جل شکتی وزارت

اٹل بھوجل یوجنا اور جل جیون مشن

Posted On: 27 JUL 2023 6:26PM by PIB Delhi

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب  بتایا  کہ اٹل بھوجل یوجنا 7 ریاستوں یعنی ہریانہ، گجرات، کرناٹک، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان اور اتر پردیش کے  80 اضلاع کے 229 انتظامی بلاکوں/تعلقوں کے پانی کی کمی والے گرام پنچایتوں (جی پیز) میں 01.04.2020 سے  5  سال کی مدت کے لیے لاگو کیا جا رہا ہے ۔ اس اسکیم کا مقصد سرگرمیوں کی ہم آہنگی کے ذریعے کمیونٹی کی قیادت میں پائیدار زیرزمین پانی کا انتظام کرنا ہے۔

مختلف سرگرمیوں جیسے کہ زیرزمین پانی کے اعداد و شمار کی نگرانی اور اسے پھیلانا، پانی کا بجٹ بنانا، گرام پنچایت کے مطابق پانی کے تحفظ کے منصوبوں کی تیاری جس میں مانگ کی طرف اشارہ ہے ،اس میں حصہ لینے والی ریاستوں میں کمیونٹیز کی فعال شرکت کے ذریعے اس اسکیم کونافذ کیا جارہا ہے اور ساتھ ہی سپلائی میں مداخلت کی تجویز اور ان سے متعلق جاری اسکیموں اورآئی ای سی کی سرگرمیوں کی ہم آہنگی کے ذریعے عمل درآمد اورپائیدار زیر زمین پانی کا انتظام شامل ہے ۔

اسکیم کے تحت ، دیگر چیزوں کے ساتھ، کچھ پہلے سے طے شدہ اشاریوں کی کامیابیوں کی بنیاد پر کارکردگی کے مطابق فنڈ جاری کیا جا رہا ہے۔ 12.07.2023 تک، 7 شریک ریاستوں کو مندرجہ ذیل فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔

(کروڑ میں روپے)

 

مالی سال

جاری کردہ فنڈ

2020-21

109.00

2021-22

310.40

2022-23

1,138.53

2023-24

130.97

میزان

1,688.90

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

مختلف اقدامات جیسے۔ اسٹیک ہولڈرز کی طرف سے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے اسکیم کے مقاصد اور معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کے مطابق معیارات کی اصلاح، ایم آئی ایس میں ترمیم جس کا مقصد اسے زیادہ صارف دوست بنانا، نیشنل پروگرام مانیٹرنگ یونٹ (این پی ایم یو) کے افسران کے فیلڈ وزٹس کے ساتھ ساتھ مختلف سطحوں پر باقاعدہ جائزے وغیرہ اسکیم پر تیزی سے عمل آوری کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

اگست 2019 سے، حکومت ہند ریاستوں کے ساتھ شراکت میں، جل جیون مشن (جے جے ایم) - ہر گھر جل کو نافذ کر رہی ہے تاکہ ملک کے ہر دیہی گھرانے کوپینے کے پانی کی فراہمی کی جا سکے، جس میں جھارکھنڈ، شمال مشرقی ریاستوں اور لاتور، ستارہ کے چترا پارلیمانی حلقے شامل ہیں، اور مہاراشٹر کے شولاپور اضلاع میں نل کنکشن کے ذریعے پینے کے پانی کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

جل جیون مشن کے اعلان کے وقت، 3.23 کروڑ (17فیصد) دیہی گھرانوں میں نل کے پانی کے کنکشن ہونے کی اطلاع تھی۔ اب تک، جیسا کہ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے 24.07.2023 کو اطلاع دی گئی ہے، تقریباً 9.40 کروڑ اضافی دیہی گھرانوں کو جے جے ایم کے تحت نل کے پانی کے کنکشن فراہم کیے گئے ہیں۔ اس طرح، 24.07.2023 تک، ملک کے 19.47 کروڑ دیہی گھرانوں میں سے، تقریباً 12.63 کروڑ (64.9 فیصد) گھرانوں میں نل کے سے پانی کی فراہمی کی اطلاع ہے اور بقیہ 6.84 کروڑ کا 2024 تک احاطہ کیے جانے کا امکان ہے۔ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے وار اور سال وار تفصیلات اب تک فراہم کردہ نل کنکشن ضمیمہ-I پر ہیں۔

