خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت

میگا فوڈ پارکس اور ایف پی یو

Posted On: 01 AUG 2023 4:31PM by PIB Delhi

یہ معلومات فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کے مرکزی وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ہے کہ فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز کی وزارت(ایم او ایف پی آئی) 2018-2017 سے ملک بھر میں ‘‘پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا (پی ایم کے ایس وائی)’’  کے نام سے مرکزی شعبے کی سرپرست  اسکیم کو نافذ کر رہی ہے۔ اس اسکیم کا بنیادی مقصد ملک میں فوڈ پروسیسنگ سیکٹر کی مجموعی ترقی کو یقینی بنانا ہے۔ اس اسکیم کا مقصد تحفظ اور پروسیسنگ انفراسٹرکچر کی تخلیق کے لیے مراعات فراہم کرکے مقصد حاصل کرنا ہے۔ پی ایم کے ایس وائی کی کئی جزوی اسکیمیں ہیں۔ جزوی اسکیم میگا فوڈ پارک اسکیم(ایم ایف پی ایس) کے تحت ملک میں میگا فوڈ پارکس کے قیام کے لیے مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ اس اسکیم کو حکومت نے 01.04.2021 سے 15ویں مالیاتی کمیشن سائیکل کے دوران پابند واجبات کی فراہمی کے ساتھ بندکر دیا ہے۔ پی ایم کے ایس وائی کی دیگر جزوی اسکیمیں جیسے ایگرو پروسیسنگ کلسٹر (اے پی سی)، انٹیگریٹڈ کولڈ چین اور ویلیو ایڈیشن انفراسٹرکچر (آئی سی سی)، فوڈ پروسیسنگ اور تحفظ کی صلاحیتوں کی تخلیق/توسیع (سی ای ایف پی پی سی) اور آپریشن گرینز (او جی) ملک میں فوڈ پروسیسنگ انفراسٹرکچر/یونٹس کے قیام کے لئے مالی مدد فراہم کرتے ہیں۔

مزید برآں، فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز کی وزارت کریڈٹ سے منسلک سبسڈی کو @35فیصد پراجیکٹ لاگت کے زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ روپے تک پردھان منتری فارملائزیشن آف مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز(پی ایم ایف ایم ای) اسکیم کے تحت موجودہ کی اپ گریڈیشن یا نئے مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز کے قیام کے لیے بڑھا رہی ہے ۔

میگا فوڈ پارکس اور فوڈ پروسیسنگ یونٹس کے قیام کے لیے وزارت کی طرف سے گزشتہ تین سالوں میں سے ہر ایک کے دوران فراہم کی گئی مالی امداد کی ریاستی سطح پر تفصیلات درج ہیں۔

ضمیمہ:

اگرچہ خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت( ایم او ایف پی آئی)  خواہش مند اضلاع میں فوڈ پروسیسنگ میگا فوڈ پارکس اور ایف پی یوز کے قیام کے لیے رعایتیں فراہم نہیں کرتی ہے اور نہ ہی ترجیح دیتی ہے، لیکن کولڈ چین، اے پی سی، سی ای ایف پی پی سی اور او جی نامی جزوی اسکیموں کے تحت، درج ذیل رعایتیں مشکل علاقے جیسے کہ مربوط قبائلی ترقیاتی پروجیکٹ(آئی ٹی ڈی پی) ، شمال مشرقی علاقہ، پہاڑی ریاستیں وغیرہ سے موصول ہونے والی تجاویز کے لیے فراہم کی جاتی ہیں: -

  • درخواست دہندگان کی مجموعی مالیت عام علاقوں میں 1.5 گنا کے مقابلے میں مانگی گئی امداد کے برابر ہے۔
  • عام علاقوں میں 20فیصد کے مقابلے میں کل پروجیکٹ لاگت کے 10فیصد سے کم رقم کے لیے بینک سے  میعادی قرض ۔
  • عام علاقوں میں 20فیصد کے مقابلے میں کل پروجیکٹ لاگت کا کم از کم 10فیصد نقدی کی درآمد ۔
  • عام علاقوں میں 3.00 کروڑ روپے کے مقابلے میں کم از کم اہل پروجیکٹ کی لاگت 1.00 (ایک) کروڑ روپے ۔
  • گرانٹ ان ایڈ عام علاقوں میں اہل پروجیکٹ لاگت کے @ 35فیصد کے مقابلے میں اہل پروجیکٹ لاگت کا 50فیصد، سی ای ایف پی پی سی اسکیم کے معاملے میں 5.00 کروڑ روپے کی زیادہ سے زیادہ رقم، اے پی سی اور کولڈ چین اسکیموں کے معاملے میں 10.00 کروڑ اور او جی اسکیم کے معاملے میں 15.00 کروڑ روپے کی رقم سے مشروط ۔

ضمیمہ

اے- میگا فوڈ پارک اسکیم (ایم ایف پی ایس) کے تحت پچھلے تین برسوں میں سے ہر ایک کے دوران فراہم کی گئی مالی امداد کی ریاستی تفصیلات

