کوئلے کی وزارت
کمرشل نیلامی کے ساتویں راؤنڈ کے تحت چھتیس گڑھ میں کوئلہ کی ایک کان کی نیلامی
Posted On:
03 AUG 2023 6:26PM by PIB Delhi
کوئلے کی وزارت نے 29 مارچ 2023 کو چھٹے راؤنڈ کی دوسری کوشش اور ساتویں راؤنڈ کے تحت کمرشل کانکنی کے لئے کوئلہ کی کانوں کی نیلامی شروع کی ہے۔ بولیوں کے اندازہ قدر کے بعد 6 کانوں کے لئے آگے کی نیلامی یکم اگست 2023 کو شروع کی گئی تھی۔
ای نیلامی کے تیسرے روز ایک ایم ایم ڈی آر کوئلے کی کان کی نیلامی کی گئی تھی۔ کوئلے کی کان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
- اس کان کی جزوی طور پر چھان بین کی گئی ہے۔
- کوئلے کی اس کان کے کل جغرافیائی ذخائر 90 ملین ٹن ہیں۔
تیسرے دن کا نتیجہ درج ذیل ہے:
نمبر شمار
|
کان کا نام
|
ریاست
|
پی آر سی (ایم ٹی پی اے)
|
جغرافیائی ذخائر
(ایم ٹی)
|
آخری بولی جمع کرنے والے کا نام
|
محفوظ قیمت(فیصد)
|
آخری بولی(فیصد)
|
1
|
شیربند
|
چھتیس گڑھ
|
-
|
90.00
|
نیل کنٹھ کول مائننگ پرائیویٹ لمیٹیڈ
|
4.00
|
34.50
|
*****
ش ح۔ا گ ۔ ج
Uno7935
(Release ID: 1945572)
Visitor Counter : 105