ضلع وار اور پروجیکٹ وار فنڈ مختص کئے جانے، اسکیمیں/ پروجیکٹ اور اس کی تفصیلات اس محکمہ کے ذریعہ نہیں بنائی جاتی ہیں اور نہ ہی اس کی دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ تاہم، 2019-20، 2020-21، 2021-22، 2022-23 اور 2023-24 میں جل جیون مشن کے تحت ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے مختص کردہ مرکزی فنڈ کی سال وار اور ریاست/ مرکز کےزیر  انتظام علاقے کے حساب سے تفصیلات، فنڈ نکالنے اور فنڈ کے استعمال کی اطلاع (24.07.2023 تک) ضمیمہ II پر ہیں۔

پورے ملک میں جے جے ایم کے ہدف کو تیز رفتاری اوراسکیل کے ساتھ حاصل کرنے کے لیے، حکومت ہند ریاستوں کا تعاون کررہی ہے، تاکہ کئی اقدامات کے ساتھ مشن کے نفاذ کو تیز کیا جا سکے، جس میں مشترکہ بحث اور سالانہ ایکشن پلان (اے اے پی) کو حتمی شکل دینا ،ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا، عمل آوری کا باقاعدہ جائزہ، صلاحیت سازی اور علم کے اشتراک کے لیے ورکشاپس/ کانفرنسیں/ ویبینار، تکنیکی مدد فراہم کرنے کے لیے کثیر الشعبہ ٹیم کے فیلڈ وزٹ وغیرہ شامل ہے۔ جے جے ایم کے نفاذ کے لیے ایک تفصیلی آپریشنل گائیڈ لائن؛ دیہی گھرانوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے گرام پنچایتوں اوروی ڈبلیو ایس سیز کے لیے مارگ درشیکا اور آنگن باڑی مراکز، آشرم شالاؤں اور اسکولوں میں پائپ کے ذریعے پانی کی فراہمی کی خصوصی مہم کے لیے رہنما خطوط ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ مشترک کیے گئے ہیں تاکہ جل جیون مشن کی منصوبہ بندی اور عمل آوری میں آسانی ہو۔ آن لائن نگرانی کے لیے، جےجے ایم –مربوط انتظامی اطلاعاتی نظام (آئی ایم آئی ایس)) اور جے جےایم -ڈیش بورڈ کو جگہ دی گئی ہے۔ پبلک فنانشل مینجمنٹ سسٹم (پی ایف ایم ایس) کے ذریعہ شفاف آن لائن مالیاتی بندوبست کے لیے بھی انتظام کیا گیا ہے۔

ضمیمہ۔ I

دیہی گھرانوں میں نل کے پانی کے کنکشن کی ریاست / مرکز کے لحاظ سے حیثیت

(24.7.2023 تک)

(تعداد لاکھ میں)

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

کل دیہی ایچ ایچ  بمطابق تاریخ

نل کے پانی کی فراہمی کے ساتھ دیہی ایچ ایچ

تعداد

فیصد میں

1.

انڈمان اینڈ نکوبار جزائر

0.62

0.62

100.00

2.

آندھرا پردیش

95.55

66.95

70.07

3.

اروناچل پردیش

2.30

1.96

85.28

4.

آسام

68.24

35.87

52.57

5.

بہار

166.30

160.29

96.38

6.

چھتیس گڑھ

50.12

27.02

53.92

7.

دادر و نگر حویلی  دمن اور دیو

0.85

0.85

100.00

8.

گوا

2.63

2.63

100.00

9.

گجرات

91.18

91.18

100.00

10.

ہریانہ

30.41

30.41

100.00

11.

ہماچل پردیش

17.09

17.09

100.00

12.

جموں و کشمیر

18.66

12.40

66.43

13.

جھارکھنڈ

61.27

23.88

38.97

14.

