وزارت ماہی پروری، مویشی پروری و ڈیری
azadi ka amrit mahotsav

دودھ کی صنعت کی ترقی کے لیے قومی پروگرام

Posted On: 01 AUG 2023 5:44PM by PIB Delhi

ماہی پروری، جانوروں کی پرورش اور ڈیری کے مرکزی وزیر جناب پرشوتم روپالا نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  یہ جانکاری دی۔

مویشی پروری اور دودھ اور دودھ کی مصنوعات کا محکمہ (ڈی اے ایچ ڈی) فروری 2014 سے پورے ملک میں ’’دودھ کی صنعت کی ترقی کے لیے قومی پروگرام (این پی ڈی ڈی)‘‘ کا نفاذ کررہا ہے۔ اس اسکیم کو 22-2021 سے 26-2025 تک کے لیے نفاذ کی غرض سے جولائی 2021 میں اسے درج ذیل دو پروگراموں کے ساتھ از سرنو تشکیل /از سرنومربوط کیا گیا تھا۔

  1. این پی ڈی ڈی کے عنصر یا پروگرام-’اے‘ کے تحت معیاری دودھ کی جانچ سے متعلق آلات کے ساتھ ساتھ دودھ سے متعلق امداد باہمی کی ریاستی فیڈریشنوں/ڈسٹرکٹ کوآپریٹیو ملک پروڈیوسرس یونین/ ایس ایچ جی ایس/ دودھ پیدا کرنے والی کمپنیوں/ فارمر پروڈیوسر تنظیموں کے لیے بنیادی ڈھانچہ تیارکرنے/ مستحکم بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
  2. این پی ڈی ڈی کے پروگرام-’بی‘ کی اسکیم ’’امداد باہمی کی انجمنوں کے ذریعہ دودھ اوردودھ سے بنی مصنوعات‘‘ کا مقصد دودھ اوردودھ سے بنی مصنوعاات کی فروخت میں اضافہ کرنا ہے۔

مویشیوں کی 20ویں تعداد شماری (219) کے مطابق 80.83 ملین کسان کنبے دودھ اوردودھ سے بنی مصنوعات کی صنعت میں مصروف ہیں۔

این پی ڈی ڈی اسکیم کے پروگرام ’بی‘ کے تحت کسانوں کو صاف دودھ کی پیداوار اور صفائی ستھرائی کے بارے میں تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ اس قسم کی تربیت کی منظوری حاصل کرنے والے کسانوں کی ریاست کے لحاظ سے تعداد ضمیمہ-2 میں پیش کی گئی ہے۔

ضمیمہ-I

پچھلے تین سالوں کے دوران "نیشنل پروگرام فار ڈیری ڈیولپمنٹ" (این پی ڈی ڈی) اسکیم کے تحت ریاست وار فنڈ جاری، استعمال اور غیر خرچ

(کروڑ روپے میں)

 

 

 

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

منظور شدہ رقم @

جاری کیا گیا فنڈ

(گزشتہ تین سال )

استعمال شدہ فنڈس

ٹوٹل

مرکزی

حصہ

پروگرام-اے  #

 

