وزارت دفاع

این ڈی اے میں خواتین کی بھرتی

Posted On: 21 JUL 2023 2:53PM by PIB Delhi

وزارت دفاع کے وزیر مملکت جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں محترمہ دیبا سری چودھری کو ایک تحریری جواب میں بتایا کہ نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں خواتین امیدواروں کی بھرتی سال 2022 سے شروع ہوئی (این ڈی اے-  148 کورس، جولائی 2022 کی شمولیت)۔ سال وار بھرتی حسب ذیل ہے:

داخلہ

تاریخ

اسامیاں

شمولیت

این ڈی اے - 148

جولائی  2022

19

19

این ڈی اے - 149

جنوری 2023

19

19

این ڈی اے- 150

جولائی 2023

19

19

 

نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں 57 خواتین کیڈٹس کو بھرتی کیا گیا۔ ریاست وار/مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے لحاظ سے تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

امیدواروں کی تعداد

i

آسام

1

ii

بہار

1

iii

چھتیس گڑھ

1

iv

دہلی

3

v

گجرات

1

vi

ہریانہ

19

vii

ہماچل پردیش

2

viii

جموں و کشمیر

2

ix

کرناٹک

1

x

کیرالہ

4  (ایک نے استعفیٰ دیا)

xi

مدھیہ پردیش

1

xii

مہاراشٹر

3

xiii

پنجاب

3

xiv

راجستھان

3

Xv

اترپردیش

12

 

کل

57

 

این ڈی اے میں مرد بھرتی ہونے والوں کے مساوی خواتین بھرتی ہونے والیوں کو  ایک ہی طرح کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔ وہ سہولتیں جو کیڈٹس کو فراہم کی جاتی ہیں یہ ہیں:

  • عام تربیت۔
  • مشترکہ تعلیمی نصاب۔
  • کپڑے اور سامان:

- صنف کے لحاظ سے کپڑے۔

- آلات، کتابیں اور اسٹیشنری۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا ک  ۔ م ر

(21.07.2023)

Urdu No. 7287

                          



(Release ID: 1941425) Visitor Counter : 72


Read this release in: English , Tamil