کرناٹک

101.17

69.61

68.81

15.

کیرالہ

70.82

35.29

49.84

16.

لداخ

0.42

0.33

77.77

17.

لکشدیپ

0.13

0.00

0.28

18.

مدھیہ پردیش

119.64

61.17

51.13

19.

مہاراشٹر

146.73

113.94

77.65

20.

منی پور

4.52

3.46

76.72

21.

میگھالیہ

6.52

3.49

53.56

22.

میزورم

1.33

1.20

90.39

23.

ناگالینڈ

3.69

2.73

73.82

24.

اوڈیشہ

88.67

55.29

62.36

25.

پڈوچیری

1.15

1.15

100.00

26.

پنجاب

34.26

34.26

100.00

27.

راجستھان

108.03

44.49

41.19

28.

سکم

1.32

1.14

86.37

29.

تمل ناڈو

125.53

88.48

70.48

30.

تلنگانہ

53.98

53.98

100.00

31.

تریپورہ

7.44

4.92

66.19

32.

اتر پردیش

266.55

142.09

53.31

33.

اتراکھنڈ

14.94

11.76

78.67

34.

مغربی بنگال

184.54

63.40

34.36

 

کل

19,46.60

12,63.34

64.90

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

دہلی اور چندی گڑھ میں دیہی آبادی نہیں ہے۔ایچ ایچ: گھریلو      ذریعہ: جے جے ایم ۔آئی ایم آئی ایس


ضمیمہ۔ II

جل جیون مشن: 2019-20 میں مرکزکے ذریعہ مختص کردہ ،نکالے گئے اور استعمال شدہ فنڈ کی اطلاع

(رقم کروڑ روپئے میں)

 

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقہ

مرکزی حصہ

ریاست  کے حصہ کے تحت اخراجات

بقیہ بیلنس

مختص فنڈ

نکالے گئےفنڈ

دستیاب فنڈ

استعمال شدہ فنڈ

  1.  

انڈمان نکوبار جزائر

0.00

1.78

0.50

0.50

NR

NR

  1.  

آندھراپردیش

25.74

372.64

372.64

398.38

121.62

54.80

  1.  

اروناچل پردیش

6.22

132.55

177.47

183.69

126.14

13.35

  1.  

آسام

359.35

694.95

442.36

811.32

358.87

29.01

  1.  

بہار

313.16

787.31

417.35

730.51

473.33

150.34

  1.  

چھتیس گڑھ

31.58

208.04

65.82

97.40

39.23

37.55

  1.  

گوا

0.00

7.57

3.08

3.08

3.08

6.17

  1.  

گجرات

0.00

390.31

390.31

390.31

384.61

394.74

  1.  

ہریانہ

10.13

149.95

149.95

160.08

69.29

73.80

  1.  

ہماچل پردیش

0.00

148.67

205.83

205.83

197.87

15.46

  1.  

جموں و کشمیر

27.14

322.03

322.03

349.17

200.25

24.01

  1.  

جھارکھنڈ

75.79

267.69

291.19

382.97

114.58

119.71

  1.  

کرناٹک

26.61

546.06

546.06

572.67

492.24

297.87

  1.  

کیرالہ

2.58

248.76

101.29

103.87

62.69

57.23

  1.  

لداخ

8.10

166.65

67.86

75.96

NR

0.65

  1.  

مدھیہ پردیش

1.26

571.60

571.60

572.86

326.65

288.75

  1.  

مہاراشٹر

248.12

847.97

345.28

593.40

308.04

428.14

  1.  

منی پور

0.00

67.69

91.17

91.17

28.20

6.60

  1.  

میگھالیہ

0.80

86.02

43.01

43.81

26.35

0.77

  1.  

میزورم

0.14

39.87

68.05

68.19

37.41

1.81

  1.  

ناگالینڈ

0.00

56.49

56.49

58.44

23.54

4.67

  1.  

اوڈیشہ

0.78

364.74

364.74

365.52

275.02

255.02

  1.  

پڈوچیری

1.27

2.50

ND

1.27

0.97

NR

  1.  

