صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ٹیلی میڈیسن سے متعلق تازہ معلومات


تیرہ کروڑ ،اکیانوے لاکھ،ایکسٹھ ہزار ،چار سو اٹھاون ٹیلی مشاورت مکمل ہو چکے ہیں

بزرگ شہریوں کو 1,10,12,570 اور خواتین كو 5,22,15,224 ٹیلی مشاورت كی خدمات فراہم کی گئی ہیں

Posted On: 21 JUL 2023 5:40PM by PIB Delhi

وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے ایک ٹیلی میڈیسن ایپلی کیشن ای سنجیونی  تیار کی ہے جو ڈاکٹر کو ڈاکٹر سے اور مریضوں کو ڈاکٹر سے مشاورت كی سہولت فراہم کرتی ہے۔ ہب اور اسپوک ماڈل پر كام كرنے والی اس ایپلیکیشن كی مدد سے  ماہرین بشمول ڈاکٹر دیہی علاقوں میں صحت اور تندرستی کے مراکز کو خدمات فراہم کرتے ہیں۔ دور دراز اور دیہی علاقوں کے لوگ بھی ای سنجیونی کے او پی ڈی ماڈیول کے ذریعے خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

19 جولائی 2023 تک کل 13,91,61,458 ٹیلی مشاورت مکمل ہو چکی ہیں جن میں سے 1,10,12,570 ٹیلی مشاورت بزرگ شہریوں کو اور 5,22,15,224 خواتین کو فراہم کی گئی ہیں۔ ریاستی وار پوزیشن ضمیمہ اے میں دستیاب ہے۔ ملک بھر میں ٹیلی میڈیسن خدمات سمیت ڈیجیٹل صحت کے اقدامات کے موثر نفاذ کی معاونت کرنے کے مقصد کے ساتھ مرکزی وزارت صحت تمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مالی امداد فراہم کرتی ہے۔ یہ كام صحت کے آئی ٹی انفراسٹرکچر اور انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کو مضبوط بنانے کے قومی صحت مشن کے تحت كیا جاتا ہے۔ ٹیلی میڈیسن خدمات کے سلامتی كے ساتھ  محفوظ نفاذ کے عمل میں مدد کے لیے مرکزی وزارت صحت نے 25 مارچ 2020 کو ٹیلی میڈیسن پریکٹس کے رہنما خطوط بھی جاری کیے ہیں۔

14 جولائی 2023 تک، ملک میں کل 2,08,569 اسپوکس (بشمول صحت اور تندرستی کے مراکز اور بنیادی صحت مراکز ) ٹیلی میڈیسن خدمات سے مربوط  ہو چکے ہیں۔ ریاست اور مركزی خطہ وار فہرست ضمیمہ بی میں دستیاب ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم كیں۔

ضمیمہ  اے

ای سنجیونی  ٹیلی مشاورت

نمبر شمار

ریاست کے نام

بزرگ شہریوں كو تیلی مشاورت

خواتین كو ٹیلی مشاورت

 

کل

11012570

52215224

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

27

107

2

آندھرا پردیش

3417706

13786141

3

اروناچل پردیش

111

823

4

آسام

85758

604677

5

بہار

355211

3335413

6

چنڈی گڑھ

3390

27223

7

چھتیس گڑھ

126413

653683

8

ڈی این ایچ اور ڈی ڈی

5567

37462

9

دہلی

4524

10113

10

گوا

86

334

11

گجرات

221676

1170727

12

ہریانہ

23995

156393

13

ہماچل پردیش

47302

187867

14

جموں وکشمیر

36687

241258

15

جھارکھنڈ

60829

470606

16

کرناٹک

617173

3231645

17

کیرالہ

78967

269983

18

لداخ

6815

23913

19

لکشدیپ

85

307

20

مدھیہ پردیش

256809

2000043

21

مہاراشٹر

699201

2319499

22

منی پور

8538

26448

23

میگھالیہ

9444

58773

24

میزورم

1123

3520

25

ناگالینڈ

211

520

26

اڑیشہ

140974

634802

27

پڈوچیری

412

934

28

پنجاب

58320

247623

29

راجستھان

79424

429241

30

سکم

3713

11493

31

تمل ناڈو

1327268

6294506

32

تلنگانہ

575559

3740027

33

تریپورہ

4684

16925

34

اترپردیش

397042

3307987

35

اتراکھنڈ

78707

397366

36

مغربی بنگال*

2278819

8516842

ضمیمہ  بی

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

کل سپوکس(ایچ ڈبلیو سیز/پی ایچ سیز)

کل

208569

1

انڈمان اور نیکوبار جزائر

59

2

آندھرا پردیش

21236

3

اروناچل پردیش

154

4

آسام

4638

5

بہار

18209

6

چنڈی گڑھ

94

7

چھتیس گڑھ

6850

8

ڈی این ایچ اور ڈی ڈی

140

9

دہلی

0

10

گوا

17

11

گجرات

15553

12

ہریانہ

2054

13

ہماچل پردیش

2489

14

جموں وکشمیر

2918

15

جھارکھنڈ

2894

16

کرناٹک

15107

17

کیرالہ

2952

18

لداخ

339

19

لکشدیپ

11

20

مدھیہ پردیش

16930

21

مہاراشٹر

14153

22

منی پور

376

23

میگھالیہ

831

24

میزورم

258

25

ناگالینڈ

129

26

اڑیشہ

9675

27

پڈوچیری

93

28

پنجاب

2728

29

راجستھان

8440

30

سکم

284

31

تمل ناڈو

12801

32

تلنگانہ

10996

33

تریپورہ

809

34

اترپردیش

24935

35

اتراکھنڈ

1432

36

مغربی بنگال

7985

*****

U.No:7312

ش ح۔رف۔س ا



(Release ID: 1941598) Visitor Counter : 70


Read this release in: English