قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
Posted On:
24 JUL 2023 9:37PM by PIB Delhi
آئین ہند کے ذریعہ حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے بھارت کے چیف جسٹس کے ساتھ مشاورت کے بعد مؤرخہ 24 جولائی 2023 کو جفت نمبر کے نوٹیفکیشن کے ذریعہ حسب ذیل ہائی کورٹ کے ججوں کی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری کی ہے۔
نمبر شمار
|
جج کا نام
|
تفصیلات
|
-
|
جناب جسٹس دویندر کمار اپادھیائے، الہ آباد ہائی کورٹ کے جج
|
بامبے ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری
|
-
|
جناب جسٹس دھیرج سنگھ ٹھاکر ، بامبے ہائی کورٹ کے جج(پی ایچ سی: جموںو کشمیر اور لداخ)
|
آندھراپردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری
|
***********
ش ح ۔ ع ح - م ش
U. No.7456
(Release ID: 1942338)
Visitor Counter : 124