1

آندھرا پردیش

235.05

162.25

40.07

6.72

2

اروناچل پردیش

11.91

11.26

0.00

0.00

3

آسام

34.36

32.65

0.00

0.00

4

بہار

263.23

210.19

102.41

82.72

5

چھتیس گڑھ

23.39

20.96

2.51

2.27

6

گوا

16.90

13.93

0.40

0.00

7

گجرات

327.77

201.27

141.40

34.04

8

ہریانہ

25.24

21.33

5.03

0.87

9

ہماچل پردیش

46.43

42.67

21.39

13.04

10

جموں و کشمیر

151.12

139.81

83.68

51.05

11

جھارکھنڈ

20.94

17.66

4.11

1.08

12

کرناٹک

374.38

261.19

125.36

72.30

13

کیرالہ

170.64

125.97

33.23

21.21

14

مدھیہ پردیش

63.61

54.74

10.13

3.53

15

مہاراشٹرا

49.47

45.07

23.51

14.20

16

منی پور

30.29

27.85

14.17

5.11

17

میگھالیہ

63.94

57.80

30.97

26.25

18

میزورم

11.01

10.31

0.20

0.20

19

ناگالینڈ

13.06

12.15

4.11

2.17

20

اوڈیشہ

62.60

55.33

11.77

3.88

21

پودوچیری

3.42

3.25

0.39

0.39

22

پنجاب

251.21

167.19

64.37

35.67

23

راجستھان

237.80

181.27

57.59

43.91

24

سکم

53.72

49.62

21.67

21.57

25

تامل ناڈو

236.80

167.88

70.83

66.92

26

تلنگانہ

55.24

48.85

18.50

9.20

27

تری پورہ

22.92

20.26

0.79

0.75

28

اترپردیش

79.85

66.49

0.00

0.00

29

اتراکھنڈ

75.04

64.12

9.32

1.48

30

مغربی بنگال

4.03

3.93

0.71

0.71

 

ٹوٹل

3015.35

2297.25

898.65

521.25

#جزو A کے تحت، اسکیم کے ریاستی عمل آوری ایجنسی کو فنڈز جاری کیے گئے تھے۔

@ منظور شدہ تخمینہ NPDD اسکیم کے تحت 2014-15 سے 2022-23 تک منظور شدہ منصوبوں کا مجموعی ہے۔

(کروڑ روپے میں)

پروگرام-بی  *

نمبر شمار.

ریاست

منظور شدہ رقومات $

منظور شدہ رقومات

جاری شدہ گرانٹ

ٹوٹل

او ڈی اے قرض

گرانٹ

پی آئز کا تعاون

1

آندھرا پردیش

129.00

63.82

62.94

2.24

-

-

2

بہار

58.05

19.44

34.88

3.72

0.48

4.03

3

مدھیہ پردیش

76.50

50.00

0.00

26.50

-

-

4

پنجاب

371.18

286.37

54.52

30.29

-

-

5

راجستھان

276.95

184.49

72.73

19.74

-

-

6

تلنگانہ

90.71

71.53

12.46

6.72

2.79

0.79

7

اترپردیش

121.86

29.90

86.41

5.53

-

1.53

8

اتراکھنڈ

6.39

0.00

5.76

0.63

-

-

 

ٹوٹل

1130.64

705.54

329.70

95.37

3.27

6.35

او ڈی اے  قرض- JICA سے سرکاری ترقیاتی امداد کا قرض؛ PI- حصہ لینے والا ادارہ

*جزو بی کے تحت، NDDB کو گزشتہ تین سالوں کے دوران بہار، اتر پردیش اور تلنگانہ میں منظور شدہ پروجیکٹوں کے لیے 9.31 کروڑ روپے کی رقم جاری کی گئی تھی جس کے خلاف 6.35 کروڑ روپے کے استعمال کی اطلاع ملی ہے۔

$ منظور شدہ تخمینہ 2022-23 سے 2023-24 تک (25.07.2023 تک) منظور شدہ منصوبوں کا مجموعی ہے

 

ضمیمہ- II

این پی ڈی ڈی  اسکیم کے تنظیم نو کے تحت تربیتی سرگرمیوں کے لیے کسانوں کی ریاست کے لحاظ سے منظور شدہ تعداد (25.07.2023 تک)

نمبر شمار

ریاست

کسانوں کی تعداد

پروگرام -اے

1

آندھرا پردیش

358361

2

ہماچل پردیش

2500

3

کرناٹک

6462

4

کیرالہ

2019

5

میگھالہ

1530

6

اوڈیشہ

12950

7

پدوچیری

1000

8

پنجاب

14224

9

راجستھان

27780

10

سکم

1600

11

تامل ناڈو

75677

12

تلنگانہ

33900

13

اترپردیش

26400

14

اتراکھنڈ

8700

 

ٹوٹل

573103

پروگرام-بی

1

آندھرا پردیش

255550

2

بہار

30648

3

مدھیہ پردیش

-

4

پنجاب

95994

5

راجستھان

142798

6

تلنگانہ

4732

7

اترپردیش

256386

8

اتراکھنڈ

1250

 

ٹوٹل

787358

 

*************

 

 

ش ح ۔ ع م۔ ج ا

U. No.7853


(Release ID: 1944939) Visitor Counter : 93


Read this release in: English , Tamil