

کل

1

آندھراپردیش

10

10

20

2

اروناچل پردیش

3

1

4

3

آسام

30

0

30

4

بہار

40

3

43

5

چھتیس گڑھ

1

2

3

6

گجرات

6

8

14

7

ہریانہ

1

1

2

8

ہماچل پردیش

1

0

1

9

جموں وکشمیر

3

0

3

10

جھارکھنڈ

2

15

17

11

کرناٹک

1

14

15

12

کیرالہ

4

2

6

13

مدھیہ پردیش

2

12

14

14

مہاراشٹر

8

14

22

15

اوڈیشہ

12

7

19

16

راجستھان

4

11

15

17

سکم

3

5

8

18

تامل ناڈو

4

11

15

19

تلنگانہ

5

9

14

20

تریپورہ

2

0

2

21

اترپردیش

39

5

44

22

اتراکھنڈ

4

4

8

23

مغربی بنگال

12

4

16

24

دمن اینڈ دیو

I

0

1

25

قومی خطہ راجدھانی دہلی

2

0

2

 

کل

200

138

338

 

 

************

ش ح۔ م م۔ ج ا

 (U: 8063)



(Release ID: 1946595) Visitor Counter : 85


Read this release in: English , Marathi