کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

جون، 2023 کے لیے تھوک قیمت کا اشاریہ (عارضی) مئی، 2023 میں (-) 3.48فیصد کے مقابلے میں (-) 4.12فیصد پر قائم ہے


معدنی تیل، غذائی مصنوعات، بنیادی دھاتوں، خام پٹرولیم اور قدرتی گیس اور ٹیکسٹائل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ڈبلیو پی آئی میں کمی

جون کے مہینے کے لیے ہندوستان میں تھوک قیمت کے عدد اشاریے، 2023 (بنیادی سال: 2011-12)

Posted On: 14 JUL 2023 12:02PM by PIB Delhi

آل انڈیا ہول سیل پرائس انڈیکس(ڈبلیو پی آئی) نمبر پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح جون، 2023 (جون، 2022 سے زیادہ) کے لئے(-) 4.12فیصد (عارضی) ہے۔اس کے مقابلے میں مئی، 2023 میں یہ (-) 3.48فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ جون، 2023 میں مہنگائی کی شرح میں کمی بنیادی طور پر معدنی تیل، غذائی مصنوعات، بنیادی دھاتوں، خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور ٹیکسٹائل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ہے۔ تمام اشیاء اور ڈبلیو پی آئی اجزاء کے آخری تین ماہ کے اشاریہ نمبر اور افراط زر کی شرح ذیل میں دی گئی ہے:

عدد اشاریے اور افراط ز ر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال فیصد میں)

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن (فیصد)

اپریل  2322 (حتمی)

مئی  23 (عارضی)

جون-23 (عارضی)

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

اشاریہ

افراط زر

تمام اشیا

100.0

151.1

-0.79

149.6

-3.48

149.0

-4.12

I۔بنیادی اشیا

22.62

177.8

1.89

175.3

-1.79

176.3

-2.87

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

152.7

0.99

148.6

-9.17

146.0

-12.63

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

141.4

-2.28

140.7

-2.97

140.0

-2.71

غذائی اشاریہ

24.38

174.0

0.40

172.8

-1.59

175.2

-1.24

  نوٹ: ، *ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں۔

2. اپریل 2022 کے مقابلے میں مئی، 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی میں ماہانہ تبدیلی (-)0.86 فیصدرہی ۔ پچھلے چھ مہینوں میں ڈبلیو پی آئی میں ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

#ڈبلیو پی آئی اشاریہ میں ماہ بہ ماہ ہونے والی تبدیلی (ماہ بہ ماہ فیصد میں

تمام اشیا/ بڑے گروپس

وزن

دسمبر-22

جنوری-23

 فروری ۔23

مارچ - 23

اپریل23 (عارضی)

مئی-23 (عارضی)

تمام اشیا

100.0

0.13

0.13

0.07

0.07

-0.99

-0.40

I۔بنیادی اشیا

22.62

0.81

-0.40

0.92

1.48

-1.41

0.57

II۔ایندھن اور بجلی

13.15

-1.52

1.29

-0.76

-2.37

-2.69

-1.75

III۔تیار کردہ مصنوعات

64.23

0.21

0.14

-0.21

0.07

-0.50

-0.50

غذائی اشاریہ

24.38

0.47

-0.12

0.47

1.10

-0.69

1.39

نوٹ: پی: عارضی، # تبدیلی کی ماہانہ شرح، ماہ بہ ماہ( ماہ بہ ماہ ڈبلیو پی آئی) کی بنیاد پر جو پچھلے مہینے کے حساب سے لگائی گئی ہے۔

