زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
گیہوں کی بوائی کا رقبہ
Posted On:
14 MAR 2023 6:59PM by PIB Delhi
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ 23-2022 کے لئے دوسری پیش گی تخمینہ ملک میں گیہوں کی پیداوار کا تخمینہ 112.18 ملین ٹن ہے۔جو 22-2021 کے دوران حاصل پیداوار سے 4.44 ملین ٹن تک زیادہ ہے۔ رواں سال 23-2022 (دوسری پیشگی تخمینہ) میں گذشتہ پانچ سالوں (18-2017 سے 22-2021) میں گیہوں کی بوائی کے رقبہ میں ریاست وار اضافہ / کمی کی تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہے۔
فی الحال زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود (ڈی اے اور ایف ڈبلیو) کے سامنے گیہوں کی برآمدات پر پابندی ہٹانے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔
رواں مال سال (جنوری 2023 تک) 11728.36 کروڑ مالیت کے گیہوں کو برآمد کیا گیا ۔
گیہوں اور آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے نمٹنے اور اس میں اعتدال لانے کے لئے ایف سی آئی نے اوپن مارکٹ سیل اسکیم – ڈومسٹک [اوایم ایس ایس (ڈی)] کے تحت وقتاً فوقتاً کھلے بازار میں مرکزی ذخیرے سے گیہوں کے اضافی اسٹاف کو پہلے سے طے شدہ قیمتوں میں فروخت کی ہے۔ او ایم ایس ایس (ڈی) کے تحت 31 مارچ 2023 تک ایف سی آئی اسٹاک سے اب تک گیہوں کی 50 لاکھ میٹرک ٹن (30+20 ایل ایم ٹی)ٹن کو آف لوڈ (مال کو اتارنا)کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے علاوہ حکومت نے سال 2023 کے لئے او ایم ایس ایس (ڈی) پالیسی کا جائزہ لیااور گیہوں بموجب آرڈر مورخہ 10 فروری 2023 اور17 فروری2023 کی مخصوص قیمت میں کمی کی ۔
ضمیمہ
گیہوں کی بوائی کا رقبہ
State/ UT
|
Average 2017-18 to 2021-22
|
2022-23*
|
Absolute Increase/Decrease
|
Assam
|
12.91
|
10.00
|
-2.91
|
Bihar
|
2173.88
|
2203.82
|
29.93
|
Chhattisgarh
|
126.51
|
146.40
|
19.89
|
Gujarat
|
986.23
|
1313.00
|
326.77
|
Haryana
|
2479.14
|
2364.14
|
-115.00
|
Himachal Pradesh
|
315.45
|
322.21
|
6.76
|
Jharkhand
|
211.98
|
164.13
|
-47.86
|
Karnataka
|
172.22
|
162.00
|
-10.22
|
Madhya Pradesh
|
5994.00
|
7150.00
|
1156.00
|
Maharashtra
|
1034.76
|
1071.20
|
36.44
|
Odisha
|
0.14
|
0.18
|
0.04
|
Punjab
|
3521.68
|
3506.00
|
-15.68
|
Rajasthan
|
2878.00
|
2964.70
|
86.70
|
Telangana
|
5.40
|
3.00
|
-2.40
|
Uttar Pradesh
|
9683.60
|
9590.00
|
-93.60
|
Uttarakhand
|
317.20
|
298.00
|
-19.20
|
West Bengal
|
166.25
|
250.00
|
83.75
|
Others
|
302.67
|
349.49
|
46.82
|
All India
|
30382.01
|
31868.26
|
1486.24
|
(in '000 Hectares)
* دوسرے پیشگی تخمینے کے مطابق
***********
ش ح ۔ ع ح - م ش
U. No.7143
(Release ID: 1940424)
Visitor Counter : 209