پنجاب

102.91

227.46

227.46

330.37

73.27

78.20

  1.  

راجستھان

313.67

1,301.71

1,301.71

1,615.38

620.31

698.54

  1.  

سکم

0.84

15.41

26.15

27.02

14.71

1.48

  1.  

تمل ناڈو

1.49

373.87

373.10

378.67

114.58

99.14

  1.  

تلنگانہ

4.48

259.14

105.52

119.43

88.33

74.46

  1.  

تریپورہ

48.94

107.64

145.37

195.90

59.45

6.46

  1.  

اتر پردیش

58.33

1,206.28

1,513.14

1,571.47

639.32

380.10

  1.  

اتراکھنڈ

6.12

170.53

170.53

176.65

110.04

23.02

  1.  

مغربی بنگال

760.82

995.33

994.75

1,755.57

609.00

445.03

 

دادر نگرحویلی اور دمن دیو اور لکش دیپ نے فنڈ نہیں لیا

جل جیون مشن: 2020-21 میں مرکزکے ذریعہ مختص کردہ ،نکالے گئے اور استعمال شدہ فنڈ کی اطلاع

(رقم  کروڑ روپئے میں)

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقہ

مرکزی حصہ

ریاست  کے حصہ کے تحت اخراجات

 

بقیہ بیلنس

مختص فنڈ

نکالے گئےفنڈ

دستیاب فنڈ

استعمال شدہ فنڈ

  1.  

انڈمان نکوبار جزائر

0.50

2.93

1.46

1.96

1.45

NR

  1.  

آندھراپردیش

276.76

790.48

297.62

574.38

427.73

180.97

  1.  

اروناچل پردیش

57.56

254.85

344.85

402.41

392.43

32.05

  1.  

آسام

452.45

1,608.51

551.77

1,004.22

880.44

90.02

  1.  

بہار

257.18

1,839.16

353.60

610.78

551.82

374.42

  1.  

چھتیس گڑھ

58.17

445.52

334.14

392.31

223.80

221.10

  1.  

گوا

-

12.41

6.20

6.20

2.99

13.49

  1.  

گجرات

5.70

883.08

983.08

988.78

838.50

883.43

  1.  

ہریانہ

90.80

289.52

72.38

163.18

130.94

120.17

  1.  

ہماچل پردیش

7.95

326.20

547.48

555.43

329.01

42.25

  1.  

جموں و کشمیر

148.92

681.77

53.72

202.64

88.69

5.17

  1.  

جھارکھنڈ

268.39

572.24

143.06

411.45

286.62

177.73

  1.  

کرناٹک

80.42

1,189.40

446.36

526.78

349.62

416.38

  1.  

کیرالہ

41.18

404.24

303.18

344.36

304.29

311.25

  1.  

لداخ

75.96

352.09

ND

75.96

9.43

NR

  1.  

مدھیہ پردیش

246.21

1,280.13

960.09

1,206.30

1,014.70

875.99

  1.  

مہاراشٹر

285.35

1,828.92

457.23

742.58

473.59

324.16

  1.  

منی پور

62.96

131.80

141.80

204.76

189.14

18.52

  1.  

میگھالیہ

17.46

174.92

184.92

202.48

188.30

20.44

  1.  

میزورم

30.77

79.30

104.30

135.07

107.90

10.13

  1.  

ناگالینڈ

34.90

114.09

85.57

120.47

91.95

10.00

  1.  

اوڈیشہ

90.50

812.15

609.11

699.61

688.69

673.00

  1.  

پڈوچیری

0.30

4.64

1.06

1.38

0.20

1.00

  1.  

پنجاب

257.10

362.79

ND

257.10

146.74

104.95

  1.  

راجستھان

995.07

2,522.03

630.51

1,625.58

762.04

789.05

  1.  

سکم

12.30

31.36

39.36

51.66

43.43

3.75

  1.  

تمل ناڈو

264.09

921.99

690.36

954.45

576.97

399.57

  1.  

تلنگانہ

31.10

412.19

82.71

116.32

61.17

133.98

  1.  

تریپورہ

136.46

156.61

117.46

256.52

195.00

22.26

  1.  