  1. تھوک قیمت اشاریے کے بڑے گروپس میں ماہ بہ ماہ تبدیلی:
  1. بنیادی اشیاء  (وزن 22.62فیصد): اس بڑے گروپ کا اشاریہ  جون، 2023 میں 0.57فیصد بڑھ کر 176.3 (عارضی) ہو گیا جو مئی 2023 کے لئے 175.3 (عارضی) تھا۔ مئی، 2023 کے مقابلے جون، 2023۔ مئی، 2023 کے مقابلے میں جون، 2023 میں غیر غذائی اشیاء (-2.40فیصد)، خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس (-3.01فیصد)، اور معدنیات (-4.32فیصد) کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔
  2. ایندھن اور بجلی (وزن 13.15فیصد): اس بڑے گروپ کا  اشاریہ  جون، 2023 میں 1.75فیصد کم ہو کر 146.0 (عارضی) ہو گیا جو مئی 2023 کے لئے 148.6 (عارضی) تھا۔ کوئلے کی قیمتوں میں ۔ مئی، 2023 کے مقابلے میں جون، 2023میں (2.46فیصد) اضافہ ہوا۔ مئی، 2023 کے مقابلے میں جون، 2023 میں معدنی تیل (-2.30فیصد) اور بجلی (-2.96فیصد) کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔
  3. تیار کردہ مصنوعات (وزن 64.23فیصد): اس بڑے گروپ کا اشاریہ جون، 2023 میں 0.50فیصد کم ہو کر 140.0 (عارضی) ہو گیا جو مئی 2023 کے لئے 140.7 (عارضی) تھا۔ تیار کردہ مصنوعات کے22 این آئی سی دو ہندسی گروپوں میں سے، 11 گروپوں کی قیمتوں میں کمی جبکہ 9 گروپوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ قیمت میں کمی بنیادی طور پر بنیادی دھاتوں ۔ کیمیائی اور کیمیائی مصنوعات؛ ٹیکسٹائل ربڑ اور پلاسٹک کی مصنوعات اور کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات وغیرہ کی وجہ سے ہوتی ہے۔ کچھ گروپ جنہوں نے  مئی 2023 کے مقابلے جون 2023 میں مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا ہے؛  تمباکو مصنوعات ،کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات؛ چمڑے اور متعلقہ مصنوعات؛ موٹر گاڑیاں؛ ٹریلرز اور نیم ٹریلرز؛ لکڑی اور لکڑی اور کارک کی مصنوعات ؛ ریکارڈ شدہ میڈیا اور دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات وغیرہ کی پرنٹنگ اور  نقل سازی وغیرہ ہیں ۔

ڈبلیو پی آئی  غذائی اشاریہ  (وزن 24.38فیصد):  بنیادی اشیاء  گروپ کے‘ غذائی اشیاء’  اور مینوفیکچرڈ پروڈکٹس گروپ کے’ غذائی مصنوعات ’  پر مشتمل غذائی اشاریہ مئی 2023 میں 172.8 سے بڑھ کر جون 2023 میں 175.2 ہو گیا ہے۔ ڈبلیو پی آئی  غذائی اشاریے پر مبنی افراط زر (سال بہ سال) مئی 2023 میں (-) 1.59فیصد سے جون، 2023 میں (-) 1.24فیصد میں تبدیل ہو گیا۔

اپریل، 2023 کے مہینے کے لیے حتمی اشاریہ (بنیادی سال: 2011-12=100): اپریل، 2023 کے لیے حتمی تھوک قیمت اشاریہ اور ‘تمام اشیاء’ کے لیے افراط زر کی شرح (بنیادی: 2011-12=100) بالترتیب 151.1 اور (-) 0.79فیصد پر رہی ۔ تمام ہندوستانی تھوک قیمت کے اشاریہ جات کی تفصیلات اور مختلف اجناس گروپوں کے لیے مہنگائی کی شرحیں تازہ ترین اعداد و شمار کی بنیاد پر ضمیمہ I میں ہیں۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کی سالانہ شرح ( سال بہ سال)ضمیمہ II پر ہے۔ گزشتہ چھ مہینوں میں مختلف اجناس گروپوں کے لیے ڈبلیو پی آئی   اشاریہ  ضمیمہ III پر ہے۔

 رد عمل کی شرح : جون، 2023 کے لیے ڈبلیو پی آئی کو 86.5 فیصد کی وزنی رد عمل کی شرح  پر مرتب کیا گیا ہے، جب کہ اپریل، 2023 کے لیے حتمی اعداد و شمار 95.7 فیصد کے وزنی ردعمل کی شرح پر مبنی ہے۔ ڈبلیو پی آئی کی حتمی نظرثانی پالیسی کے مطابق ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار پر نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز،  اشیا کی فہرست ، اور افراط زر کے نمبر ہمارے ہوم پیج http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں۔

پریس ریلیز کی اگلی تاریخ: جولائی 2023 کے مہینے کے لیے ڈبلیو پی آئی   14/08/2023 کو جاری کیا جائے گا۔

