دیہی ترقیات کی وزارت
مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار اسکیم کے تحت روزگار پانے والے افراد
Posted On:
25 JUL 2023 2:27PM by PIB Delhi
مہاتما گاندھی این آر ای جی اسکیم مانگ پر منبی ایک اسکیم ہے اور اس کے تحت اندراج شدہ کنبے روزگار کےلئے اسکیم کے التزامات کے مطابق درخواست دے سکتے ہیں۔
مہاتما گاندھی این آر ای جی اسکیم کے تحت مالی سال 2020-21 میں 18 سے 30 سال کی عمر کے زمرے میں آنے والے کُل 2.95 کروڑ افراد نے رجسٹریشن کرایا ہے ،جس میں مالی سال 2022-23 میں 3.06 کروڑ افراد کا اضافہ ہوا ہے۔
یہ معلومات دیہی ترقی کی مرکزی وزیر مملکت سادھوی نرنجن جیوتی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
******
ش ح۔ا م ۔
U.NO. 7476
(Release ID: 1942408)