اتر پردیش

932.16

2,570.94

1,295.47

2,227.63

1,761.06

886.94

  1.  

اتراکھنڈ

66.60

362.58

271.93

338.53

227.32

20.02

  1.  

مغربی بنگال

1,146.58

1,614.18

807.08

1,953.66

1,196.07

641.17

 

دادر نگرحویلی اور دمن دیو اور لکش دیپ نے فنڈ نہیں لیا

 

جل جیون مشن: 2021-22 میں مرکزکے ذریعہ مختص کردہ ،نکالے گئے اور استعمال شدہ فنڈ کی اطلاع

(رقم  کروڑ روپئے میں)

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

مرکزی حصہ

ریاست کے حصہ کے تحت اخراجات

بقیہ بیلنس

مختص فنڈ

نکالے گئےفنڈ

دستیاب فنڈ

استعمال شدہ فنڈ

  1.  

انڈمان نکوبار جزائر

0.52

8.26

2.06

2.58

1.05

NR

  1.  

آندھراپردیش

146.65

3,182.88

791.06

937.71

234.76

235.39

  1.  

اروناچل پردیش

9.98

1,013.53

1,555.53

1,565.51

1,114.29

106.62

  1.  

آسام

123.78

5,601.16

4,200.87

4,324.65

2,505.44

312.89

  1.  

بہار

58.95

6,608.25

ND

58.95

4.00

340.45

  1.  

چھتیس گڑھ

168.52

1,908.96

477.24

645.76

498.69

488.63

  1.  

گوا

3.21

45.53

22.77

25.98

14.03

17.98

  1.  

گجرات

150.28

3,410.61

2,557.96

2,708.24

2,124.85

2,226.25

  1.  

ہریانہ

32.24

1,119.95

559.98

592.22

434.74

431.27

  1.  

ہماچل پردیش

226.42

1,262.78

2,012.78

2,239.20

1,420.94

146.73

  1.  

جموں و کشمیر

113.96

2,747.17

604.18

718.14

112.43

8.31

  1.  

جھارکھنڈ

124.83

2,479.88

512.22

637.05

437.21

510.99

  1.  

کرناٹک

177.16

5,008.80

2,504.40

2,681.56

1,418.56

1,557.92

  1.  

کیرالہ

40.07

1,804.59

1,353.44

1,393.51

957.44

1,059.57

  1.  

لداخ

66.52

1,429.96

340.68

407.20

144.96

NR

  1.  

مدھیہ پردیش

191.61

5,116.79

3,837.59

4,029.20

2,262.78

2,479.33

  1.  

مہاراشٹر

268.99

7,064.41

1,666.64

1,935.63

377.98

477.98

  1.  

منی پور

15.62

481.19

601.19

616.81

474.78

52.80

  1.  

میگھالیہ

14.18

678.39

1,078.39

1,092.57

672.05

76.55

  1.  

میزورم

27.17

303.89

303.89

331.06

250.98

32.31

  1.  

ناگالینڈ

28.52

444.81

333.61

362.13

345.14

27.88

  1.  

اوڈیشہ

10.93

3,323.42

2,492.56

2,503.49

1,306.20

1,289.71

  1.  

پڈوچیری

1.18

30.22

7.47

8.66

2.32

0.10

  1.  

پنجاب

110.36

1,656.39

402.24

512.60

247.83

175.81

  1.  

راجستھان

863.53

10,180.50

2,345.08

3,208.61

1,920.16

1,664.02

  1.  

سکم

8.23

124.79

194.79

203.02

90.12

11.57

  1.  

تمل ناڈو

377.48

3,691.21

614.35

991.83

457.55

496.23

  1.  

تلنگانہ

55.15

1,653.09

ND

55.15

17.70

68.88

  1.  

تریپورہ

61.51

614.09

714.09

775.60

599.82

65.13

  1.  

اتر پردیش

466.56

10,870.50

5,435.25

5,901.81

2,930.07

3,525.40

  1.  

اتراکھنڈ

111.22

1,443.80

1,082.85

1,194.07

597.97

67.40

  1.  