نوٹ:  ڈی پی آئی آئی ٹی ہر مہینے کی 14 تاریخ (یا اگلے کام کے دن) کو ماہانہ بنیادوں پر ہندوستان میں تھوک قیمت کے  اشاریہ  نمبر جاری کرتا ہے جس میں حوالہ مہینے کے دو ہفتوں کے وقفے کے ساتھ، اور انڈیکس نمبرز کو ادارہ جاتی ذرائع اور ملک بھر میں منتخب مینوفیکچرنگ یونٹس سے موصول ہونے والے ڈیٹا کے ساتھ مرتب کیا جاتا ہے ۔ اس پریس ریلیز میں ڈبلیو پی آئی (بنیادی سال 2011-12=100) ماہ جون، 2023 (عارضی)، اپریل، 2023 (حتمی) اور دیگر مہینوں/سالوں پر مشتمل ہے۔ ڈبلیو پی آئی کے عارضی اعداد و شمار کو 10 ہفتوں کے بعد حتمی شکل دی جاتی ہے (حوالہ کے مہینے سے) اور پھر اسے  منجمد کر دیا جاتا ہے۔

ضمیمہ-I

جون، 2023 کے لیے آل انڈیا تھوک قیمت کے اشاریے اور افراط زر کی شرح (بنیادی سال: 2011-12=100)

اشیا / بڑے گروپس / گروپس / ذیلی گروپس /اشیاء

وزن

اشاریہ (فروری -23)

ماہ بہ ماہ تازہ ترین

مجموعی افراط زر ( سال بہ سال)

افراط زر کی ڈبلیو پی آئی پر مبنی شرح  ( سال بہ سال)

2022-2023

2023-2024*

2022-2023

2023-2024*

June-22

June-23*

تمام اشیاء

100.0

149.0

0.26

-0.40

16.08

-2.81

16.23

-4.12

I۔ بنیادی اشیاء

22.62

176.3

1.68

0.57

17.55

-0.95

18.63

-2.87

اے۔غذائی اشیاء

15.26

184.9

2.30

2.10

11.31

2.22

13.71

1.32

اناج

2.82

184.5

-0.58

0.76

8.04

7.64

7.99

8.34

دھان

1.43

178.2

0.24

0.56

1.87

7.39

2.35

7.67

گیہوں

1.03

187.3

-1.32

1.35

10.66

7.57

10.34

9.02

دالیں

0.64

188.5

-0.52

2.72

-2.09

6.87

-2.82

9.21

سبزیاں

1.87

202.7

15.88

13.18

45.84

-15.66

57.17

-21.98

آلو

0.28

204.0

11.68

8.17

30.99

-19.84

41.51

-21.27

پیاز

0.16

144.4

8.33

11.76

-19.88

-10.25

-31.32

-4.31

پھل

1.60

184.6

-1.95

-4.65

10.48

-1.23

15.44

-0.86

ملک

4.44

178.3

0.18

1.83

5.91

7.88

6.35

8.59

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

180.1

0.98

1.64

5.58

1.91

5.73

2.74

بی. غیر اشیائی

4.12

158.8

-2.22

-2.40

22.15

-8.66

18.53

-9.72

تلہن

1.12

186.2

-2.77

-1.32

8.45

-15.22

2.74

-14.39

سی. معدنیاں

0.83

214.8

-1.86

-4.32

13.87

6.28

7.56

4.12

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

138.6

6.59

-3.01

75.38

-11.71

77.29

-21.43

خام پیٹرولیم

1.95

116.8

6.25

-2.01

72.52

-23.69

72.98

-32.68

.II ایندھن اور بجلی

13.15

146.0

2.14

-1.75

46.30

-7.18

50.95

-12.63

ایل پی جی

0.64

114.0

-5.23

-2.65

45.60

-19.08

51.24

-22.29

پیٹرول

1.60

155.9

7.38

-0.76

69.25

-8.59

75.42

-16.32

ایچ ایس ڈی

3.10

169.0

1.62

-0.29

80.55

-12.22

81.31

-18.59

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

140.0

-0.76

-0.50

10.33

-2.65

9.35

-2.71

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

158.9

-1.05

-0.13

9.07

-6.12

8.47

-5.98

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

145.8

-4.17

-3.12

12.68

-28.19

10.95

-28.77

مشروبات کی تیاری

0.91

130.9

0.08

-0.08

1.99

2.13

2.31

1.87

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

173.1

-0.18

1.11

3.29

4.30

4.06

5.55

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

135.1

0.54

-0.81

14.65

-7.91

15.11

-9.51

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.3

0.00

0.00

4.39

1.86

3.90

1.77

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

124.1

0.91

0.89

2.67

1.53

4.08

1.31

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

145.1

0.21

0.48

3.44

0.86

2.38

2.18

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

144.3

-0.32

-1.43

16.92

-5.99

17.14

-7.38

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

138.3

0.88

-1.36

14.63

-4.85

15.59

-6.74

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

143.2

0.50

0.07

3.00

2.53

3.79

2.43

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

127.1

-0.53

-0.70

8.52

-2.91

8.87

-3.20

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

134.6

1.59

0.07

9.05

1.99

10.38

0.45

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

137.3

2.13

0.37

9.46

0.93

11.65

-1.22

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

141.7

-5.18

-1.39

18.51

-8.24

11.94

-5.53

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

121.7

-4.43

-0.98

14.05

-7.03

9.36

-4.47

 گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

139.5

-0.43

-0.07

11.36

-0.19

9.80

-0.36

 

