قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
25 JUL 2023 6:05PM by PIB Delhi
ہندوستان کے آئین کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعے عطا کئے گئے اختیار کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نےجناب بسودیپ بھٹاچارجی ایڈوکیٹ کو دو سال کی مدت کے لئے میگھالیہ ہائی کورٹ کا ایڈیشنل جج مقرر کرکے خوشی ظاہر کی ہے ۔ یہ تقرر اس تاریخ سے نافذ العمل ہوگا جب سے وہ اپنا عہدہ سنبھالیں گے۔
************
ش ح ۔ ف ا ۔ م ص
(U:7500 )
(Release ID: 1942562)
Visitor Counter : 113