مغربی بنگال

757.58

6,998.97

1,404.61

2,162.19

1,547.52

725.77

دادر نگرحویلی اور دمن دیو اور لکش دیپ نے فنڈ نہیں لیا

 

جل جیون مشن: 2022-23 میں مرکزکے ذریعہ مختص کردہ ،نکالے گئے اور استعمال شدہ فنڈ کی اطلاع

(رقم  کروڑ روپئے میں)

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

مرکزی حصہ

ریاست کے حصہ کے تحت اخراجات

بقیہ بیلنس

مختص فنڈ

نکالے گئےفنڈ

دستیاب فنڈ

استعمال شدہ فنڈ

  1.  

انڈمان نکوبار جزائر

1.53

9.15

2.16

3.69

0.60

NR

  1.  

آندھرا پردیش

702.95

3,458.20

ND

702.95

305.08

98.75

  1.  

اروناچل پردیش

451.21

1,116.35

1,116.35

1,567.56

1,278.63

153.03

  1.  

آسام

1,819.21

6,117.61

4,588.21

6,407.42

3,959.95

442.75

  1.  

بہار

54.95

4,766.90

ND

54.95

NR

66.19

  1.  

چھتیس گڑھ

147.06

2,223.98

2,223.98

2,371.04

2,097.06

2,079.48

  1.  

گوا

11.95

49.98

ND

11.95

11.04

20.14

  1.  

گجرات

583.39

3,590.16

3,590.16

4,173.55

3,084.89

3,272.38

  1.  

ہریانہ

157.47

1,157.44

463.00

620.47

519.77

447.46

  1.  

ہماچل پردیش

818.27

1,344.94

1,344.94

2,163.21

1,615.65

182.41

  1.  

جموں و کشمیر

605.71

3,039.11

1,439.50

2,045.21

1,142.65

153.69

  1.  

جھارکھنڈ

199.83

2,825.52

2,119.14

2,318.97

1,789.85

1,593.00

  1.  

کرناٹک

1,263.00

5,451.85

2,725.93

3,988.93

2,778.72

3,196.96

  1.  

کیرالہ

436.08

2,206.54

2,206.54

2,642.62

1,741.93

1,741.68

  1.  

لداخ

262.25

1,555.77

382.76

645.01

364.32

NR

  1.  

لکشدیپ

-

36.99

9.25

9.25

NR

NR

  1.  

مدھیہ پردیش

1,766.42

5,641.02

2,820.51

4,586.93

3,526.66

3,516.16

  1.  

مہاراشٹر

1,557.65

7,831.25

3,915.62

5,473.27

3,109.69

2,972.28

  1.  

منی پور

142.03

512.05

256.03

398.06

231.97

26.03

  1.  

میگھالیہ

420.52

747.76

1,047.00

1,467.52

1,098.48

122.85

  1.  

میزورم

80.08

333.91

448.58

528.66

407.40

45.74

  1.  

ناگالینڈ

17.00

484.28

484.28

501.28

481.71

52.71

  1.  

اوڈیشہ

1,197.29

3,608.62

1,768.73

2,966.02

2,166.47

2,149.96

  1.  

پڈوچیری

6.34

17.83

ND

6.34

0.94

0.22

  1.  

پنجاب

264.78

2,403.46

ND

264.78

264.80

210.69

  1.  

راجستھان

1,288.46

13,328.60

6,081.80

7,370.26

3,938.57

4,122.81

  1.  

سکم

112.90

136.17

188.92

301.82

222.53

20.63

  1.  

تمل ناڈو

534.29

4,015.00

872.96

1,407.25

594.64

665.28

  1.  

تلنگانہ

37.44

1,657.56

ND

37.44

11.39

13.52

  1.  

تریپورہ

175.78

666.97

849.91

1,025.69

798.67

82.64

  1.  

اتر پردیش

2,971.74

12,662.05

9,496.54

12,468.28

9,990.16

9,444.95

  1.  

اتراکھنڈ

596.09

1,612.50

1,209.38

1,805.47

1,517.93

164.10

  1.  