نوٹ: * = عارضی

IIضمیمہ-

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی افراط زر کے  اعداد وشمار

جنوری-23

فروری-23

مارچ-23

اپریل-23

*مئی۔23

*جون-23

تمام اجناس

100.0

4.80

3.85

1.41

-0.79

-3.48

-4.12

.1 بنیادی اشیاء

22.62

4.06

3.64

2.52

1.89

-1.79

-2.87

اے.غذائی اشیاء

15.26

2.67

3.81

5.42

3.88

1.51

1.32

اناج

2.82

15.59

13.95

9.48

7.69

6.89

8.34

دھان

1.43

7.18

8.60

7.54

7.18

7.33

7.67

گیہوں

1.03

23.88

18.48

9.16

7.56

6.15

9.02

دالیں

0.64

2.36

2.59

3.03

5.67

5.76

9.21

سبزیاں

1.87

-26.69

-21.58

-2.39

-1.50

-20.12

-21.98

آلو

0.28

7.51

-14.42

-25.59

-19.28

-18.71

-21.27

پیاز

0.16

-24.48

-40.22

-36.83

-18.60

-7.25

-4.31

پھل

1.60

4.51

7.32

4.89

-4.40

1.95

-0.86

ملک

4.44

9.85

10.33

8.48

8.21

6.83

8.59

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

2.66

1.49

1.36

0.88

2.07

2.74

بی. غیر اشیائی

4.12

4.70

0.00

-4.51

-6.70

-9.56

-9.72

تلہن

1.12

-4.36

-7.38

-15.05

-15.58

-15.65

-14.39

سی. معدنیاں

0.83

-9.97

-3.33

-2.84

7.88

6.80

4.12

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

23.79

14.47

-1.19

1.64

-13.66

-21.43

خام پیٹرولیم

1.95

5.01

-10.22

-23.53

-9.44

-27.01

-32.68

.II ایندھن اور بجلی

13.15

15.00

13.96

8.69

0.99

-9.17

-12.63

ایل پی جی

0.64

-8.30

-7.12

3.31

-10.49

-24.35

-22.29

پیٹرول

1.60

15.54

15.24

6.48

1.53

-9.45

-16.32

ایچ ایس ڈی

3.10

28.47

24.61

11.85

1.42

-17.03

-18.59

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

3.06

1.94

-0.70

-2.28

-2.97

-2.71

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

3.95

0.87

-2.96

-5.53

-6.85

-5.98

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

-8.13

-14.31

-22.02

-26.25

-29.54

-28.77

مشروبات کی تیاری

0.91

1.96

2.12

2.60

2.51

2.02

1.87

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

3.24

4.19

4.19

3.16

4.20

5.55

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

-2.21

-3.65

-4.93

-5.90

-8.28

-9.51

ملبوسات کی تیاری

0.81

3.04

3.46

3.38

2.05

1.77

1.77

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

0.25

0.74

1.58

1.98

1.32

1.31

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

0.85

-0.21

-0.97

-1.44

1.91

2.18

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

4.36

3.28

-1.01

-4.23

-6.33

-7.38

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

4.22

2.59

-0.07

-3.16

-4.63

-6.74

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

3.72

3.26

2.68

2.29

2.88

2.43

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

1.02

1.10

-1.31

-2.51

-3.03

-3.20

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

7.55

6.79

5.40

3.60

1.97

0.45

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

9.37

8.18

6.24

3.60

0.51

-1.22

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

1.68

-0.14

-7.17

-9.86

-9.17

-5.53

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

3.57

1.55

-4.76

-8.70

-7.80

-4.47

 گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

3.53

4.19

2.88

0.50

-0.71

-0.36