نمبرشمار

ریاست/ مرکز  کے زیرانتظام علاقے

2021-2020

2022-2021

2022-23

1

آندھرا پردیش

0

0.94

4.01

2

اروناچل پردیش

12.02

0

0

3

آسام

0

3.84

0

4

بہار

6.30

0

0

5

چھتیس گڑھ

3.53

0

0

6

گجرات

12.65

0

0

7

ہریانہ

0

19.68

0

8

ہماچل پردیش

2.28

0

0

9

کرناٹک

0.50

9

0

10

کیرالہ

9.00

1.1

11.18

11

مدھیہ پردیش

1.37

0

0

12

مہاراشٹر

1.49

0.98

0

13

منی پور

7.49

0

2.00

14

میزورم

0

0.38

0

15

ناگالینڈ

0

9.00

0

16

راجستھان

1.72

0

0

17

تمل ناڈو

0

6.88

0

18

تلنگانہ

0.45

0

0

19

تریپورہ

1.50

0

0

20

اتراکھنڈ

1.50

0

4.48

 

کل

61.80

51.80

21.67

بی-اے پی سی اسکیم کے تحت پچھلے تین سالوں میں سے ہر ایک کے دوران فراہم کی گئی مالی امداد کی ریاست وار تفصیلات

(کروڑ میں روپے)

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

2021- 2022  میں جاری کی گئی گرانٹ

2021-  میں 22جاری کردہ گرانٹ

2023-2022  میں جاری کردہ گرانٹ

1

آسام

6.65

8.18

13.84

2

بہار

0

0

2.49

3

گجرات

0

2.97

5.04

4

ہریانہ

2.17

3.55

0

5

ہماچل پردیش

1.85

1.85

0

6

جموں و کشمیر

3.96

0

0

7

کرناٹک

6.67

5.06

1.70

8

کیرالہ

3.99

6.60

1.35

9

مدھیہ پردیش

7.15

3.74

3.11

10

مہاراشٹر

7.38

3.66

11.87

11

پنجاب

6.77

2.78

1.69

12

تمل ناڈو

1.80

5.78

4.41

13

تلنگانہ

0

3.16

0

14

اتر پردیش

0

1.35

0.94

 

کل

48.39

48.68

46.44

 سی-کولڈ چین اسکیم کے تحت پچھلے تین  برسوں میں سے ہر ایک کے دوران فراہم کی گئی مالی امداد کی ریاست وار تفصیلات

(کروڑ روپے میں)

نمبرشمار

ریاست

2021-22

2022-23

2023-24

1

انڈمان نکوبار

0

0.81

0

2

آندھرا پردیش

41.97

49.37

11.20

3

بہار

3.50

3.10

0

4

گجرات

11.83

21.59

3.23

5

ہریانہ

23.33

13.33

0

6

ہماچل پردیش

12.15

13.34

0

7

مدھیہ پردیش

0

16.08

0

8

مہاراشٹر

33.86

8.69

0

9

ناگالینڈ

0

1.41

0

10

جموں و کشمیر

2.37

0

0

11

کیرالہ

0

0.40

0

12

کرناٹک

13.88

5.08

1.75

13

ایم پی

10.90

0

0

14

اوڈیشہ

1.25

3.92

2.40

15

پنجاب

12.69

4.08

4.40

16

راجستھان

8.85

3.05

0

17

تمل ناڈو

5.79

18.65

0

18

تلنگانہ

6.58

9.61

0

19

اتر پردیش

1.45

9.57

0

20

اتراکھنڈ

25.55

14.68

5.35

21

مغربی بنگال

7.51

4.85

3.15

 

کل

223.46

201.61

31.48

ڈی- سی ای ایف پی پی سی  اسکیم کے تحت پچھلے تین برسوں میں سے ہر ایک کے دوران فراہم کی گئی مالی امداد کی ریاست وار تفصیلات

(کروڑ میں روپے)

نمبرشمار

ریاست

2020-21

2021-22

2022-23

1

آندھرا پردیش

2.50

7.26

7.44

2

اروناچل پردیش

0.81

5.88

1.56

3

آسام

7.45

25.88

19.07

4

بہار

2.50

2.48

0.00

5

چھتیس گڑھ

2.50

0.00

3.74

6

گوا

1.45

1.31

0.00

7

گجرات

20.19

28.99

26.69

8

ہریانہ

9.81

10.49

3.06

9

ہماچل پردیش

7.11

13.81

8.23

10

کرناٹک

10.63

10.37

7.14

11

کیرالہ

11.40

11.28

7.12

12

مدھیہ پردیش

7.63

7.37

4.81

13

مہاراشٹر

33.59

27.55

30.33

14

منی پور

0.00

0.40

0.38

15

میگھالیہ

2.35

2.26

0.00

16

میزورم

0.00

1.78

0.00

17

اوڈیشہ

2.50

0.00

0.00

18

پنجاب

2.90

1.94

5.11

19

راجستھان

2.19

6.13

3.12

20

تمل ناڈو

9.32

8.19

10.06

21

تلنگانہ

5.00

0.00

0.00

22

تریپورہ

2.50

5.81

0.74

23

اتر پردیش

15.92

20.98

9.26

24

اتراکھنڈ

16.75

7.33

6.21

25

مغربی بنگال

11.84

8.19

6.29

26

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

0.00

1.79

1.68

27

جموں و کشمیر

11.23

18.98

7.23

 

