ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گذشتہ تین برسوں میں مال بردار   نقل و حمل میں مسلسل اضافہ

Posted On: 21 JUL 2023 5:21PM by PIB Delhi

ریلوے، مواصلات اور الیکٹرانکس و اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں بتایا کہ  بھارتی ریلوے،  مال ڈھلائی میں  بہتری لانے کے لئے مسلسل کوشاں رہی ہے۔   مال گاڑیوں کی رفتار نیٹ ورک صلاحیت پر مبنی ہے۔  ڈیڈی کیڈٹ فریٹ کوریڈور کے فروغ سےان راستوں پرآمد و رفت کے وقت کو کم کرنے میں نمایاں ملی ہے۔

گذشتہ تین برسوں کے دوران بھارتی ریلوے  کے ذریعے کل مال  ڈھلائی  کی تفصیل ملین ٹن (ایم ٹی) میں اس طرح ہے:

سال

2020-21

2021-22

2022-23

مجموعی لدان

1233.22

1418.27

1512.07

گذشتہ تین برسوں میں مسافر اور مال ڈھلائی سے ہوئی آمدنی ذیل میں دی گئی ہے:

( کروڑ میں )

سال

مسافر

مال برداری

آمدنی

گذشتہ سال کے مقابلے اضافہ

آمدنی

گذشتہ سال کے مقابلے اضافہ

2020-21

15248

-35421

117232

3744

2021-22

39214

23966

141096

23865

2022-23 Prov.

63417

24203

162263

21167

سال 21-2020  اور  22-2021 میں کووڈ-19 وبا کی وجہ سے ریلوے کی آمدنی بری طرح متاثر ہوئی۔

سال

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

2022-23

آپریٹنگ

97.3%

98.36%

97.45%

107.39%

98.10%

کووڈ -19 وبا کے دوران ریلوے کی آمد و رفت بری طرح متاثر ہوئی۔  حالات کے معمول پر آنے کے بعد سال 23-2022  میں آپریٹنگ کے تناسب میں 98.10 فیصد تک کی بہتری آئی ہے۔

 

******

ش ح۔ ن ر 

U NO:7341


(Release ID: 1941716) Visitor Counter : 116


Read this release in: English