نوٹ: * = عارضی

ضمیمہ- III

اجناس / بڑے گروپس/ ذیلی گروپس/ اشیاء

وزن

گزشتہ چھ مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی

جنوری-23

فروری-23

مارچ-23

اپریل-23

*مئی۔23

*جون-23

تمام اجناس

100.0

150.7

150.9

151.0

151.1

149.6

149.0

.1 بنیادی اشیاء

22.62

174.3

173.6

175.2

177.8

175.3

176.3

اے.غذائی اشیاء

15.26

176.6

176.9

178.8

182.1

181.1

184.9

اناج

2.82

189.1

187.1

183.6

183.5

183.1

184.5

دھان

1.43

174.6

175.6

175.4

176.2

177.2

178.2

گیہوں

1.03

203.9

196.8

187.1

186.4

184.8

187.3

دالیں

0.64

178.1

178.0

180.4

184.6

183.5

188.5

سبزیاں

1.87

173.0

166.8

175.7

183.9

179.1

202.7

آلو

0.28

184.6

146.0

135.2

157.0

188.6

204.0

پیاز

0.16

200.5

159.5

138.1

128.2

129.2

144.4

پھل

1.60

169.1

180.3

186.6

201.9

193.6

184.6

ملک

4.44

172.9

174.1

175.3

176.7

175.1

178.3

انڈے،گوشت اور مچھلی

2.40

170.0

169.8

171.9

171.1

177.2

180.1

بی. غیر اشیائی

4.12

173.7

170.2

167.1

165.6

162.7

158.8

تلہن

1.12

201.6

199.5

192.5

191.8

188.7

186.2

سی. معدنیاں

0.83

202.3

217.5

222.4

224.6

224.5

214.8

ڈی. خام پیٹرولیم اور قدرتی گیس

2.41

151.4

143.2

149.8

155.0

142.9

138.6

خام پیٹرولیم

1.95

125.8

115.9

123.8

133.4

119.2

116.8

.II ایندھن اور بجلی

13.15

155.6

157.6

156.4

152.7

148.6

146.0

ایل پی جی

0.64

120.5

117.4

137.4

134.0

117.1

114.0

پیٹرول

1.60

156.1

160.3

159.4

159.5

157.1

155.9

ایچ ایس ڈی

3.10

181.4

183.8

176.5

171.7

169.5

169.0

.IIIتیار کردہ مصنوعات

64.23

141.4

141.6

141.3

141.4

140.7

140.0

غذائی مصنوعات کی تیاری

9.12

163.1

161.9

160.8

160.5

159.1

158.9

سبزیاں اور جانوروں سے حاصل شدہ تیل اور چربی

2.64

166.1

162.9

157.9

155.4

150.5

145.8

مشروبات کی تیاری

0.91

129.8

130.3

130.3

130.9

131.0

130.9

تمباکو مصنوعات کی تیاری

0.51

165.9

166.5

169.2

169.8

171.2

173.1

ٹیکسٹائل کی تیاری

4.88

137.1

137.2

136.8

137.2

136.2

135.1

ملبوسات کی تیاری

0.81

149.1

149.7

150.0

149.5

149.3

149.3

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.54

121.2

122.2

122.3

123.4

123.0

124.1

لکڑی اور لکڑی  کی مصنوعات اور کارک کی تیاری

0.77

143.1

142.6

143.0

143.9

144.4

145.1

کاغذ اور کاغذ مصنوعات کی تیاری

1.11

148.3

148.0

147.0

147.2

146.4

144.3

کیمکلز اور کیمیاوی مصنوعات کی تیاری

6.47

143.3

142.8

142.2

141.1

140.2

138.3

ادویات، طبی کیمیاوی اور نباتات کی تیاری

1.99

142.2

142.4

141.7

142.8

143.1

143.2

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات کی تیاری

2.30

128.6

128.7

128.3

128.4

128.0

127.1

دیگر غیر دھاتی معدنیاتی مصنوعات کی تیاری

3.20

135.3

135.3

134.6

135.2

134.5

134.6

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

138.9

138.9

137.9

138.2

136.8

137.3

بنیادی دھاتوں کی تیاری

9.65

145.5

146.9

146.2

145.3

143.7

141.7

خام فولاد۔ نیم پختہ فولاد

1.27

124.9

124.8

126.0

122.8

122.9

121.7

 گھڑی ہوئی دھات کی مصنوعات،مشینری اور آلات کے علاوہ

3.15

137.9

139.1

139.2

139.5

139.6

139.5

نوٹ: * = عارضی،

*************

 

( ش ح ۔ س ب ۔ رض (

U. No.7019


(Release ID: 1939416) Visitor Counter : 153