کل

200.07

236.45

169.27

 ای- آپریشن گرینز اسکیم کے تحت پچھلے تین  برسوں  میں سے ہر ایک کے دوران فراہم کی گئی مالی امداد کی ریاست وار تفصیلات

(کروڑ میں روپے)

نمبرشمار

ریاست

2020-21

2021-22

2022-23

1

آندھرا پردیش

0

0

4.88

2

گجرات

6.08

4.32

22.41

3

مہاراشٹر

0

2.63

12.61

4

تمل ناڈو

0

0

0

 

مجموعی تعداد

6.08

6.95

39.90

 ایف-پی ایم ایف ایم ای اسکیم کے تحت پچھلے تین برسوں میں سے ہر ایک کے دوران فراہم کی گئی مالی امداد کی ریاست وار تفصیلات

(کروڑ میں روپے)

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

2020-

21

2021-22

2022-

23

2023-24

مجموعی

واپس کئے گئے فنڈ

خالص اجراء

1

انڈمان و نکوبار جرائز

 

1.82

 

1.92

 

0.00

 

0.00

 

3.74

 

0.00

 

3.74

2

آندھرا پردیش

34.98

23.02

11.53

34.70

104.23

0.00

104.23

3

اروناچل پردیش

0.15

7.34

0.00

0.00

7.50

0.00

7.50

4

آسام

16.71

15.86

12.58

0.00

45.14

8.69

36.45

5

بہار

9.05

13.59

0.00

22.79

45.42

0.10

45.32

6

چنڈی گڑھ

0.40

0.96

0.38

0.00

1.74

0.00

1.74

7

چھتیس گڑھ

7.04

8.85

0.00

7.69

23.58

0.00

23.58

8

دادر و نگر اور دمن اور دیو

0.40

0.89

0.00

0.00

1.29

0.00

1.29

9

دہلی

0.50

0.32

0.91

0.00

1.73

0.00

1.73

10

گوا

0.41

3.10

1.25

1.36

6.12

0.00

6.12

11

گجرات

16.55

8.47

0.00

0.00

25.02

0.00

25.02

12

ہریانہ

3.23

3.14

0.00

0.00

6.37

0.00

6.37

13

ہماچل پردیش

5.19

4.92

3.28

6.36

19.75

0.00

19.75

14

جموں وکشمیر

8.19

1.27

0.00

2.68

12.14

0.00

12.14

15

جھار کھنڈ

2.69

1.74

0.00

0.00

4.43

0.00

4.43

16

کرناٹک

32.47

18.96

8.88

0.00

60.31

0.00

60.31

17

کیرالہ

10.13

3.06

2.58

10.10

25.88

2.09

23.78

18

لداخ

0.45

0.93

1.55

0.00

2.93

0.00

2.93

19

لکشدیپ

0.40

0.61

0.00

0.00

1.01

0.00

1.01

20

مدھیہ پردیش

20.62

8.00

0.00

0.00

28.62

0.00

28.62

21

مہاراشٹر

27.58

24.49

39.05

67.35

158.47

0.00

158.47

22

منی پور

3.14

3.27

0.00

0.00

6.41

0.00

6.41

23

میگھالیہ

2.69

3.04

0.00

0.00

5.73

0.00

5.73

24

میزورم

7.73

2.94

0.00

0.00

10.67

0.25

10.42

25

نیپال

6.64

5.90

0.00

0.00

12.55

0.00

12.55

26

اوڈیشہ

30.37

29.45

0.00

0.00

59.82

1.59

58.23

27

پڈوچیری

1.16

0.79

0.59

0.00

2.54

0.00

2.54

28

پنجاب

5.76

6.73

0.00

0.00

12.50

0.00

12.50

29

راجستھان

14.51

12.46

0.00

16.98

43.95

0.00

43.95

30

سکم

5.12

1.47

1.62

0.00

8.22

1.43

6.79

31

تملناڈو

12.95

2.49

6.87

25.37

47.67

0.11

47.56

32

تلنگانہ

33.16

16.80

0.00

15.40

65.36

0.00

65.36

33

تریپورہ

3.11

10.23

0.00

0.00

13.34

0.00

13.34

34

اترپردیش

36.29

23.36

1.19

79.55

140.39

23.53

116.86

35

اترا کھنڈ

6.03

2.18

0.00

0.00

8.21

0.00

8.21

 

 مجموعی تعداد

367.61

272.58

92.26

290.32

1022.76

37.79

984.97

*************

 

 

( ش ح ۔س ب ۔ رض (

U. No.7951



(Release ID: 1945703) Visitor Counter : 80


Read this release in: English