مغربی بنگال

614.67

6,180.25

3,090.12

3,704.79

1,953.73

3,204.21

دادر نگرحویلی اور دمن دیو اور لکش دیپ نے فنڈ نہیں لیا

جل جیون مشن: 2023-24 میں مرکزکے ذریعہ مختص کردہ ،نکالے گئے اور استعمال شدہ فنڈ کی اطلاع 24-7-2023 تک

(رقم  کروڑ روپئے میں)

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

مرکزی حصہ

ریاست کے حصہ کے تحت اخراجات

بقیہ بیلنس

مختص فنڈ

نکالے گئےفنڈ

دستیاب فنڈ

استعمال شدہ فنڈ

  1.  

انڈمان نکوبار جزائر

3.09

7.52

ND

3.09

NR

NR

  1.  

آندھرا پردیش

397.87

6,530.49

ND

397.87

299.43

374.74

  1.  

اروناچل پردیش

288.93

1,057.11

ND

288.93

121.90

23.15

  1.  

آسام

2,447.47

10,351.68

ND

2,447.47

1,650.00

183.86

  1.  

بہار

54.95

-

ND

54.95

NR

NR

  1.  

چھتیس گڑھ

273.99

4,485.60

496.39

770.38

203.29

202.26

  1.  

گوا

0.92

11.25

2.81

3.73

NR

0.36

  1.  

گجرات

1,088.66

2,982.85

745.71

1,834.37

535.36

577.98

  1.  

ہریانہ

100.70

1,053.44

263.36

364.06

76.22

81.52

  1.  

ہماچل پردیش

547.56

379.67

ND

547.56

187.44

25.65

  1.  

جموں و کشمیر

902.56

9,611.31

716.78

1,619.34

645.14

63.88

  1.  

جھارکھنڈ

529.13

4,722.76

ND

529.13

367.89

667.79

  1.  

کرناٹک

1,270.33

12,623.37

ND

1,270.33

44.40

43.72

  1.  

کیرالہ

900.69

1,342.36

ND

900.69

684.01

679.92

  1.  

لداخ

280.68

477.11

ND

280.68

31.01

NR

  1.  

لکشدیپ

9.25

39.63

ND

9.25

NR

NR

  1.  

مدھیہ پردیش

1,060.06

10,297.86

1,323.73

2,383.79

1,235.28

1,239.74

  1.  

مہاراشٹر

2,363.58

21,465.88

1,861.07

4,224.65

1,736.56

1,970.83

  1.  

منی پور

166.09

110.54

ND

166.09

NR

NR

  1.  

میگھالیہ

369.49

3,567.25

ND

369.49

347.29

39.50

  1.  

میزورم

121.27

425.46

ND

121.27

115.06

NR

  1.  

ناگالینڈ

19.57

366.86

91.72

111.29

14.89

0.94

  1.  

اوڈیشہ

799.56

2,108.54

ND

799.56

478.35

475.90

  1.  

پڈوچیری

5.40

15.39

ND

5.40

0.88

0.08

  1.  

پنجاب

0.00

479.02

ND

-

NR

26.17

  1.  

راجستھان

3,431.69

3,019.94

ND

3,431.69

1,722.61

1,055.63

  1.  

سکم

79.29

634.55

65.81

145.10

97.78

8.01

  1.  

تمل ناڈو

812.60

3,615.56

ND

812.60

317.92

321.10

  1.  

تلنگانہ

26.06

-

ND

26.06

NR

NR

  1.  

تریپورہ

227.01

1,773.40

148.55

375.56

184.69

15.69

  1.  

اتر پردیش

2,478.12

20,884.45

5,823.53

8,301.65

4,988.57

5,500.47

  1.  

اتراکھنڈ

297.46

4,689.69

372.67

670.13

392.16

48.27

  1.  

مغربی بنگال

1,751.06

3,806.29

ND

1,751.06

794.02

839.04

دادر نگرحویلی اور دمن دیو اور لکش دیپ نے فنڈ نہیں لیا

 

 

*******

 

 

ش ح ۔ ش ت ۔ ف ر

U. No.7757

 



(Release ID: 1944266) Visitor Counter : 63


Read this release in: English